غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

سارہ خان

محفلین
بوچھی نے کہا:
یہ ٹاپک ایسے ممبرز کے لئے جنہوں نے ابھی تک شادی نیہں کی ۔ کیوں ؟ کیا وجہ کہ وہ شادی نیہں کر سکے ؟ کیا وجوہات ؟
وجوہات بیان کیجئے۔
اور کیا کیا مسلئے آڑے آرھے ہیں ؟ :p
اور جن کی ہونے جا رہی ہے وہ بھی اپنے مسلئے بتایں ۔
اور جن کی نیھں ہوئی عمر ہوگئ ایسے لوگ تو ضرور ہی بتایں کیا ہوا ؟ کیوں ہوا ؟ کس وجہ سے وہ ایسے کے ایسے ہی رہ گئے اور اب انکو کیا کیا مسائل در پیش ہیں ؟


llollz..باجو۔۔زبردست ٹوپک سٹارٹ کیا ہے آپ نے۔۔۔۔۔ :) :wink:
ویسے غیر شادی شد گان کے کیا مسائل ہو سکتے ہیں۔۔۔۔۔وہ تو سب مسئلوں سے ازاد ہوتے ہیں۔۔۔ :lol: :wink: ۔۔۔۔۔۔۔میرا خیال ہے ان کا سب سے بڑا مسئلہ ہوتا ہے شادی ۔۔۔لیکن اگر ان کو پتا چل جائے کہ اس مسئلے کا حل تمام مسئلوں ک جڑ ہے تو وہ اپنا یہ مسلئہ بھول ہی جائیں۔۔۔ :p :wink:
 
کیا کہنے سارہ لاجواب جواب ہے تمہار۔

ویسے غیر شادی شدگان کا سب سے بڑا مسئلہ ہوتا ہے نوکری تاکہ وہ اپنے پیروں پر کھڑا ہو سکے ویسے اس کی بھی سمجھ نہیں آئی آج تک کہ نوکری مل جانے سے کیا پیروں کا اضافی جوڑا مفت ملتا ہے یا پیروں کے لیے ایسی اکسیر کہ جو انسان کو اپنے پیروں پر کھڑا کر دے۔ ویسے سب سے بڑا مسئلہ ہوتا ہے چھڑوں (غیرشادی شدہ مرد) کا کھانے کا، بہت ہی بڑا اور عالمی مسئلہ ہے یہ جس کا فوری حل ہمیشہ شادی ہی بتایا جاتا ہے تاکہ پھر

مشکلیں اتنی پڑیں کہ آساں ہو جائیں :wink:
 

فریب

محفلین
ارے کھانے کا مسلئہ تو کوئی بڑا مسلئہ نہیں ہے باہر رہنے والے چھڑے خواتیں سے زیادہ اچھا کھانا بنا لیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ اور کوئی مسلئہ فی الحال نظر نہیں آ رہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
سب سے نہیں بنتے یار اب داستانِ غم میں کہاں تک سناؤں۔

سلائس اور انڈے کھا کھا کر میرا تو معدہ اب کھانا کھانے کے قابل بھی نہیں رہا
 

ماوراء

محفلین
واقعی صیحح کہا۔۔۔

غیر شادی شدہ کے مسائل(مرد حضرات جو کہ اکیلے رہتے ہیں )
تھوڑی بہت بحث سے جو نتائج سامنے آئے۔۔۔

مسلئہ نمبر 1:- غیر شادی شدہ کو کھانا بنانے میں کافی دقت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

مسلئہ نمبر2:- غیر شادی شدہ کو گھر کی صفائی اور برتن دھونے میں بھی مشکل پیش آتی ہے۔

مسلئہ نمبر 3:- کپڑے خود استری کرنا پڑتے ہیں۔


پہلے یہاں سارے مسائل کی فہرست پیش کی جائے گی۔۔۔اور پھر اس پر غور و فکر کر کے ان مسائل کو حل کرنے کی پوری پوری کوشش کی جائے گی۔۔
کسی کو کسی بھی مشکل کا سامنا ہے تو برائے مہربانی یہاں بلا جھجھک لکھ دیجئے۔
 
مجھے شادی شدہ ہونے کے باوجود انہی مسائل کا سامنا ہے تو کیا میں بھی خود کو غیر شادی شدہ سمجھوں۔ ویسے میرے دوست مجھے شادی شدہ کنوارہ کہتے ہیں۔ انقلابات ہیں زمانے کے
 

ماوراء

محفلین
آپ کا مسلئہ ان مسائل سے بالکل مختلف ہے۔۔اس لیے آپ صبر کریں۔۔آپ کے لیے علیحدہ تھریڈ شروع کیا جائے گا۔۔۔
شادی شدہ کنوارا۔۔۔ :wink:
 

ماوراء

محفلین
صبر کریں ۔۔صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے

ویسے آج آپ کے مسلئے کا حل ضرور نکل آئے گا۔۔ذرا انتظار تو کریں۔۔۔ :wink:
 

فریب

محفلین
ارے محب علوی صاحب آپ کب سے کتنے دھڑلے کے ساتھ کنواروں کے ٹاپک پر مسائل بیان کر رہے ہیں اپکو ذرا شرم نہیں‌آتی۔۔۔۔۔۔۔۔ جائیں اور شادی شہدا کے ٹاپک پر بتائیں
 
