غباروں سے بنے لباس !

علی ذاکر

محفلین
son3f8.jpg



317k3ep.jpg
 

علی ذاکر

محفلین
14cvbki.jpg


ej9cmt.jpg

تعبیر یہ لباس دیکھیں ان کے بارے میں کیا خیال ہے کون بیوقوف ان کو پہنتا ہو گا ؟

مع السلام
 

موجو

لائبریرین
السلام علیکم!
دھوپ سے اور گلاپ جیسے پودوں سے اور چھوٹے بچوں سے بھی بچنا ہوگا۔
 

علی ذاکر

محفلین
واہ کیا شیئرنگ ہے۔ دھوپ میں ان کو پہن کر جانا منع ہے نا

بھائ جی صرف دھوپ میں ہی نہیں ان کو چھاوں‌میں بھی نہیں پہننا چاہیئے کیا پتہ کب ہوا چلے اور محترمہ ہواوں میں چکر کھاتی پھیریں:grin:!

شکریہ یہ شریک محفل کرنے کے لیے۔ خاصی محنت کا کام ہے۔

جی بھائ جی آرٹ کوئ بھی ہو اس ہوتا مشکل ہی ہے :)!
السلام علیکم!
دھوپ سے اور گلاپ جیسے پودوں سے اور چھوٹے بچوں سے بھی بچنا ہوگا۔


بھای جی یہ پہن کر بچوں کے سامنے آنا منع ہے :grin:!

مع السلام
 
Top