فاہل کیسے شامل کرسکتے ہیں

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،

پوسٹ میں براہ راست فائل شامل کرنے کے لیے اسے بطور اٹیچمنٹ پوسٹ کرنے کی ضرورت ہے لیکن فورم پر اٹیچمنٹ کے پرمیشن محدود ہیں۔ صرف لائبریری ٹیم اور پراجیکٹس پر کام کرنے والوں کو اٹیچمنٹ کی سہولت میسر ہے۔
 

علی وقاص

محفلین
پروجیکٹس سے آپ کی کیا مراد ہے تھریڈ یا کچھ اور اس کے علاوہ آپ مجھے یہ بتائیں کہ تمام سہولتین لائبریری میمبرز کے لیے ہیں‌یا ہم جیسے غریبوں کے لیے بھی کچھ ہے۔
:pak::pak::pak:pak:
 
Top