تعارف غزل ناز غزل صاحبہ کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

مغزل

محفلین
ارے بابا کیوں پریشان ہو رہے ہو اس قدر
میں خود ترجمہ کر دیا کروں گی تمھارے لیئے
فکر ناٹ محمود

ہااہ کوئی پریشان نہیں ہورہا۔۔ اگر مجھے دفتر سےاٹھنا نہ پڑتا تو میں خود ترجمہ لگا دیتا۔۔ ہاہاہاہ
ہاں غزل تم ہو تو کس بات کی فکر ۔۔۔ میرا فخر اور میرا مان ہو تم۔۔
اللہ نظرِ بد سے محفوظ رکھے، آمین
 
مغزل

محفلین
ہاں ہاںیہ تو مجھے پتا ہے جو تم پشتو بولتے ہو وہ بھی وہ " اچھی خاصی والی" ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا
وہ ہنسی کا دورہ اس وقت پھر پڑگیا جو اس وقت پڑتا جب تم پشتو بولتے ہو ہاہاہاہاہاہا
ہا‎ئے اللہ میں کی کراں۔ ۔ ۔ اہاہاہاہاہاہاہا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ہاہاہاہ ۔۔ سمیع بھائی سے پوچھ لو ۔۔ تم سے تو اچھی پشتو آتی ہے ۔۔ ہاہہاہاہہ
ٹھیک ہے ٹھیک ہے ہنس لو۔۔ یہ بھی میرا فخر ہے کہ میری وجہ سے تم ہنس رہی ہو۔۔ اور تمھاری وجہ سے میں ہنسنا سیکھ چکا ہوں۔۔ ورنہ تو زندگی بس۔۔۔۔۔۔
لو دسو ہُن میں کی کراں۔۔ یعنی پنجابی پر بھی ہاتھ صاف۔۔ ٹھہر و ذرا ابھی کلاس لیتا ہوں تمھاری ۔۔ ہہاہاہہاہہ
 
مغزل

محفلین
غزل اپیا! آپ بھی پشتون ہیں؟؟ پڑھ کر اتنی خوش گوار حیرت ہوئی کہ بیان سے باہر ہے۔ :-P
کراچی جیسے شہر میں رہتے ہوئے اتنی ثقیل اور ادبی پشتو پر کمال درجے کا عبور، اتنی خالص پشتو تو ہمیں کبھی گاؤں میں بھی سننی نصیب نہیں ہوئی چہ جائیکہ کراچی میں ایسی پشتو کا تصور کرنا اور وہ بھی اُردو میں ایم اے کرنے والی شخصیت کے منہ سے۔ :) مجھے تو آپ سے ملنے کا شدید اشتیاق ہوگیا ہے، موقع نکال کر ضرور ملنا چاہوں گی۔ :)
محفل میں آپ کی شمولیت ہمارے لئے خوشگوار اضافہ ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ آپ محفل کا قیمتی اثاثہ ثابت ہوں گی اور ہمیں آپ کی ذات سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ :)
کوئی ضرورت نہیں ملنے کی ۔۔ ہاہہاہا۔۔ گڑیا۔۔ ہم نے کتنا اشاروں میں سمجھایا بھی تھا۔۔ مگر ۔۔ ہاہہاہاہ
پہلے فٹافٹ ٹھیک ہو جاؤ۔۔ پھر مابدولت کے دل میں اگر رحم آگیا تو میں غزل سے کہوں گا کہ ہماری بہنا کو ملنے کا وقت دے۔۔ ہاہاہہاہہا
 
