مبارکباد فرحت کیانی صاحبہ ماہر کے عہدے پر

Dilkash

محفلین
جسٹس کیانی مرحوم بہت بڑے انسان تھے۔۔اللہ معفرت نصیب کریں۔
کوھاٹ تو احمد فراز کا بھی شہر ہے۔
کوہاٹ نے بڑے بڑے لوگ پیدا کئے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ماہر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک اور مبارک باد ایوارڈ ملنے کی خوشی میں بھی قبول فرمائیں۔
 

تفسیر

محفلین
واہ ۔ میں اپنی خوشی میں مگن تھا یہ نہیں دیکھ پایا کہ آپ ماہر ہوگیں۔
مبارک ہو۔
cong1.jpg
 

ابوشامل

محفلین
فرحت صاحبہ! مہارت حاصل کرنے پر میری طرف سے بہت زیادہ مبارک باد قبول ہو۔ اللہ تعالٰی زندگی کے ہر شعبے میں آپ کو مہارت عطا فرمائے آمین !
 

امن ایمان

محفلین
ڈئیر فرحت آپ کو بہتتتتتتتت سی مبارکباد :f :f :f

کہتے ہیں خاموشی کی اپنی زبان ہوتی ہے جو صرف وہ سمجھتے ہیں جو بولنا جانتے ہیں۔ آپ نے اس زبان میں اتنی خوبصورتی سے اتنی جلدی 1000 پوسٹس مکمل کرلیں کہ پتہ بھی نہیں چلا۔ :f
 
Top