غبارِ خاطر - ٹائپنگ کیلئے صفحات کی تقسیم

شمشاد

لائبریرین
نایاب بھائی ابھی ایک دو صفحے ہی وہاں پوسٹ کریں اور ربط دیں تاکہ دیکھ سکیں وہ سائیٹ یہاں کُھلتی ہے کہ نہیں۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم
کیا ان صفحات کو کسی اور سائٹ پر اپلوڈ کر کے یہاں اس دھاگے میں لنک پوسٹ کر دیے جائیں ۔ ؟
نایاب

السلام علیکم

نایاب بھائی ، ابھی تو 435 تک صفحات ہیں ۔ 301 کے بعد کے صفحات کے لیے میں رک گئی تھی اپلوڈ کرنے سے ۔ اب صورت کچھ یوں ہے کہ ایف ٹی پی اکاؤنٹ پر تو اپلوڈ کرنا ہی ہیں تمام صفحات ۔ کسی دوسری سائیٹ پر اپلوڈ کرنے سے وہی محنت دوبارہ ہوجائے گی ۔ ٹائنی پک اگر ششماد بھائی کے پاس کھل رہی ہے تو جاوید بھائی کے پاس بھی کھل جائے گی ۔ اب اس طرح کر لیں کہ 301 تک جو صفحات ابھی تک تقسیم ہونے سے باقی ہیں وہ آپ ٹائنی پک پر اپلوڈ کر دیں تاکہ ان صفحات کی تقسیم مکمل ہوجائے ۔ شمشاد بھائی ، آپ جاوید اقبال بھائی کو بھی انہی صفحات میں سے دے دیں ٹائپ کے لیے ۔

اس کے بعد 302 سے آگے کے صفحات رہ جائیں گے تو 302 اور بعد کے صفحات حواشی ہیں دراصل اور انہیں سادہ ٹیکسٹ کی بجائے شاید جدول کی صورت ٹائپ کرنا پڑے گا ۔ میری واپسی اب کل سہ پہر تک ہو گی بشرط زندگی ا ور انٹرنیٹ۔ 302 سے میں کل بقیہ صفحات ارسال کرتی ہوں ۔ 301 کے بعد جو صفحات شمشاد بھائی اور جاوید بھائی ٹائپ کرنا چاہیں گے وہ میں انہیں ایمیل بھی کر دوں گی ۔

اس سے بہتر کوئی صورت ذہن میں ہو تو نشاندہی کر دیجیے گا ۔

شکریہ
 
شمشاد

لائبریرین
تو ٹھیک ہے جاوید صاحب صفحہ 279 سے لیکر 301 تک ٹائپ کر دیں۔

اور یہاں بتا دیں کہ وہ ٹائپ کر دیں گے۔
 
نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
میرے پاس یہ سائٹ کھل تو رہی ہے ،
مگر 280 سے لے کر 301 تک اپلوڈ کردہ امیجزمیں سے صرف
صفحہ نمبر 294 و 298 و 300 پورے اوپن ہوتے ہیں ۔
باقی کے صفحات آدھے نظر آتے ہیں ۔
صفحہ 294 ، 295

صفحہ 298 ، 299

صفحہ 300 ، 301

نایاب
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
نایاب بھائی

اگر صفحات کے آدھے کھلنے کا مسئلہ اس ربط پر پیش آ رہا ہے تو پھر زکریا بھائی بہتر رہنمائی کر سکیں گے ۔
اس سے پہلے دوسرے ربط پر جو صفحات اپلوڈ کیے تھے ان میں سے آخری کچھ فائلز بھاری سائز میں اسکین ہو گئی تھیں تو نہیں کھلی تھیں لہذا انہیں دوبارہ اسکین کر کے میں نے نئے ربط پر اپلوڈ کیا تھا ، اب نئے ربط پر بھی اگر مسئلہ ہو رہا ہے کھلنے میں تو زکریا بھائی رہنمائی کر سکیں گے ۔
 