مغزل

محفلین
او کنہ جی زہ پختنہ یم
ماتہ محمود وئیلے وو چہ تاسو ہم پختانہ يے زکہ خو مے تاسو سرہ پہ پختو کے خبرہ اکڑہ
دلتہ دہ پختو دہ فونٹ مسلہ دہ بس دہ اردو دہ فونٹ سہارا اغشتل مجبوری دہ۔
ڈیرہ ڈیرہ مننہ سمیع اللہ صیب چہ زما دہ پارہ مو دومرہ خکلے او خائستہ الفاظ استعمال کڑل دا واقعی زما دہ پارہ
ڈیرہ دہ عزت او خوشحالے خبرہ دہ خو کہ مانہ تپوس کوے نو ماتہ خپل زان دہ دومرہ پوھو خلقو پہ مینز کے ڈیر ناپوھہ خکاری
زہ ایلہ لرم چہ زما پہ علم کے بہ ہم دلتہ ڈیرہ اضافہ اوشی انشاءاللہ او زہ بہ ہم ستاسو ٹولو ملگرو نہ ڈیر سہ ازدہ کڑم ۔
خوشحالہ اوسے جناب ۔ ۔ ۔

ترجمہ: محمود اور محفلین کے لیئے

ہاں جی میں پٹھان ہوں۔
مجھے محمود نے بتایا تھا کہ آپ بھی پٹھان ہیں اسی لیئے میں نے آپ سے پشتو میں بات کی۔
یہاں پشتو فونٹ کا مسلہ ہے اس لیے مجبورا اردو فونٹ کا سہارا لینا پڑتا ہے۔
سمیع اللہ صاحب میں آپکی بہت ممنون ہوں کہ آپ نے مجھے اتنے اچھے الفاظ میں یاد کیا ۔
یہ میرے لیئے بہت عزت اور خوشی کی بات ہے لیکن اگر مجھ سے پوچھیں تو مجھے تو اپنا آپ اتنے
اصحاب علم و فن کے بیچ بہت کم علم لگتا ہے۔
امید رکھتی ہوں کہ میرے علم میں بھی یہاں خاطر خواہ اضافہ ہوگا اور میں آپ سب ساتھیوں سے بہت کچھ سیکھوں گی۔
خوش رہیں جناب

غزل تم نے میرا مان رکھا، مجھے اس خوشی اور اس مان کے لیے کوئی لفظ نہیں مل رہا۔ میری بات کا بُرا نہ منا یا کرو۔۔
ٹوٹی پھوٹی تو میں بھی پشتو سمجھ لیتاہوں ، مذاق میں اور چھیڑ میں تمھیں کچھ کہہ دوں تو مجھے امید ہے تم میری بات کا کبھی بُرا نہ مناؤ گی۔۔
ویسے یاد ہے کتنی کنجوس ہو تم ، کتنا کہا کہ مجھے پشتو سکھا دو۔ مگر تم ہو کہ سکھاتی ہی نہیں ہو اس لیے تمھیں تنگ کرنے کو میں نے گڑیا سے کہا ۔۔ ہاہاہااہاہ
آئی ایم سوری بابا۔۔ چلو منھ نہ پھلاؤ شاباش ۔۔ دیکھو یہ تو میرا مان ہے ناں کہ تم خود ترجمہ بھی لگا دو گی۔۔
اور ایسا ہی ہوا تم نے میرا مان میرا بھرم رکھا ، رات خاصی ہوگئی ہے۔۔ چلو اب سونے کی تیاری۔۔ شاباش ۔۔۔
میں بھی سوتا ہوں۔۔ شب بخیر
باقی باتیں انشا اللہ کل۔
 
شمشاد

لائبریرین
شمشاد صاحب معذرت کی کوئی بات نہیں جناب
وہ کہتے ہیں نا کہ دیر آید درست آید
آپ اس طرف آئے تو سہی اوراپنی محفل میں میرا خیر مقدم کیا ،مجھے یقین جانیئے بہت خوشی ہوئی
میں تہہ دل سے آپ کی ممنون ہوں۔
میرے لیئے بہت بڑا اعزاز ہے کہ آپ نے مجھے محفل کی ہیڈمسٹریسی کے قابل سمجھا لیکن جناب
میں تو یہی دعا کرونگی کہ اس محفل کی اصل ہیڈمسٹریس جلدی سے واپس آجائے تاکہ مجھے بھی ان
سے کچھ سیکھنے کا موقع ملے
خوش رہیئے ہمیشہ

