غبار خاطر بطور گفتگو دھاگہ

مقدس

لائبریرین
تازہ ترین صورتحال

قرۃالعین اعوان ۔۔۔ خط نمبر 10 صفحات: 105 تا 116 ریختہ مکمل
شمشاد ۔۔۔۔ خط نمبر 11 صفحات: 117 تا 133 ریختہ مکمل
سید عاطف علی ۔۔۔ خط نمبر 12 صفحات 141 تا 146 ریختہ مکمل
صابرہ امین ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ خط نمبر 13 صفحات 147 تا 151 ریختہ
محمد عمر ۔۔۔۔۔ خط نمبر 13 صفحات 152 تا 157 ریختہ مکمل
محب علوی ۔۔۔۔۔ خط نمبر 18 صفحات: 227 تا 231 ریختہ مکمل
شمشاد ۔۔۔۔ خط نمبر 18 صفحات: 232 تا 236 ریختہ مکمل
شمشاد۔۔۔۔۔۔۔ خط نمبر 24 صفحات 301 تا 311 ریختہ مکمل
 
آخری تدوین:
بہترین یہ بالکل مناسب رہے گا اور نایاب صاحب کو یاد رکھنے کا مستقل بہانہ بھی بن جائے گا۔
2.png

ملاحظہ فرمائیں، سرورق کے بعد اسے رکھا ہے۔
 
مقدس

لائبریرین

عبدالصمدچیمہ

لائبریرین
ایس ایس ساگر بھیا اور عبدالصمدچیمہ بھیا کی طرف سے کوئی جواب نہیں آیا ابھی تک۔۔ میسج کا بھی نہیں تو یہ صفحات کوئی اور لینا چاہے تو بتا دیں۔۔ عبدالصمدچیمہ بھیا والے صابرہ امین بہنا آپ کو دئیے جاتے ہیں

نئے دفتر میں انٹرنیٹ کا مسئلہ رہا کافی دن۔ آج ہی دیکھا ہے مکالمہ۔
 
مقدس

لائبریرین
تازہ ترین صورتحال

قرۃالعین اعوان ۔۔۔ خط نمبر 10 صفحات: 105 تا 116 ریختہ مکمل
شمشاد ۔۔۔۔ خط نمبر 11 صفحات: 117 تا 133 ریختہ مکمل
سید عاطف علی ۔۔۔ خط نمبر 12 صفحات 141 تا 146 ریختہ مکمل
صابرہ امین ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ خط نمبر 13 صفحات 147 تا 151 ریختہ مکمل
محمد عمر ۔۔۔۔۔ خط نمبر 13 صفحات 152 تا 157 ریختہ مکمل
محب علوی ۔۔۔۔۔ خط نمبر 18 صفحات: 227 تا 231 ریختہ مکمل
شمشاد ۔۔۔۔ خط نمبر 18 صفحات: 232 تا 236 ریختہ مکمل
شمشاد۔۔۔۔۔۔۔ خط نمبر 24 صفحات 301 تا 311 ریختہ مکمل
 
محمد شعیب بھیا اور محب علوی بھیا یہ کتاب مکمل ہو گئی ہے اور گوگل ڈاک بھی اپڈیٹ کر دیا ہے۔
بہترین۔ بہت اہم اور شاندار کتاب مکمل ہوئی جس میں پہلے ہی محفلین نے کافی کام کر رکھا تھا۔
مبارکباد کے مستحق ہیں سب لوگ جنہوں نے اس کتاب میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

اب کمر کس لیں کہ اگلی کتاب ہے مشہور ناول "امراؤ جان ادا" جس کے ڈیڑھ سو صفحات شعیب وٹس ایپ گروپ میں ٹائپ ہو چکے ہیں۔
 
Top