غبار خاطر بطور گفتگو دھاگہ

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
عینی مجھے پتا سب کتابوں پر اردو محفل لکھا جاتا ہے اگر ایز اے گروپ ٹائپ کی گئی ہو پر آئی وانٹ دیم ٹو مینشن دس ان دا بک۔۔۔ وہاں نایاب بھائی کا نام ہو ۔۔۔ بس اتنی سے خواہش
شعیب بھائی ای بک بناتے ہیں نا وہ مینشن کر دیں گے۔
 
شمشاد

لائبریرین
اگر گوگل ڈاکس پر صفحات ٹائپ کیے جائیں تو محفل پر پوسٹ کرنا ضروری ہے کیا؟ جیسے مجھے یہ کچھ مشکل لگتا ہے وہاں سے کاپی کرنے کے بعد یہاں پوسٹ کرنا؟
میرا نہیں خیال کہ آپ وہاں ٹائپ کر کے یہاں بھی پوسٹ کریں۔ صرف اطلاع دے دیں کہ فلاں صفحے سے فلاں تک وہاں پوسٹ کر دیئے ہیں۔
 
مقدس

لائبریرین
اگر گوگل ڈاکس پر صفحات ٹائپ کیے جائیں تو محفل پر پوسٹ کرنا ضروری ہے کیا؟ جیسے مجھے یہ کچھ مشکل لگتا ہے وہاں سے کاپی کرنے کے بعد یہاں پوسٹ کرنا؟
نہیں اگر وہاں کر رہی ہوں تو یہاں بس اپڈیٹ کر دو جو تم کرتی ہی ہو۔۔
 
اگر کوئی تکلیف یا زحمت نہ ہو تو دونوں جگہ پوسٹ کریں۔ اردو محفل پر موجود مواد گوگل تلاش میں دکھائی دیتا ہے اور محفل پر کتاب کے مندرجات موجود ہوں تو تلاش کرنے والے اپنا مطلوبہ مواد یہاں پا سکتے ہیں۔
 
شعیب بھائی ای بک بناتے ہیں نا وہ مینشن کر دیں گے۔
اگر احباب محفل متفقہ طور پر اس انتساب کے لیے تیار ہیں تو چند سطروں پر مشتمل باقاعدہ ایک صفحہ کتاب کے آغاز میں بڑھایا جا سکتا ہے جس میں نایاب صاحب کی خدمات کا ذکر ہو۔
 
کچھ یوں لکھا جا سکتا ہے

انتساب
اردو محفل کے ہردلعزیز رکن مرحوم جناب نایاب حسن کے نام جنہوں نے اس برقی کتاب کی تیاری میں اپنا بیش بہا تعاون پیش کیا لیکن افسوس کہ اس کی برقی اشاعت سے قبل ہم سب کو سوگوار چھوڑ کر خدا کے حضور حاضر ہو گئے۔
 
مقدس

لائبریرین
اگر احباب محفل متفقہ طور پر اس انتساب کے لیے تیار ہیں تو چند سطروں پر مشتمل باقاعدہ ایک صفحہ کتاب کے آغاز میں بڑھایا جا سکتا ہے جس میں نایاب صاحب کی خدمات کا ذکر ہو۔
بھیا مجھے یقین ہے کہ یہاں سب ہی نایاب بھائی سے محبت کرنے والے ہیں۔۔۔ دس میڈ مائی ڈے۔۔
 
کچھ یوں لکھا جا سکتا ہے

انتساب
اردو محفل کے ہردلعزیز رکن مرحوم جناب نایاب حسن کے نام جنہوں نے اس برقی کتاب کی تیاری میں اپنا بیش بہا تعاون پیش کیا لیکن افسوس کہ اس کی برقی اشاعت سے قبل ہم سب کو سوگوار چھوڑ کر خدا کے حضور حاضر ہو گئے۔
بہترین یہ بالکل مناسب رہے گا اور نایاب صاحب کو یاد رکھنے کا مستقل بہانہ بھی بن جائے گا۔
 
شمشاد

لائبریرین
قرۃالعین اعوان ۔۔۔ خط نمبر 10 صفحات: 105 تا 116 ریختہ
شمشاد ۔۔۔۔ خط نمبر 11 صفحات: 117 تا 133 ریختہ - مکمل
سید عاطف علی ۔۔۔ خط نمبر 12 صفحات 141 تا 146 ریختہ
عبدالصمدچیمہ ۔۔۔۔ خط نمبر 13 صفحات 147 تا 151 ریختہ
محمد عمر ۔۔۔۔۔ خط نمبر 13 صفحات 152 تا 157 ریختہ
محب علوی ۔۔۔۔۔ خط نمبر 18 صفحات: 227 تا 231 ریختہ
ایس ایس ساگر ۔۔۔۔ خط نمبر 18 صفحات: 232 تا 236 ریختہ
لٹل لیڈی میں نے خط نمبر 11 لکھ کر پوسٹ کر دیا ہے۔
گوگل ڈاکس پر بھی چڑھا دیا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
لٹل لیڈی خط نمبر 24 تو کتاب کے صفحہ 250 اور ریختہ کے صفحہ 278 سے شروع ہو رہا ہے۔

(24)
قلعۂ احمد نگر
16 ستمبر 1943ء
صدیق مکرم
بچے ربڑ کے رنگین غباروں سے ۔۔۔۔۔۔۔

اور کتاب کے صفحہ 283، ریختہ کے صفحہ 311 پر ختم ہو رہا ہے۔

کیا مجھے صفحہ ریختہ کے صفحہ 301 تا 311 ٹائپ کرنا ہیں؟

صفحہ 301 "سازندہ ہاکہ پیش ۔۔۔۔۔۔" سے شروع ہوتا ہے۔
 
Top