غزل ناز غزل

وہ ہیڈ مسڑیس اب واپس آنے کی نہیں کیونکہ وہ اسکول کے فنڈ اور رجسٹر لیکر رفوچکر ہو چکی ہے۔ مزید یہ کہ اس کی شادی ہو گئی ہے، اب وہ کہاں واپس آئے گی۔ محمود بھئی اُسے اچھی طرح جانتے ہیں۔
 
مغزل

محفلین
وہ ہیڈ مسڑیس اب واپس آنے کی نہیں کیونکہ وہ اسکول کے فنڈ اور رجسٹر لیکر رفوچکر ہو چکی ہے۔ مزید یہ کہ اس کی شادی ہو گئی ہے، اب وہ کہاں واپس آئے گی۔ محمود بھئی اُسے اچھی طرح جانتے ہیں۔
ہیں ں ں ں ؟؟ شمشاد بھائی ۔۔ توبہ کریں بھابھی سے ڈریں (ہاہاہہا کل والا شعر یاد ہے ناں ؟ ہاہاہاہا) ۔۔ یا اللہ میری بھی توبہ ۔۔:biggrin:
یہ کیا بات ہوئی آج آپ ہماری بہنا * کے لیے یہ کہہ رہے ہیں کل تو میرے اور غزل کے لیے بھی کہیں گے (کہ رفو چکر ہوگئے ۔ مال اسبا ب لے کر۔۔۔۔) ۔ :twisted: جائیے ہم خفا ہوئے آپ سے :devil3:

نئیں بھئی غزل تم کو کوئی ضرورت نہیں ہیڈماسٹری کرنے کی تم ویسے ہی ٹھیک ہو ۔۔ (میں نے کہہ دیا ناں تو بس۔۔) :biggrin:
یہ شمشاد بھائی اصل میں اب بوڑھے ہوتے جارہے ہیں اور بھابھی کے ڈر سے پتہ نہیں کیا کیا بول جاتے ہیں ۔۔ ہہاہاہہ :laugh:

* (( ویسے شمشاد بھائی مجھے یاد نہیں پڑتا ۔۔۔ کون ؟ جیہ بہن ؟ , ادی تعبیر ؟ زینب بٹیا ؟ نہیں تو پھر اور کون ۔۔ ؟ ))
 
غ۔ن۔غ

محفلین
غزل ناز عزل بہن آپ کو محفل میں خوش آمدید ۔اُمید ہے آپکا وقت یہاں اچھا گزرے گا اور آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔

صابر بھائی میں بہت شکرگزار ہوں آپکی
یہ ایک بہت پیاری محفل ہے اور یہاں واقعی وقت گزرنے کا پتہ ہی نہیں چلتا
 
غ۔ن۔غ

محفلین
غزل اپیا! آپ بھی پشتون ہیں؟؟ پڑھ کر اتنی خوش گوار حیرت ہوئی کہ بیان سے باہر ہے۔ :-P
کراچی جیسے شہر میں رہتے ہوئے اتنی ثقیل اور ادبی پشتو پر کمال درجے کا عبور، اتنی خالص پشتو تو ہمیں کبھی گاؤں میں بھی سننی نصیب نہیں ہوئی چہ جائیکہ کراچی میں ایسی پشتو کا تصور کرنا اور وہ بھی اُردو میں ایم اے کرنے والی شخصیت کے منہ سے۔ :) مجھے تو آپ سے ملنے کا شدید اشتیاق ہوگیا ہے، موقع نکال کر ضرور ملنا چاہوں گی۔ :)
محفل میں آپ کی شمولیت ہمارے لئے خوشگوار اضافہ ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ آپ محفل کا قیمتی اثاثہ ثابت ہوں گی اور ہمیں آپ کی ذات سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ :)

