تعارف غزل ناز غزل صاحبہ کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

غ۔ن۔غ

محفلین
ب ب ب ب باپ رے باپ ۔۔۔
حوصلہ حوصلہ ۔۔ ہاہاہا توبہ توبہ لڑکی میں تمھیں کیوں کہوں گا ۔۔ ہاہاہاہ
یہ تو میں نے بھوت (یعنی اپنے آپ ) سے کہا ہے۔۔
نا بابابا ناں میری یہ مجال ۔۔ ہاہاہاہہاہاہ
چلو پانی کا وقت ہوگیا ہے پانی پیو۔۔ شاباش

ویسے آپس کی بات ہے تمھیں ہی کہا ہے ۔۔ ہہاہاہاہہاہاہاہ۔۔۔
لو جی میں تو بھاگا، آج میری خیر نہیں ۔ ۔۔ ہاہہاہاہہاہاہہاہاہاہہ

اچھا تو یہ بات ہے ، مجھے کہا ہے نہ؟
لو میں پانی نہیں پیتی:nottalking:
 
غ۔ن۔غ

محفلین
مجھے بھی پتہ ہے تمھارا ۔۔ تم کوئی موقع تھوڑی ہاتھ سے جانے دو گی۔۔
(تفنن برطرف ۔ یہی تو میرا مان ہے تم پر۔۔ اللہ خوش رکھے غزل ، دل سے دعا نکلتی ہے)
کوئی احسان وحسان نہیں۔۔ یہ تمھارا حق ہے غزل ۔۔ اور آئندہ بھی انشا اللہ تم اسی طرح ترجمہ لکھو گی ۔۔
یہ میری خواہش ہے۔۔ یہی میرا مان ہے ۔۔ ہاں تمھیں تنگ کرنے کو کچھ کہہ دیتا ہوں وہ اور بات ہے ۔۔
اور مجھے خوشی ہے کہ تم میری کسی بات کا برا نہیں مناتی ہو۔۔ آئی ایم پراؤڈ آف یو :bighug:

اوہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ اللہ اللہ۔ ۔ ۔ ۔
تھینک یو تھینک یو تھینک یو تھینک یو
دیکھ لو میں محفل میں نہ پائی گئی تو ہواؤں میں ڈھونڈنا مجھے
ارے اب اتنی تعریف سن کر پاؤں زمین پر تھوڑی ٹکتے ہیں ہاہاہاہاہاہا
 
غ۔ن۔غ

محفلین
ہاہااہ ہاں اسی لیے منع کر رہا تھا میں کہ شمشاد بھائی کی باتوں میں نہ آنا ۔۔ ہاہہاہاہ
وہ کیا ہے جب سے بھابھی کا خوف سوار ہوا ہے نا شمشاد بھائی پر تو ایسی ہی باتیں کرنے لگے ہیں۔۔ :laugh:

ارے نہیں نہیں
مذاق برطرف
میں نہیں آتی باتوں میں اسلیئے کہ میں تمھیں جانتی ہوں
تم اپنی بہنوں کو نہیں بھولتے
 
مغزل

محفلین
اچھا تو یہ بات ہے ، مجھے کہا ہے نہ؟
لو میں پانی نہیں پیتی:nottalking:
غزل ل ل ل ل۔۔۔۔
چلو پانی پیئو شاباش ۔۔۔۔۔
ارے بابا چھیڑ رہا تھا۔۔ آئی ایم سوری لو کان پکڑے میں نے ۔۔
دیکھو ذرا۔۔

sorry-graphic-50.jpg

بھلا دو رنج کی باتوں میں کیا ہے !!!!!
ادھر دیکھو مری آنکھوں میں کیا ہے
 
مغزل

محفلین
اوہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ اللہ اللہ۔ ۔ ۔ ۔
تھینک یو تھینک یو تھینک یو تھینک یو
دیکھ لو میں محفل میں نہ پائی گئی تو ہواؤں میں ڈھونڈنا مجھے
ارے اب اتنی تعریف سن کر پاؤں زمین پر تھوڑی ٹکتے ہیں ہاہاہاہاہاہا

کوئی تھینک یو وینک یو نہیں چلے گا۔۔
تم محفل میں نہ ہوئی تو وہیں ہوگی جہاں ہونا چاہیے ۔۔۔
غزل تمھارے پاؤں زمین پر رکھنے کو ہیں کب ۔۔
اللہ تمھیں زمین کے دکھ سے بھی محفوظ رکھے آمین
 
مغزل

محفلین
ارے نہیں نہیں
مذاق برطرف
میں نہیں آتی باتوں میں اسلیئے کہ میں تمھیں جانتی ہوں
تم اپنی بہنوں کو نہیں بھولتے
ٹھیک کہا غزل۔۔ اور ایک تم ہی تو مجھے جانتی ہوں ۔۔۔
ہاں غزل جب میں اپنی بہنوں کو نہیں بھول سکتا تو اس ہستی کو کیسے بھول سکتا ہوں جو میری کائنات ہے میری کُل کائنات۔۔
خوش رہو سلامت رہو شاد رہو آباد رہو۔۔۔
 
