غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

تیشہ

محفلین
سارہ خان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
یہ ٹاپک ایسے ممبرز کے لئے جنہوں نے ابھی تک شادی نیہں کی ۔ کیوں ؟ کیا وجہ کہ وہ شادی نیہں کر سکے ؟ کیا وجوہات ؟
وجوہات بیان کیجئے۔
اور کیا کیا مسلئے آڑے آرھے ہیں ؟ :p
اور جن کی ہونے جا رہی ہے وہ بھی اپنے مسلئے بتایں ۔
اور جن کی نیھں ہوئی عمر ہوگئ ایسے لوگ تو ضرور ہی بتایں کیا ہوا ؟ کیوں ہوا ؟ کس وجہ سے وہ ایسے کے ایسے ہی رہ گئے اور اب انکو کیا کیا مسائل در پیش ہیں ؟

llollz..باجو۔۔زبردست ٹوپک سٹارٹ کیا ہے آپ نے۔۔۔۔۔ :) :wink:
ویسے غیر شادی شد گان کے کیا مسائل ہو سکتے ہیں۔۔۔۔۔وہ تو سب مسئلوں سے ازاد ہوتے ہیں۔۔۔ :lol: :wink: ۔۔۔۔۔۔۔میرا خیال ہے ان کا سب سے بڑا مسئلہ ہوتا ہے شادی ۔۔۔لیکن اگر ان کو پتا چل جائے کہ اس مسئلے کا حل تمام مسئلوں ک جڑ ہے تو وہ اپنا یہ مسلئہ بھول ہی جائیں۔۔۔ :p :wink:

سارہ تم بھی اپنا کوئی مسلئہ بیان کرو اگر نیہں ہے تو بنا لو :p تمھارا نام بھی اسی لسٹ میں آتا ہے :)
 
تیلے شاہ

محفلین
بوچھی نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
چلیں میں ھی لکھ دیتا ھوں ۔۔۔۔
1۔سردی ھو یا گرمی کھانا لینے کے لیے ھوٹل پر جانا پڑتا ھے۔
2۔کپڑے خود استری کرنا پڑتے ھیں۔
3۔کسی پارک میں نہیں جاسکتے۔
4۔کہیں کسی اچھے مال میں داخل نہیں ھو سکتے

کیوں تیلے بھائی پارک میں کیوں نیہں جا سکتے؟ اور مال پر کیوں نیہں ؟ کیآ بغیر بیوی کوئی پابندی ہے کیا ؟ :?
باجو یہاں سعودیہ میں کنواروں کو اچھوت سمجھا جاتا ہے۔۔۔
 
تیلے شاہ

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
لگتا ہے۔۔۔ان کو بیوی نہیں۔۔بلکہ۔۔نوکر کی ضرورت ہے۔۔۔ :p :wink:
(JK)

چار دن کی چاندنی پھر اندھیری راتیں ، سو بیوی کچھ دن کی بیوی ہوتی ہیں سب کی ، بعد میں ساری نوکر ہی سمجھی جاتیں ہیں ۔ :cdrying:

غلط بلکل غلط
نوکر نہیں نوکرانی۔نوکر مرد ھوتا ھے۔
استاد مکرم
جناب تیلے شاہ۔۔۔
 
:shock: ہا وہ بھلا کیوں ؟ یہ عجیب بات ہے۔ ویسے ان مردوں کو کیا سمجھا جاتا ہے ؟ جن کئ بیئویاں پاکستان میں رہتی ہیں اور شوہر سعودیہ میں ؟ ایسے شو ہر کو کیا سمجھتے ہیں ؟
:p
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
واقعی صیحح کہا۔۔۔

غیر شادی شدہ کے مسائل(مرد حضرات جو کہ اکیلے رہتے ہیں )
تھوڑی بہت بحث سے جو نتائج سامنے آئے۔۔۔

مسلئہ نمبر 1:- غیر شادی شدہ کو کھانا بنانے میں کافی دقت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

مسلئہ نمبر2:- غیر شادی شدہ کو گھر کی صفائی اور برتن دھونے میں بھی مشکل پیش آتی ہے۔

