غذاؤں میں (قطعہ)

محمد اسامہ سَرسَری نے 'آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 26, 2013

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    سنتے نہیں طبیب کی قدغن غذاؤں میں
    کھاتے ہیں کھانا ، ڈال کے روغن غذاؤں میں
    جب سبزیاں ملیں گی انھیں سَرسَری فقط
    اک خواب سا لگے گا مرغن غذاؤں میں
     
    آخری تدوین: ‏دسمبر 26, 2013
    • زبردست زبردست × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    خوب :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    آداب۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. عبد الرحمن

    عبد الرحمن لائبریرین

    مراسلے:
    1,983
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    ماشاء اللہ! بہت خوب!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    جزاکم اللہ خیرا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. ابن رضا

    ابن رضا لائبریرین

    مراسلے:
    4,255
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    بہت عمدہ جناب۔ کھاتے ہیں کھانا کے بعد اگر قومہ لگا دیں تو زیادہ واضح ہو جائے گا مصرع
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    حکم کی تعمیل ہوئی جناب۔
    حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ۔
    جزاکم اللہ خیرا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر