فہیم
لائبریرین
خیر مبارک بھیا
بہت اچھا کارڈ بنایا آپ نے
شکریہ
اب ظاہر ہے آپ جیسے اچھے اچھے لوگوں کے ساتھ شیئر کرنا تھا
تو کوشش کی کہ اچھا بن جائے
خیر مبارک بھیا
بہت اچھا کارڈ بنایا آپ نے
یہ کیا بات ہوئی بھیا؟شکریہ
اب ظاہر ہے آپ جیسے اچھے اچھے لوگوں کے ساتھ شیئر کرنا تھا
تو کوشش کی کہ اچھا بن جائے
یہ آپ ہماری اچھی والی بہنا سے معلوم کیجئےیہ کیا بات ہوئی بھیا؟
جی اچھا بھیا اگر مجھے ملی گئی تو ضرور۔یہ آپ ہماری اچھی والی بہنا سے معلوم کیجئے
آپ کے یہاں کوئی ڈریسنگ ٹیبل یعنی سنگھار میز تو ضرور ہوگیجی اچھا بھیا اگر مجھے ملی گئی تو ضرور۔
خیر مبارک اور شکریہ فرحت آپیفہیم آپ کو اور دیگر اراکینِ محفل کو بہت بہت عید مبارک۔
کارڈ بہت اچھا ڈیزائن کیا ہے فہیم۔
اچھی سی پُرسکون عید منائیں
شکریہ فہیم!خیر مبارک اور شکریہ فرحت آپی
آپ بھی بہت اچھی سی عید منائیں
اور سنائیں کیا تیاریاں ہیں عید کو لے کر
عید کا مزہ ہو یا نہ ہو فرحت آپی کے بنائے پکوانوں کا مزہ تو ضرور ہوگاشکریہ فہیم!
بس اس وقت تو کچن کا دورہ ہو گا نماز کے بعد۔ باقی تیاریاں تو پوری ہو چکی ہیں۔ویسے اس بار ہمارے گھر کا کورم پورا نہیں ہے تو عید کا بھی ویسا مزہ نہیں۔
یہ تو ہے۔ جب جی چاہے تشریف لائیں۔ چشم ما روشن۔عید کا مزہ ہو یا نہ ہو فرحت آپی کے بنائے پکوانوں کا مزہ تو ضرور ہوگا
اور چائے کی تو بس نہ پوچھئے
تو کہیے کس وقت تشریف لے آئیں آپ کے گھر
جی لیکن میں کولڈرنک پسند کرینگیہ تو ہے۔ جب جی چاہے تشریف لائیں۔ چشم ما روشن۔
کولڈ ڈرنک بھی ملے گی لیکن چائے پیے بغیر جانے دینا تو مہمان نوازی کی روایت کے خلاف ہے۔ ڈرنے کی نہیں ہو رہیجی لیکن میں کولڈرنک پسند کرینگ
یعنی دعا کرتے ہوئے آنا پڑے گا کہکولڈ ڈرنک بھی ملے گی لیکن چائے پیے بغیر جانے دینا تو مہمان نوازی کی روایت کے خلاف ہے۔ ڈرنے کی نہیں ہو رہی
بالکل بالکلیعنی دعا کرتے ہوئے آنا پڑے گا کہ
چائے دل والی بنی ہو
بالکل بالکل
ویسے تسلی رکھیں مہمانوں کے لئے میری چائے ہمیشہ شمشاد بھائی والی ترکیب سے بنتی ہے۔ ڈرانے اور رلانے والی چائے تو کبھی کبھار بناتی ہوں