فارسی شاعر عبید زاکانی کا لطیفہ۔

شخصی دعوی خدایی می کرد او را پیش خلیفه بردند. خلیفه به او گفت پارسال اینجا یکی دعوی پیغمبری می گرد او را بکشتند. گفت کار نیک کرده اند که من او را نفرستاده بودم.



ایک شخص نے خدائی کا دعویٰ کیا۔ اسے خلیفہ کے روبرو لایا گیا۔ خلیفہ نے اسے کہا کہ گذشتہ سال ادھر کسی نے پیغمبری کا دعویٰ کیا۔ لوگوں نے اسے ماردیا۔ شخص نے کہا:ان لوگوں نے نیک کام کیا یے کیونکہ میں نے اسے(پیغمبری کا دعوی کرنے والے کو) نہیں بھیجا تھا (یعنے اس پر وحی نازل نہیں کی تھی)
 
Top