مبارکباد فاطمہ کی پکی والی سہیلی کی سالگرہ D:

نایاب

لائبریرین
محترم غدیر زھرا آپ کو سالگرہ پر دلی دعاؤں بھری مبارک باد
اللہ سوہنا سدا اپنی امان میں رکھے آمین
بہت دعائیں
 
غدیر زھرا

لائبریرین
سالگرہ مبارک ہو آپ کو ۔۔​
بہت شکریہ سر :)
خیر مبارک..شکریہ :)
سالگرہ مبارک ہو بہنا:birthdaycake::birthdaycake::birthdaycake:
نہایت ممنون بہنا :)
محترم غدیر زھرا آپ کو سالگرہ پر دلی دعاؤں بھری مبارک باد
اللہ سوہنا سدا اپنی امان میں رکھے آمین
بہت دعائیں
بہت شکریہ نایاب صاحب :)
سالگرہ مبارک ہو بہنا۔۔!!
ہمیشہ خوش رہیں ۔۔!! :)
آمین جزاک اللہ پیاری بہنا :love:
شکریہ ہادیہ اتنی پیاری وشنگ کےلیے :)
 
خاتون پچهلے چار سال سے تو آپ کی ذہنی عمر پچاس ہی چلتی آ رہی ہے۔ اس سال کیا ارادہ ہے، آگے بڑهنا ہے یا واپس مڑنا ہے:heehee:
اچها چلیں ۔۔۔ سالگرہ مبارک :)
 
غدیر زھرا

لائبریرین
خاتون پچهلے چار سال سے تو آپ کی ذہنی عمر پچاس ہی چلتی آ رہی ہے۔ اس سال کیا ارادہ ہے، آگے بڑهنا ہے یا واپس مڑنا ہے:heehee:
اچها چلیں ۔۔۔ سالگرہ مبارک :)
مجھے ذہنی عمر کو تو بڑھانا ہی ہے البتہ دوسری عمر کی مجھے کچھ خاص پرواہ نہیں طویل نہ ہو بس :)
بہت شکریہ :)
 
سالگرہ مبارک۔ باری تعالی عمر، علم، عمل میں برکتیں عطا فرمائے۔ صدقہ ردائے زہرہ اللہ سب کی عزت کی حفاظت فرمائے اور بہت نیک اور اچھے نصیب کرے۔
 
Top