مسلئہ نمبر 3:- کپڑے خود استری کرنا پڑتے ہیں۔

پہلے یہاں سارے مسائل کی فہرست پیش کی جائے گی۔۔۔اور پھر اس پر غور و فکر کر کے ان مسائل کو حل کرنے کی پوری پوری کوشش کی جائے گی۔۔
کسی کو کسی بھی مشکل کا سامنا ہے تو برائے مہربانی یہاں بلا جھجھک لکھ دیجئے۔

:p اب ذرا ذرا سے کام انکو مسلئہ تو ہرگز نیہں کہا جا سکتا ، اب برتن خود دھو لیں تو یہ کونسا پہاڑ جتنا کا م ہوگیا ؟ :p
کپڑوں پر استری تو اب خود کرنی آنی ہی چاہیے نہ ۔
اور گھر کو اپنے ہی صاف رکھے گے نہ کسی اور کا تھوڑا ،
بھوک لگے گی تو خود سے بنا کے کھا لینے میں کیا پرابلم ہوئی؟ :p
lolzz
یہ لڑکوں کی مسائل ہیں۔۔۔میرے تو نہیں ہیں۔۔میرا کام تو امی کر دیتی ہیں۔۔۔ :p
 
ماوراء

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:
بوچھی نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
چلیں میں ھی لکھ دیتا ھوں ۔۔۔۔
1۔سردی ھو یا گرمی کھانا لینے کے لیے ھوٹل پر جانا پڑتا ھے۔
2۔کپڑے خود استری کرنا پڑتے ھیں۔
3۔کسی پارک میں نہیں جاسکتے۔
4۔کہیں کسی اچھے مال میں داخل نہیں ھو سکتے

کیوں تیلے بھائی پارک میں کیوں نیہں جا سکتے؟ اور مال پر کیوں نیہں ؟ کیآ بغیر بیوی کوئی پابندی ہے کیا ؟ :?
باجو یہاں سعودیہ میں کنواروں کو اچھوت سمجھا جاتا ہے۔۔۔
:roll: کچھ پلے نہیں پڑا۔۔۔ :(
 
ماوراء

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
لگتا ہے۔۔۔ان کو بیوی نہیں۔۔بلکہ۔۔نوکر کی ضرورت ہے۔۔۔ :p :wink:
(JK)

چار دن کی چاندنی پھر اندھیری راتیں ، سو بیوی کچھ دن کی بیوی ہوتی ہیں سب کی ، بعد میں ساری نوکر ہی سمجھی جاتیں ہیں ۔ :cdrying:

غلط بلکل غلط
نوکر نہیں نوکرانی۔نوکر مرد ھوتا ھے۔
استاد مکرم
جناب تیلے شاہ۔۔۔
شکریہ استاد محترم۔۔۔ :) :wink:
 
فریب

محفلین
ماوراء نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
بوچھی نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
چلیں میں ھی لکھ دیتا ھوں ۔۔۔۔
1۔سردی ھو یا گرمی کھانا لینے کے لیے ھوٹل پر جانا پڑتا ھے۔
2۔کپڑے خود استری کرنا پڑتے ھیں۔
3۔کسی پارک میں نہیں جاسکتے۔
4۔کہیں کسی اچھے مال میں داخل نہیں ھو سکتے

کیوں تیلے بھائی پارک میں کیوں نیہں جا سکتے؟ اور مال پر کیوں نیہں ؟ کیآ بغیر بیوی کوئی پابندی ہے کیا ؟ :?
باجو یہاں سعودیہ میں کنواروں کو اچھوت سمجھا جاتا ہے۔۔۔
:roll: کچھ پلے نہیں پڑا۔۔۔ :(
پلے نہ پڑنے والی کونسی بات ہے یہاں سعودیہ میں فیملی کے بنا پارک وغیرہ میں‌ داخلے کی اجازت نہیں‌ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس لئے شاہ جی نے اچھوت کہا ہے کنواروں‌کو۔۔۔۔۔
 
ماوراء

محفلین
فریب نے کہا:

:shock: strange اگر انسان اکیلا رہنا چاہتا ہو تو پھر کیا کیا جاتا ہے۔۔۔ :( :?
 
