! فائر فاکس 3 ریلیز !

arifkarim

معطل
آخر کار جسکا انتظار تھا، اب مکمل ہے۔ یہ لیجئے ایک بہترین ویب براؤذر کا نیا ورژن:
http://www.mozilla-europe.org/en/firefox/

اس ورژن کی اور بہت سی خصوصیات کے علاوہ ایک خصوصیت ہمارے لئے:
text-rendering.png


یعنی عربی زبانوں‌ کیلئے امپروو ٹیکسٹ رینڈرنگ! :)

اسکو ڈاونلوڈ کیجئے اور ایک دن میں سب سے زیادہ ڈاونلوڈ ہونے والے پروگرام کے ورلڈ ریکارڈ میں شامل ہو جائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

ساجداقبال

محفلین
6 ملین ڈاؤن لوڈ ہے چکے ہیں ابھی تک۔ تاہم میں نے ڈائریکٹ ڈاؤنلوڈ کی بجائے لینکس کے اپڈیٹ مینیجر سے اپڈیٹ کیا اسلئے اس ریکارڈ میں ہمارا کوئی حصہ نہیں۔ :grin:
 

ملائکہ

محفلین
اچھا مجھے معلوم نہ تھا وہ پہلے والے کو پتہ نہیں کیا ہوگیا تھا تو پھر یہ والا کرلیا :)
 
ویسے آپ کو کس نے کہا ہے کہ شہید مردہ ہوتے ہے ۔
وہ جو اللہ کی راہ میں شہید ہوئے ، وہ تو ہمیشہ کے لیے زندہ ہوگئے۔
اور اُنہیں مردہ مت کہو۔ ان کو رزق دیا جاتا ہے لیکن تم نہیں جانتے (قرآن کی چند آیات کا مفہوم)
 

فرضی

محفلین
پاکستان میں بہت کم لوگوں نے ڈاؤنلود کیا ہے۔۔ کیا فائر فوکس پاکستان میں غیر مقبول ہے یا انٹرنیٹ کی سست رفتاری آڑے آرہی ہے؟ پاکستان سے ابھی تک صرف 4 ہزار سے کچھ زیادہ ڈاؤنلوڈ ہوئے ہیں۔
 

arifkarim

معطل
پاکستان میں بہت کم لوگوں نے ڈاؤنلود کیا ہے۔۔ کیا فائر فوکس پاکستان میں غیر مقبول ہے یا انٹرنیٹ کی سست رفتاری آڑے آرہی ہے؟ پاکستان سے ابھی تک صرف 4 ہزار سے کچھ زیادہ ڈاؤنلوڈ ہوئے ہیں۔

شکر کرو اتنے بھی ہوگئے، ویسے اس سے ثابت ہوتا ہے کہ پاکستان میں ''کتنے'' لوگ واقعتا نیٹ براوزرز سے دلچسپی رکھتے ہیں۔
 

الف عین

لائبریرین
میں نے ڈاؤن لوڈ تو صبح نیٹ آتے ہی کر لیا تھا لیکن ابھی انستال نہیں کیا ہے۔ بس ٹل گیا ہے کہ کام چل ہی رہا ہے ورژن 2 سے جسے خود اپ ڈیٹ کرتا رہا ہے ف ف
 

پی کے ٹن

محفلین
میں نے ڈاؤن لوڈنگ شروع کر دی ہے ڈائل اپ کنکشن ہے میرے پاس اور فائل ہے سات ایم بی کی کم از کم بھی آدھا گھنٹہ لگے گا
 

زیک

مسافر
ابھی انسٹال کیا ہے۔ اچھا لگ رہا ہے۔ مگر کچھ کوکیز کا مسئلہ ہو رہا ہے کہ ہر بار یہاں اور دوسری سائٹس پر لاگ‌ان کرنا پڑ رہا ہے۔ دوسرے ایڈ‌ان اپگریڈ کرنے والا سائٹ بہت سست چل رہا ہے۔
 

arifkarim

معطل
ابھی انسٹال کیا ہے۔ اچھا لگ رہا ہے۔ مگر کچھ کوکیز کا مسئلہ ہو رہا ہے کہ ہر بار یہاں اور دوسری سائٹس پر لاگ‌ان کرنا پڑ رہا ہے۔ دوسرے ایڈ‌ان اپگریڈ کرنے والا سائٹ بہت سست چل رہا ہے۔

زیک:‌شاید وہاں پر بھی ٹریفک زیادہ ہے!
 

زیک

مسافر
ہاں ظاہر ہے ٹریفک تو ہو گی۔

کوکیز کا مسئلہ ایک ایڈان کی وجہ سے تھا۔ اسے غیرفعال کر دیا ہے۔
 

mwalam

محفلین
میں نے بھی آج ڈاؤنلوڈ کیا ہے۔ کل میں اپنی میک بک پر ڈاؤنلوڈ کرکے دیکھوں گا اور مزید رزلٹس بھی آپکو بتاؤں گا۔
 
Top