نازنین سس آپ تومیری اتنی تعریف کر کے شرمندہ کر رہی ہیں مجھے۔
یقین جانیئے کوئی اتنی تعریف کرے تو مجھ سے بات نہیں ہو پاتی پھر ہاہاہاہاہاہا
آپ جب چاہیں تشریف لائیں سو بسم اللہ
مجھے بھی بہت خوشی ہوگی آپ سے مل کر
 
غ۔ن۔غ

محفلین
ہااہ کوئی پریشان نہیں ہورہا۔۔ اگر مجھے دفتر سےاٹھنا نہ پڑتا تو میں خود ترجمہ لگا دیتا۔۔ ہاہاہاہ
ہاں غزل تم ہو تو کس بات کی فکر ۔۔۔ میرا فخر اور میرا مان ہو تم۔۔
اللہ نظرِ بد سے محفوظ رکھے، آمین

ہاں محمود وہ تو میں یونہی تمہیں چڑا رہی تھی ورنہ میں جانتی ہوں کہ تم خود بھی پٹھان ہو اورپشتون کو پشتو نہ آئے یہ کیسے ممکن ہے بھلا
اور ہاں تم اس وقت مصروف تھے تو میں نے سوچا موقع اچھا ہے کیوں نہ لگے ہاتھوں اپنی پوسٹ کا ترجمہ کر کے تم پر احسان کیا
جائے ،ظاہر ہے فارغ ہوتے ہوئے تم نے یہ سعادت حاصل کرنے کا موقع تھوڑی دینا تھا۔
سو دیکھا تم نے میں کامیاب رہی ہاہاہاہاہاہا
ویسے یہ سن رکھو کہ یہ احسان بار بار نہیں ہونے کا
 
مغزل

محفلین
نازنین سس آپ تومیری اتنی تعریف کر کے شرمندہ کر رہی ہیں مجھے۔
یقین جانیئے کوئی اتنی تعریف کرے تو مجھ سے بات نہیں ہو پاتی پھر ہاہاہاہاہاہا
آپ جب چاہیں تشریف لائیں سو بسم اللہ
مجھے بھی بہت خوشی ہوگی آپ سے مل کر
لو بھئی ۔۔ اسے کہتے ہیں بہنیں ہاہاہہاا۔۔
میں تو گڑیا کو دھمکی دے رہا تھا کہ جب تک مابدولت نہ کہیں گے غزل سے ملنا نہیں ہوگا۔۔ :mad3:
مگر ہماری بہنا نے تو تم پر جادو کر دیا ہے ہاہاہہاہ
بسم اللہ بسم اللہ ہو رہی ہے ۔۔ ہاہہاہا۔۔
ویسے تعریف والی بات کا مجھے اب پتہ چلا ۔۔ ہاہہاہا:rollingonthefloor:
کتنا بولتی ہو تم ۔ اب میں تعریف کا بٹن دبا دوں گا تو چپ ہو جایا کروگی ۔۔ ہاہہاہاہاہہ :laugh:
 
مغزل

محفلین
ارے ارے میری توبہ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
مجھے ایسی ہیڈمسٹریس نہیں بننا جو یوں بھلا دی جائے :brokenheart:
ہاہااہ ہاں اسی لیے منع کر رہا تھا میں کہ شمشاد بھائی کی باتوں میں نہ آنا ۔۔ ہاہہاہاہ
وہ کیا ہے جب سے بھابھی کا خوف سوار ہوا ہے نا شمشاد بھائی پر تو ایسی ہی باتیں کرنے لگے ہیں۔۔ :laugh:
 
مغزل

محفلین
ہاں محمود وہ تو میں یونہی تمہیں چڑا رہی تھی ورنہ میں جانتی ہوں کہ تم خود بھی پٹھان ہو اورپشتون کو پشتو نہ آئے یہ کیسے ممکن ہے بھلا
اور ہاں تم اس وقت مصروف تھے تو میں نے سوچا موقع اچھا ہے کیوں نہ لگے ہاتھوں اپنی پوسٹ کا ترجمہ کر کے تم پر احسان کیا
جائے ،ظاہر ہے فارغ ہوتے ہوئے تم نے یہ سعادت حاصل کرنے کا موقع تھوڑی دینا تھا۔
سو دیکھا تم نے میں کامیاب رہی ہاہاہاہاہاہا
ویسے یہ سن رکھو کہ یہ احسان بار بار نہیں ہونے کا