فریب نے کہا:
ارے محب علوی صاحب آپ کب سے کتنے دھڑلے کے ساتھ کنواروں کے ٹاپک پر مسائل بیان کر رہے ہیں اپکو ذرا شرم نہیں‌آتی۔۔۔۔۔۔۔۔ جائیں اور شادی شہدا کے ٹاپک پر بتائیں

دیکھیں آپ نے یہ بات کہہ کر سارے شادی شدہ لوگوں کی آہ کو آواز دی ہے اور شادی شدہ کو شادی شہدا تو نہ بنایئں ابھی تو جینے کا لطف بھی نہیں آیا اور آپ شہید کرنے پر تلے ہیں۔ ویسے میری کلاس اور ہے پڑھا نہیں
 

فریب

محفلین
جی آہ میں نے نہیں‌افتخار بھائی نے لی ہے پہلی دفہ انہوں نے ہی شادی شہدا لکھا تھا :wink:
 

تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
lol۔۔میں اپنی ہنسی بند کر لوں پھر کچھ لکھتی ہوں۔۔۔ :p :wink:

نہیں ویسے باجو۔۔۔بہت اچھا تھریڈ سٹارٹ کیا ہے۔۔۔اور سب سے زیادہ سوالات بہت زبردست ہیں۔۔۔lol
میں ابھی امی سے ان کے جوابات پوچھ کر بتاتی ہوں۔۔۔ :p :wink: :lol:



تم ابھی تک امی سے جوابات لے کر لوٹی نیہں ؟ :p

امی نے جوتے مار کر بھگا دیا۔۔کہتی ہیں جب شادی کرو گی۔۔۔تو سب خود ہی سمجھ آ جائے گی۔۔اب مجھے نہیں سمجھ آئی کہ کیا سمجھ آئے گی۔۔۔ :roll: :wink: :lol:



شادی کر لو لگ پتے جایئں گے :p پھر کچھ عرصے بعد آکے بتانا ۔ :p
 

تیشہ

محفلین
فریب نے کہا:
ٹھیک ہی ہے مگر اب باجو کو کون سمجھائے کہ غیر شادی شدہ کے کوئی مسائل نہیں ہوتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

شاہ جی آپ کو ابھی تک نہیں معلوم کہ آپ شادی شدہ ہیں کہ غیر شادی شدہ



:roll: کیوں مسلئے نیہں ھوتے ؟ نوکری کا مسلئہ ، چھوکری کا مسلہ ، گھر والوں کا مسلئہ ، سماج کا مسلئہ ، رشتہ نہ ملنے کا سب سے بڑا مسلہ ،
اور جو چھڑے چھانٹ ہیں انکے اپنے ہزار مسلئے ،
:p

کو ئی اک مسلہ تھوری ہے دیکھا جائے تو ہزاروں پرابلمز ہیں ۔
 

تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
واقعی صیحح کہا۔۔۔

غیر شادی شدہ کے مسائل(مرد حضرات جو کہ اکیلے رہتے ہیں )
تھوڑی بہت بحث سے جو نتائج سامنے آئے۔۔۔

مسلئہ نمبر 1:- غیر شادی شدہ کو کھانا بنانے میں کافی دقت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

مسلئہ نمبر2:- غیر شادی شدہ کو گھر کی صفائی اور برتن دھونے میں بھی مشکل پیش آتی ہے۔

مسلئہ نمبر 3:- کپڑے خود استری کرنا پڑتے ہیں۔


پہلے یہاں سارے مسائل کی فہرست پیش کی جائے گی۔۔۔اور پھر اس پر غور و فکر کر کے ان مسائل کو حل کرنے کی پوری پوری کوشش کی جائے گی۔۔
کسی کو کسی بھی مشکل کا سامنا ہے تو برائے مہربانی یہاں بلا جھجھک لکھ دیجئے۔



:p اب ذرا ذرا سے کام انکو مسلئہ تو ہرگز نیہں کہا جا سکتا ، اب برتن خود دھو لیں تو یہ کونسا پہاڑ جتنا کا م ہوگیا ؟ :p
کپڑوں پر استری تو اب خود کرنی آنی ہی چاہیے نہ ۔
اور گھر کو اپنے ہی صاف رکھے گے نہ کسی اور کا تھوڑا ،
بھوک لگے گی تو خود سے بنا کے کھا لینے میں کیا پرابلم ہوئی؟ :p
lolzz
 

تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
لیکن ۔۔۔یہاں تو کوئی بھی دلچسپی نہیں لے رہا۔۔۔ :( سب ڈر کے بھاگ گئے ہیں۔۔۔فریب بھی۔۔۔ :wink:
میں تو آ رہی ہوں ۔۔میرے ساتھ تو کافی مسائل ہیں۔۔کوئی ایک ہو تو بتاؤں۔۔۔اب سمجھ نہیں آ رہی ۔۔کہاں سے شروع اور کہاں ختم کروں۔۔۔ :p :wink:


تم شروع تو کرو ختم خود ہی ہو جاوں گی :p :)
 

تیشہ

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:
چلیں میں ھی لکھ دیتا ھوں ۔۔۔۔
1۔سردی ھو یا گرمی کھانا لینے کے لیے ھوٹل پر جانا پڑتا ھے۔
2۔کپڑے خود استری کرنا پڑتے ھیں۔
3۔کسی پارک میں نہیں جاسکتے۔
4۔کہیں کسی اچھے مال میں داخل نہیں ھو سکتے


کیوں تیلے بھائی پارک میں کیوں نیہں جا سکتے؟ اور مال پر کیوں نیہں ؟ کیآ بغیر بیوی کوئی پابندی ہے کیا ؟ :?
 
Top