:roll: مطلب صرف پارک میں داخلے کے لئے بیوی کا ہونا لازمی ہے ؟
تو پارک میں ایسا کیا ہے؟ :p :?
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
فریب نے کہا:
ماوراء نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
بوچھی نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
چلیں میں ھی لکھ دیتا ھوں ۔۔۔۔
1۔سردی ھو یا گرمی کھانا لینے کے لیے ھوٹل پر جانا پڑتا ھے۔
2۔کپڑے خود استری کرنا پڑتے ھیں۔
3۔کسی پارک میں نہیں جاسکتے۔
4۔کہیں کسی اچھے مال میں داخل نہیں ھو سکتے

کیوں تیلے بھائی پارک میں کیوں نیہں جا سکتے؟ اور مال پر کیوں نیہں ؟ کیآ بغیر بیوی کوئی پابندی ہے کیا ؟ :?
باجو یہاں سعودیہ میں کنواروں کو اچھوت سمجھا جاتا ہے۔۔۔
:roll: کچھ پلے نہیں پڑا۔۔۔ :(
پلے نہ پڑنے والی کونسی بات ہے یہاں سعودیہ میں فیملی کے بنا پارک وغیرہ میں‌ داخلے کی اجازت نہیں‌ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس لئے شاہ جی نے اچھوت کہا ہے کنواروں‌کو۔۔۔۔۔
:shock: strange اگر انسان اکیلا رہنا چاہتا ہو تو پھر کیا کیا جاتا ہے۔۔۔ :( :?

:p :) جنہوں نے بیویوں سے جان چھڑانی ہو ، وہ رہ لیتے ہیں بغیر بیوی کے بھی ۔ اور میں نے دیکھا ہے بہث اکثریت ایسے ہی کرتے ہیں بیوی کو چھوڑا پاکستان اور خود مزے سے ۔
اکیلے رہنے کے بھی سو سو بہانے آل ریڈی ہوتے ہیں ۔
حالنکہ ہمیشہ اپنی فمیلی کے ساتھ ہی رہنا چاہیے ۔ اور یہ ہی بہتر ہوتا ہے ۔ مگر :roll:
جو سعودیہ بلا کر اپنی فمیلی کو افورڈ بھی کرسکتے ہو اور اپنی مرضی نی ھو تو پھر تو اکیلے رہنے کا بہانہ نہ ۔ :p
 
فریب

محفلین
اور اس کے علاوہ کفیلوں کو بہت سا پیسہ کھلانا پڑتا ہے تب کہیں جا کر کچھ امید ہوتی ہے فیملی بلانے کی
 
شمشاد

لائبریرین
تیلے شاہ نے کہا:
باجو آپ بلکل صحیح فرما رہی ھیں مگر یہاں کی حکومت بڑی مشکل سے ویزہ دیتی ھے۔

اور میں اس کی تائید کرتا ہوں اور مزید یہ کہ ہر کوئی یہاں پر اپنے کنبے کا خرچہ بھی برداشت نہیں کر سکتا۔ کیونکہ پھر یہاں پر خرچہ زیادہ اور آمدنی کم پڑ جاتی ہے۔ اصل میں اب خلیجی ممالک “ دور کے ڈھول سہانے “ والی بات ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
پہلے تو اس تھریڈ کا عنوان صحیح کیا جائے
غیرشادی شدہ اورانکے“مسائیل“ کی بجائے “مسائل“ لکھیں

شاہ جی امی ابو کی Duwa (دوا) یا Dua (دعا) ؟
ویسے آپ سعودیہ میں کہاں ہوتے ہیں؟

اور باجو یہاں 101٪ لوگ اپنے بیوی بچوں کو بلانا چاہتے ہیں لیکن مجبور ہیں کہ نہیں بلا سکتے۔ آپ یہاں کی مجبوریوں کا تصور بھی نہیں کر سکتیں۔
 
Top