مبارکباد عید کارڈ

فہیم

لائبریرین
تمام دوستوں کو
جن کی طرح آج عید ہے اور وہ عید منا رہے ہیں یا منانے والے ہیں
اور وہ جن کی عید کل ہوگی :)

Eid%20Card%202012.jpg
 

زبیر مرزا

محفلین
ارے کارڈ کی تعریف تو کرنا بھول ہی گیا :) بہت منفرد اورخوبصورت کارڈ بنایا ہے
اللہ تعالٰی تمھاری عید کو اتنا ہی پُرمسرت اورخوبصورت بنا ئے اورتمھیں خوشیوں سے مالا مال فرمائے
 

فہیم

لائبریرین
مجھے تو یہاں ٹیگ کیے ہوئے کوئی نام نہیں دیکھائی دے رہا.پھر اطلاح کیسے مل گئی مجھے ٹیگنگ کی؟
جنات کا ہی کام لگتاہے یہ.....
جناتی ٹیگنگ کی ہے اورجن جن کے لیے کی وہ دیکھ لیں گے :) ویسے نظرمجھے بھی کوئی ٹیگ نہیں آیا:)

ہاہاہاہاہاہاہاہاہا
اصل میں چونکہ اراکین کو 10 سے زیادہ ٹیگ کی اجازت نہیں ایک پوسٹ میں تو یہ جناتی ٹیگنگ کرنی پڑرہی ہے :)
اور مزے کی بات کہ اگر کسی کا نام رہ جائے تو بعد میں ٹیگ کردو۔
ابھی تو چونکہ نام ہی نہیں کسی کا تو معلوم ہی نہیں کہ کس کس کو ٹیگ کیا گیا :)
 

نیلم

محفلین
ہممممممم یعنی کے چلاکیاں.......یہ جناتی ٹیگنگ کیسےکی آپ نے؟ویری گڈ...
ہاہاہاہاہاہاہاہاہا
اصل میں چونکہ اراکین کو 10 سے زیادہ ٹیگ کی اجازت نہیں ایک پوسٹ میں تو یہ جناتی ٹیگنگ کرنی پڑرہی ہے :)
اور مزے کی بات کہ اگر کسی کا نام رہ جائے تو بعد میں ٹیگ کردو۔
ابھی تو چونکہ نام ہی نہیں کسی کا تو معلوم ہی نہیں کہ کس کس کو ٹیگ کیا گیا :)
 

نیلم

محفلین
بس محفل کے چلاک لوگوں کی صحبت میں رہتے آگئیں یہ چلاکیاں :)
اور یہ جناتی ٹیگنگ کوئی مشکل نہیں
بس ٹیگ کریں اور ختم کردیں :)
ہمممممم زبردست.....اور یقیناً آپ کا اعشارہ بھائیوں کی طرف ہے نہ بہنوں کی طرف نہیں....اور نہ بلکل مت بولیےگا....ورنہ.......
 
Top