محترمہ سیدہ شگفتہ بہنا
اللہ کی امان سدا آپ پر
کیا ایسا ممکن ہے کہ آپ مجھے سکین امیجز کی زپ فائل بنا کر میل کر دیں ۔
نایاب
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
نایاب بھائی ، اگر ذپ فائل بنانے کا طریقہ لکھ دیں ذپ میں تو میں کوشش کرتی ہوں اس طرح بھیجنے کی آپ کو فائل لیکن کل کوشش کروں گی ابھی مجھ سے مزید نہیں بیٹھا جائے گا ۔ یہاں بہت رات ہو چکی ہے ۔ آپ طریقہ ضرور لکھ دیں مجھے ۔

ابھی میں نے زکریا بھائی کو ذپ میں اس مسئلے کی نشاندہی کر دی ہے اگر زکریا بھائی آنلائن آئیں کسی وقت تو دیکھ لیں گے یا شمشاد بھائی اور آپ بھی ان سے رابطہ کر لیجیے گا ۔

زپ فولڈر بنانا تو بہت آسان ہے ۔
جس فولڈر میں آپ کے سکین کردہ امیجز موجود ہیں اس پر رائٹ کلک کریں ۔
کھلنے والی ونڈو میں اپنے ماؤس کو " سینڈ ٹو " کے آپشن پر لائیں ۔
اک اور چھوٹی سی ونڈو کھلے گی ۔
وہاں سے " کمپریسڈ زپ فولڈر " پر لیفٹ کلک کر دیں ۔

لیفٹ کلک کرنے سے اک وارننگ ونڈو اوپن ہو گی ۔ اسے یس کر دیں ۔اک الگ زپ فولڈر بن جائے گا ۔

نایاب
 
شمشاد

لائبریرین
زیک پہلے یہ سائیٹ یہاں کُھل رہی تھی۔ اب حکومت کی طرف سے اس پر پابندی لگ گئی ہے۔ کلک کرنے پر یہ پیغام آتا ہے :

Sorry, the requested page is unavailable.

إن كنت ترى أن هذه الصفحة ينبغي أن لا تُحجب تفضل بالضغط هنا.
If you believe the requested page should not be blocked please click here.

لمزيد من المعلومات عن خدمة الإنترنت في المملكة العربية السعودية، يمكنك زيارة الموقع التالي:
www.internet.gov.sa For more information about internet service in Saudi Arabia, please click here: www.internet.gov.sa
 
نایاب

لائبریرین
کیا شمشاد اور نایاب آپ بتا سکتے ہیں کہ آپ کو http://scans.urdulibrary.org/shagufta/ghubar-e-khaatir/ اور http://scans.urdulibrary.org/shagufta/ghubar-e-khaatir/hawashi/ سے سکین امیجز کھولنے میں کیا مسئلہ ہو رہا ہے؟

السلام علیکم
محترم زیک بھائی
ہر سال یہاں کے انٹر نیٹ تریفک کو کنٹرول کرنے والے اکثر ایسی سائٹس کو بین کر دیتے ہیں ۔
جہاں پر موجود مواد ان کی سمجھ سے باہر ہو ۔
میں تو u95 پراکسی کراس استعمال کر لیتا ہوں ۔ تو یہ سب سائٹس اوپن ہو جاتی ہیں ۔
شگفتہ بہنا کے اپلوڈ کردہ غبار خاطر کے کچھ امیجز مکمل نہیں کھلتے ۔ صرف آدھی تصویر نظر آتی ہے ۔
مجھے لگتا ہے کہ سائز کا بڑا ہونے سے یہ امیجز پوری طرح اپلوڈ نہیں ہو سکے ۔
یہ اردو لائیبریری کا بین رمضان کے بعد ختم ہونے کی امید ہے ۔
نایاب
 
Top