فارسی سیکھنے میں کچھ مدد درکار ہے

فرخ انیق

محفلین
بندہ فارسی سیکھنے کا خواہاں ہے کوئی اچھی ویب یا فورم بتا دیجئے جس پر اچھا مواد ہو اس حوالے سے، یا اگر کوئی پی ڈی ایف کتاب مل جائے تو کیا ہی بات ہو۔۔
 
آسان فارسی قاعدہ اور مصدر فیوض دو کتابیں ہیں بہت سستی مل جاتی ہیں کسی بھی چھوٹے شہر میں دینی کتابوں کے بک شاپس سے خرید لیں اور کچھ جدید فارسی زبان کے حوالے سے ایرانی سفارت خانہ کے ساتھ کتابوں کے لیے رابطہ کریں وہ دلچسپی رکھتے ہیں ایسے لوگوں کی راہنمائی میں ۔
 
Top