مبارکباد عیشل ماہر کے عہدے پر

شمشاد

لائبریرین
اس محفل کی رکن عیشل نے سبک رفتاری سے زیادہ تر شعر و شاعری کے زمروں میں سفر کرتے ہوئے ماہر کا عہدہ حاصل کر لیا ہے۔

عیشل آپ کو ماہر کا عہدہ مبارک ہو۔
 
Top