مبارکباد غزل عباس بٹیا کی سالگرہ

شمشاد

لائبریرین
آج 23 ستمبر کو غزل عباس دختر ڈاکٹر عباس کی سالگرہ ہے۔

ڈاکٹر صاحب نجانے کیوں بہت دنوں سے محفل پر نہیں آ رہے۔ آخری اطلاعات کے مطابق ان کی تبدیلی کہیں اور ہو گئی ہے، ہو سکتا ہے ابھی تک مکمل طور پر سکونت پذیر نہ ہو سکے ہوں۔ پھر بھی

اہل محفل کی جانب سے غزل بٹیا کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک۔

اس کے ساتھ ساتھ اُس کے ماما/پاپا کو اور واثق بیٹے کو بھی غزل بٹیا کی سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔
 

خرم

محفلین
غزل بٹیا اور ان کے اماں ابا کو بہت مبارک۔ دعا ہے کہ اللہ ان کے نصیبے میں ڈھیروں خوشیاں اور تمام راحتیں‌لکھدے آمین۔
 

ایم اے راجا

محفلین
ڈاکٹر صاحب ہماری بھتیجی کی سالگرہ بہت بہت مبارک، اللہ آپکو اپنی بیٹی کی ایسی لاتعداد خوشیاں دیکھنا نصیب فرمائے۔ آمین۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
غزل کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ ادعا ہے کہ غزل کوزندگی میں بہت سی خوشیاں اور کامیابیاں نصیب ہوں (آمین)

Birthday_glitter.gif
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم غزل آپ کو سالگرہ کی دلی مبارک باد ، خوب مزے کیے ہوں گے ناں اور خوب گفٹس بھی جمع کیے ہوں گے :)



c.jpg
 
Top