مبارکباد عید کارڈ

فرحت کیانی

لائبریرین
فہیم آپ کو اور دیگر اراکینِ محفل کو بہت بہت عید مبارک۔
کارڈ بہت اچھا ڈیزائن کیا ہے فہیم۔
اچھی سی پُرسکون عید منائیں :)
 

فہیم

لائبریرین
فہیم آپ کو اور دیگر اراکینِ محفل کو بہت بہت عید مبارک۔
کارڈ بہت اچھا ڈیزائن کیا ہے فہیم۔
اچھی سی پُرسکون عید منائیں :)
خیر مبارک اور شکریہ فرحت آپی :)

آپ بھی بہت اچھی سی عید منائیں
اور سنائیں کیا تیاریاں ہیں عید کو لے کر :)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
خیر مبارک اور شکریہ فرحت آپی :)

آپ بھی بہت اچھی سی عید منائیں
اور سنائیں کیا تیاریاں ہیں عید کو لے کر :)
شکریہ فہیم!
بس اس وقت تو کچن کا دورہ ہو گا نماز کے بعد۔ باقی تیاریاں تو پوری ہو چکی ہیں۔ویسے اس بار ہمارے گھر کا کورم پورا نہیں ہے تو عید کا بھی ویسا مزہ نہیں۔ :)
 

فہیم

لائبریرین
شکریہ فہیم!
بس اس وقت تو کچن کا دورہ ہو گا نماز کے بعد۔ باقی تیاریاں تو پوری ہو چکی ہیں۔ویسے اس بار ہمارے گھر کا کورم پورا نہیں ہے تو عید کا بھی ویسا مزہ نہیں۔ :)
عید کا مزہ ہو یا نہ ہو فرحت آپی کے بنائے پکوانوں کا مزہ تو ضرور ہوگا :)
اور چائے کی تو بس نہ پوچھئے:ROFLMAO:

تو کہیے کس وقت تشریف لے آئیں آپ کے گھر:)
 

فہیم

لائبریرین
بالکل بالکل :)
ویسے تسلی رکھیں مہمانوں کے لئے میری چائے ہمیشہ شمشاد بھائی والی ترکیب سے بنتی ہے۔ ڈرانے اور رلانے والی چائے تو کبھی کبھار بناتی ہوں :happy:

جان میں جان آگئی
ورنہ میری تو ابھی شادی بھی نہیں ہوئی کہ
خطرناک چائے ہو تو کہہ سکوں
"بیگم ذرا اس میں انگلی گھما دینا":ROFLMAO:
 

نایاب

لائبریرین
eid.jpg
 

میر انیس

لائبریرین
بہت بہت شکریہ یہاں ٹیگ کرنے کا فہیم ۔ میری طرف سے بھی تم کو دلی عید مبارک اور تمہارے توسل سے باقی تمام محفلین کو بھی ابھی چاند رات مبارک اور کل عید مبارک ۔۔
 

محمداحمد

لائبریرین
واہ واہ بہت ہی اچھا کارڈ بھیجا ہے بھیا آپ نے۔

خوش رہئے۔

ہماری طرف سے بھی بہت بہت عید مبارک تمام اہلِ محفل کو۔

:eid1:
 

تعبیر

محفلین
بہت بہت شکریہ فہیم ،خوش رہیے
ہم عید منا چکے اور اب آپ لوگوں کی باری ہے
میری طرف سے بھی سب کو بہت بہت عید مبارک :)
 
Top