غبارِ خاطر - ٹائپنگ کیلئے صفحات کی تقسیم

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

بہت شکریہ نایاب بھائی ، آپ کو اور شمشاد بھائی کو ذپ فائل بھیجی تھی اگر انٹرنیٹ دستیاب رہا تو بقیہ صفحات بھی بھیج دوں گی ۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم
محترم زیک بھائی
ہر سال یہاں کے انٹر نیٹ تریفک کو کنٹرول کرنے والے اکثر ایسی سائٹس کو بین کر دیتے ہیں ۔
جہاں پر موجود مواد ان کی سمجھ سے باہر ہو ۔
میں تو u95 پراکسی کراس استعمال کر لیتا ہوں ۔ تو یہ سب سائٹس اوپن ہو جاتی ہیں ۔
شگفتہ بہنا کے اپلوڈ کردہ غبار خاطر کے کچھ امیجز مکمل نہیں کھلتے ۔ صرف آدھی تصویر نظر آتی ہے ۔
مجھے لگتا ہے کہ سائز کا بڑا ہونے سے یہ امیجز پوری طرح اپلوڈ نہیں ہو سکے ۔
یہ اردو لائیبریری کا بین رمضان کے بعد ختم ہونے کی امید ہے ۔
نایاب

عربوں کی سمجھ دیکھ کر تو اچھی خاصی آمد ہو رہی ہے !

نایاب بھائی ، دوسرے ربط پر فائل سائز بڑا نہیں ہے ، صرف پہلے ربط پر آخری چند فائلز کا سائز بڑا رہ گیا تھا اور انہیں میں نے دوبارہ اسکین کیا ہے کم سائز میں اور اپلوڈ کیا تھا
 
نایاب

لائبریرین
السلام علیکم

بہت شکریہ نایاب بھائی ، آپ کو اور شمشاد بھائی کو ذپ فائل بھیجی تھی اگر انٹرنیٹ دستیاب رہا تو بقیہ صفحات بھی بھیج دوں گی ۔

السلام علیکم
محترمہ سیدہ شگفتہ بہنا
زپ فائل مل گئی ہے ۔
بہت شکریہ
نایاب
 
نایاب

لائبریرین
عربوں کی سمجھ دیکھ کر تو اچھی خاصی آمد ہو رہی ہے !

نایاب بھائی ، دوسرے ربط پر فائل سائز بڑا نہیں ہے ، صرف پہلے ربط پر آخری چند فائلز کا سائز بڑا رہ گیا تھا اور انہیں میں نے دوبارہ اسکین کیا ہے کم سائز میں اور اپلوڈ کیا تھا

السلام علیکم
کس سائٹ پر اپ لوڈ کیے ہیں امیجز آپ نے ۔؟
نایاب
 
ذیشان حیدر

محفلین
میرے صفحات 178 تا 200 تک کہاں سے ملیں‌گے

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ

مجھے سمجھ نہیں‌ آرہی کہ میرے لیے ٹائپنگ کےلئے جو صفحات 178 تا 200 مقرر کیئے گئے ہیں‌ کہاں‌ پڑے ہیں‌۔ لنک دے دیں‌یا زپ کردیں۔ شکریہ واسلام
 
ابوشامل

محفلین
ڈیڑھ ماہ قبل ہونے والے حادثے سے پہلے میں نے غبار خاطر کے صفحہ نمبر 124 سے 145 تک ٹائپ کرنے کا وعدہ کیا تھا۔ حادثے سے قبل تک میں 124 سے 132 تک کمپوز کر چکا تھا۔ اب ایک دو روز میں بقیہ بھی کر لوں گا۔ فی الوقت میں صفحہ 124 تا 132 بھیج رہا ہوں۔
 
Top