مجھے بھی پتہ ہے تمھارا ۔۔ تم کوئی موقع تھوڑی ہاتھ سے جانے دو گی۔۔
(تفنن برطرف ۔ یہی تو میرا مان ہے تم پر۔۔ اللہ خوش رکھے غزل ، دل سے دعا نکلتی ہے)
کوئی احسان وحسان نہیں۔۔ یہ تمھارا حق ہے غزل ۔۔ اور آئندہ بھی انشا اللہ تم اسی طرح ترجمہ لکھو گی ۔۔
یہ میری خواہش ہے۔۔ یہی میرا مان ہے ۔۔ ہاں تمھیں تنگ کرنے کو کچھ کہہ دیتا ہوں وہ اور بات ہے ۔۔
اور مجھے خوشی ہے کہ تم میری کسی بات کا برا نہیں مناتی ہو۔۔ آئی ایم پراؤڈ آف یو :bighug:
 
شمشاد

لائبریرین
ارے ارے میری توبہ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
مجھے ایسی ہیڈمسٹریس نہیں بننا جو یوں بھلا دی جائے :brokenheart:
لو بھلا کوئی محمود بھائی سے پوچھے کہ کون بوڑھا ہو رہا ہے۔ وہ جسکی یادداشت جا رہی ہے یا وہ جس کی یادداشت صحیح سلامت ہے۔ انہیں خود بھول گیا ہے کہ اسکول کی پہلی اور آخری ہیڈ مسڑیس جیہ ہی تھی جس نے ہیڈ مسڑیس کی نوکری چھوڑ کر اسکول کی کینٹین میں زیادہ منافع سمجھ کر اسکول میں کینٹین کھول لی تھی اور پھر اسکول کی غائب کردہ حاضری رجسٹروں کے صحفے پھاڑ پھاڑ کر ان میں پکوڑے ڈال کر بچوں کو دیا کرتی ہے۔

تو جناب بھلایا تو محمود بھائی نے ہے ہم نے تھوڑا ہی بھلایا ہے۔
 
غ۔ن۔غ

محفلین
لو بھئی ۔۔ اسے کہتے ہیں بہنیں ہاہاہہاا۔۔
میں تو گڑیا کو دھمکی دے رہا تھا کہ جب تک مابدولت نہ کہیں گے غزل سے ملنا نہیں ہوگا۔۔ :mad3:
مگر ہماری بہنا نے تو تم پر جادو کر دیا ہے ہاہاہہاہ
بسم اللہ بسم اللہ ہو رہی ہے ۔۔ ہاہہاہا۔۔
ویسے تعریف والی بات کا مجھے اب پتہ چلا ۔۔ ہاہہاہا:rollingonthefloor:
کتنا بولتی ہو تم ۔ اب میں تعریف کا بٹن دبا دوں گا تو چپ ہو جایا کروگی ۔۔ ہاہہاہاہاہہ :laugh:

ہیں کیا کہا ؟
میں بہت بولتی ہوں؟:nottalking:
توبہ توبہ توبہ استغفار ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ :heehee:
میں سے مراد میں ہی ہوں نہ؟
کہیں اپنا تو نہیں کہہ رہے؟:-o
 