مغزل

محفلین
اب خالی پانی پینے کی دعوت بھی کوئی دعوت ہے، اس میں چائے کی پتی اور دودھ ہی ڈال دیتے۔
ہاہاہاہا شمشاد بھائی ۔۔۔ دودھ پتی تو مجھے خود پسند ہے ۔۔ سو میں نے اپنی دعوت خود کرلی ہے۔۔
ہاں یہ کہ غزل کو پانی میں نے ہی تجویز کیا ہے ، پانی بہت کم پیتی ہے اسلئے ڈانٹ ڈپٹ کرکے پلانا پڑتاہے۔۔۔
 
مغزل

محفلین
پانی کم کیوں پیتی ہیں؟ پانی سے ڈرتی ہیں کیا؟
نہیں اصل میں غزل نے ایک محاورے ’’ پانی پی پی کرکوسنا ‘‘ سے بچنے کے لیے پانی کی تارکہ ہونا اختیار کیا ہے ۔۔:laugh:
کہ نہ پانی پیئے گی اور نہ مجھ کو۔ کوسے گی۔۔ہاں یہ اور بات کی ڈانٹتی خوب ہے مجھے۔۔ ہاہاہاہا
حاشیہ: :doctor:
ویسے تفنن برطرف کچھ باتیں عادت کا حصہ بن جاتی ہیں اس کے پیچھے کوئی جواز نہیں ہوتا شمشاد بھائی۔
 
غ۔ن۔غ

محفلین
پانی کم کیوں پیتی ہیں؟ پانی سے ڈرتی ہیں کیا؟

ارے نہیں نہیں پانی پینے سے بھی کوئی ڈرتا ہے بھلا؟
بات دراصل یہ ہے کہ پانی پینا مجھے اتنا کوئی اہم کام نہیں لگتا اسلیئے ٹالتے ٹالتے دن سارا گذر جاتا ہے اور پانی پینے کی
باری نہیں آتی۔بس اتنی سی بات ہے جناب
 
غ۔ن۔غ

محفلین
نہیں اصل میں غزل نے ایک محاورے ’’ پانی پی پی کرکوسنا ‘‘ سے بچنے کے لیے پانی کی تارکہ ہونا اختیار کیا ہے ۔۔:laugh:
کہ نہ پانی پیئے گی اور نہ مجھ کو۔ کوسے گی۔۔ہاں یہ اور بات کی ڈانٹتی خوب ہے مجھے۔۔ ہاہاہاہا
حاشیہ: :doctor:
ویسے تفنن برطرف کچھ باتیں عادت کا حصہ بن جاتی ہیں اس کے پیچھے کوئی جواز نہیں ہوتا شمشاد بھائی۔

ہاں نہ یہی تو میں نے بھی کہا ہے شمشاد بھائی سے کہ عادت ہی نہیں رہی
 
غ۔ن۔غ

محفلین
ہاہاہاہا شمشاد بھائی ۔۔۔ دودھ پتی تو مجھے خود پسند ہے ۔۔ سو میں نے اپنی دعوت خود کرلی ہے۔۔
ہاں یہ کہ غزل کو پانی میں نے ہی تجویز کیا ہے ، پانی بہت کم پیتی ہے اسلئے ڈانٹ ڈپٹ کرکے پلانا پڑتاہے۔۔۔

مجھے دودھ پتی بھی پسند ہے ۔ ۔ ۔ ۔
 
مغزل

محفلین
غزل ل ل ل ۔۔۔ ؟؟
خیریت ؟؟ اتنی سنجیدگی ؟؟
کیا میری کوئی بات ناگوار گزری ؟؟
آئی سوری ۔۔ پلیز۔۔
مگر مجھے آگاہ تو کردیتی ناں۔۔
 
غ۔ن۔غ

محفلین
غزل ل ل ل ۔۔۔ ؟؟
خیریت ؟؟ اتنی سنجیدگی ؟؟
کیا میری کوئی بات ناگوار گزری ؟؟
آئی سوری ۔۔ پلیز۔۔
مگر مجھے آگاہ تو کردیتی ناں۔۔

ارے نہیں محمود ایسا کیوں سمجھ لیا تم نے؟
تم تو جانتے ہی ہو کہ آج ایک طویل میٹنگ میں ایک طویل وقت تک سنجیدگی سے بیٹھنا پڑا اور بھئی میں اتنی دیر تک
سنجیدگی کی عادی نہیں ۔میں تو ہر وقت ہنستی بولتی رہتی ہوں،اس لیئے وہ سنجیدگی ابھی تک ذہن سے چپکی ہوئی ہے شاید ورنہ اور کوئی بات نہیں
 
ہاں اب ٹھیک ہے غزل۔۔
(بھئی مجھے علم ہے تبھی تو خوف آیا کہ شاید میری بات کا برا منا لیا۔۔۔ نہ ہاہاہ نہ ہی ہی ۔۔ نہ کوئی شتونگڑہ (اسمائیلی) لگایا۔۔)
بس سدا ہنسو مسکراؤ بس سدا ہنسو مسکراؤ بس سدا ہنسو مسکراؤ غزل۔۔
اللہ تمھیں دکھوں کے سائے سے بھی محروم رکھے آمین ۔
( غزل ناز غزل )
 
Top