غبارِ خاطر - ٹائپنگ کیلئے صفحات کی تقسیم

نایاب

لائبریرین
اب اس کا یہی حل ہے کہ ابو کاشان صفحات کی تقسیم کا کام کریں، کیونکہ باقی ہر جگہ وہ سائیٹ کھل رہی ہو گی۔

مجھے میرے حصے کے صفحے ای میل سے بھیجنے پڑیں گے۔

السلام علیکم
محترم شمشاد بھائی
کیا (u95) سے بھی یہ سائٹ نہیں کھلی آپ کے پاس ۔؟
میرے پاس کھل جاتی ہے ۔
نایاب
 

شمشاد

لائبریرین
نایاب بھائی دفتر میں آپ کی بھیجی ہوئی فائل ہی نہیں پہنچی۔ وہاں وہ فائر وال کی وجہ سے بلاک ہے۔

کیا یہ ممکن ہے کہ آپ وہ صفحے اتار کر یہاں لگا دیں، جیسے پہلے لگائے تھے ایک ایک صفحہ کر کے۔
 

نایاب

لائبریرین
نایاب بھائی دفتر میں آپ کی بھیجی ہوئی فائل ہی نہیں پہنچی۔ وہاں وہ فائر وال کی وجہ سے بلاک ہے۔

کیا یہ ممکن ہے کہ آپ وہ صفحے اتار کر یہاں لگا دیں، جیسے پہلے لگائے تھے ایک ایک صفحہ کر کے۔

السلام علیکم
محترم شمشاد بھائی
انشااللہ میں باقی تمام سکین امیجز یہاں پوسٹ کر دیتا ہوں ۔
کس صفحہ نمبر سے شروع کرنا ہے ۔ آگاہ کر دیں ۔
مہربانی
نایاب
 

شمشاد

لائبریرین
نایاب بھائی جزاک اللہ

یہاں دیکھیں۔
صفحہ 1 تا 265 ٹائپ ہو رہے ہیں یا ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکے ہیں۔
صفحہ 266 تا 273 سکین موجود نہیں ہے۔ اگر یہ پہلے لگا دیں تو زیادہ اچھا ہے۔
صفحہ 274 تا 278 شگفتہ خود ہی ٹائپ کریں گی۔
صفحہ 279 سے شروع کرنا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
نایاب بھائی یہ تو آپ اسی سائیٹ کا ربط دے رہے ہیں جو کہ یہاں ممنوع ہے۔ تصویری مواد نظر نہیں آ رہا۔
 

شمشاد

لائبریرین
نایاب بھائی تو میں کیسے صفحے لوں گا اور کیسے ٹائپ کروں گا۔

وہ سائیٹ تو پہلے بھی باقی دنیا میں دیکھی جا رہی تھی۔
 

نایاب

لائبریرین
نایاب بھائی تو میں کیسے صفحے لوں گا اور کیسے ٹائپ کروں گا۔

وہ سائیٹ تو پہلے بھی باقی دنیا میں دیکھی جا رہی تھی۔

السلام علیکم
شمشاد بھائی
میں صفحات ڈاؤن لوڈ کر کے کسی دوسری سائٹ پر اپ لوڈ کر کے پوسٹ کر دیتا ہوں ۔
یہ سائٹ کھل رہی ہے آپ کے پاس ۔ ؟
یہ صفحہ نمبر 266 ، 267 ہے۔

نایاب
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
شمشاد بھائی
غبار خاطر کے 280 سے آگے کے صفحات کہاں اپ لوڈ کیئے گئے ہیں ۔ ؟
نایاب
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو شگفتہ ہی بتا سکتی ہیں، میرے خیال میں تو اسی سائیٹ پر اپلوڈ ہونے چاہییں۔
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

سسٹرشگفتہ، مجھےبھی بتادیں یاای میل کردیں کہ میں غبارخاطرکےکونسےصفحےٹائپ کروں گا۔ تاکہ میں بھی اس کام میں حصہ بٹاسکوں(شکریہ)

والسلام
جاویداقبال
 

شمشاد

لائبریرین
جاوید بھائی اب تک جو صفحے سکین ہو چکے ہیں وہ تقسیم ہو چکے ہیں، اب آپ کو تھوڑا انتظار کرنا ہو گا۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

سسٹرشگفتہ، مجھےبھی بتادیں یاای میل کردیں کہ میں غبارخاطرکےکونسےصفحےٹائپ کروں گا۔ تاکہ میں بھی اس کام میں حصہ بٹاسکوں(شکریہ)

والسلام
جاویداقبال

السلام علیکم

جاوید بھائی ، اس بار صفحات کی تقسیم میں اپنے ذمہ نہیں رکھی تھی البتہ آپ کے نام کی نشاندہی کر دی تھی صفحات کی تقسیم کے لیے ۔ کیا آپ کے پاس درج بالا ربط کھل رہا ہے ؟ ورنہ پھر صفحات آپ کو ایمیل سے بھیجنا پڑیں گے ۔
 
Top