مغزل

محفلین
لو بھلا کوئی محمود بھائی سے پوچھے کہ کون بوڑھا ہو رہا ہے۔ وہ جسکی یادداشت جا رہی ہے یا وہ جس کی یادداشت صحیح سلامت ہے۔ انہیں خود بھول گیا ہے کہ اسکول کی پہلی اور آخری ہیڈ مسڑیس جیہ ہی تھی جس نے ہیڈ مسڑیس کی نوکری چھوڑ کر اسکول کی کینٹین میں زیادہ منافع سمجھ کر اسکول میں کینٹین کھول لی تھی اور پھر اسکول کی غائب کردہ حاضری رجسٹروں کے صحفے پھاڑ پھاڑ کر ان میں پکوڑے ڈال کر بچوں کو دیا کرتی ہے۔تو جناب بھلایا تو محمود بھائی نے ہے ہم نے تھوڑا ہی بھلایا ہے۔

توبہ ہے شمشاد بھائی ۔۔۔ میں اپنی سگی بہنوں سے زیادہ عزیز رکھتا ہوں اپنی جیہ بہن کو۔۔ پچھلے کتنے ہی دن سے میرے مراسلے آپ نے بھی پڑھے ہیں۔۔
جہاں میری فورم پر اتنی ساری بہنیں وہاں مجھے سب سے زیادہ عزیز بہن جویریہ ہی ہے۔۔ میں نے اس مد میں کہا تھا کہ آخری دنوں میں خوشی بہن وہ اسکول چلا رہی تھی۔۔
ہاں یہ بات ضرور ذہن میں نہ تھی کہ جیہ نے بھی وہ اسکول سنبھالا تھا۔۔ میری تو دل سے دعاہے کہ اللہ میری بہن کو سلامتی عطا کرے اور میرے پیارے سے بھانجے گبین
عمر میں برکت اور ترقی عطا کرے ۔ جب سے سوات کے حالات خراب ہوئے تھے جیہ انہی دنوں سے غائب ہے۔بس ہر دم خیر کی دعا مانگتا ہوں۔۔
 
مغزل

محفلین
ہیں کیا کہا ؟
میں بہت بولتی ہوں؟:nottalking:
توبہ توبہ توبہ استغفار ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ :heehee:
میں سے مراد میں ہی ہوں نہ؟
کہیں اپنا تو نہیں کہہ رہے؟:-o
ب ب ب ب باپ رے باپ ۔۔۔
حوصلہ حوصلہ ۔۔ ہاہاہا توبہ توبہ لڑکی میں تمھیں کیوں کہوں گا ۔۔ ہاہاہاہ
یہ تو میں نے بھوت (یعنی اپنے آپ ) سے کہا ہے۔۔
نا بابابا ناں میری یہ مجال ۔۔ ہاہاہاہہاہاہ
چلو پانی کا وقت ہوگیا ہے پانی پیو۔۔ شاباش

ویسے آپس کی بات ہے تمھیں ہی کہا ہے ۔۔ ہہاہاہاہہاہاہاہ۔۔۔
لو جی میں تو بھاگا، آج میری خیر نہیں ۔ ۔۔ ہاہہاہاہہاہاہہاہاہاہہ
 
غ۔ن۔غ

محفلین
لو بھلا کوئی محمود بھائی سے پوچھے کہ کون بوڑھا ہو رہا ہے۔ وہ جسکی یادداشت جا رہی ہے یا وہ جس کی یادداشت صحیح سلامت ہے۔ انہیں خود بھول گیا ہے کہ اسکول کی پہلی اور آخری ہیڈ مسڑیس جیہ ہی تھی جس نے ہیڈ مسڑیس کی نوکری چھوڑ کر اسکول کی کینٹین میں زیادہ منافع سمجھ کر اسکول میں کینٹین کھول لی تھی اور پھر اسکول کی غائب کردہ حاضری رجسٹروں کے صحفے پھاڑ پھاڑ کر ان میں پکوڑے ڈال کر بچوں کو دیا کرتی ہے۔

تو جناب بھلایا تو محمود بھائی نے ہے ہم نے تھوڑا ہی بھلایا ہے۔

لو جی یہ تو ایک نئی بات معلوم ہوئی ہے
ہم ہمہ تن (آنکھ) ہیں مذید انکشافات کے لئے:heehee:
 
Top