مبارکباد عید کارڈ

فہیم بھیا! عید مبارک۔
کسی نے جواب میں آپ کو کارڈ نہیں بھیجا، پر میں ایسی بے مروتی ہرگز نہیں برت رہا۔ ابھی کے ابھی دکان سے جا کر عید کارڈ لایا ہوں۔ امید ہے آپ کو پسند آئے گا۔
اب یہ نہ کہیے گا کہ دو روپے والا عید کارڈ بھیجا ہے۔

FRWGU.jpg
 
فہیم

لائبریرین

بہت اچھے انیس بھائی :)
بہت پیارا کارڈ ہے
آئی رئیلی لائک اٹ :)

اور شعر نے تو مزید سونے پہ سہاگے والے کام کردیا ہے :)

اور یہ شرجیل کیا ان محترمہ کا اسم گرامی ہے :)
 
بھیا پسند کرنے کا شکریہ۔
شرجیل میرا نک نیم ہے۔ جلد بازی میں لکھ دیا۔:idontknow2:
ان محترمہ کا نام "پرنسز کلینا" ہے۔ یہ ٹائم آئی لینڈ کی شہزادی ہیں۔ ان سے ملاقات "پرنس آف پرشیا کے وڈیو گیم میں ہی ہو سکتی ہے۔:)
 
واقعی بہت پیارا کارڈ بنایا :)

اور چلیں اسی وجہ سے آپ کا نک نیم بھی ہمارے کو معلوم ہوگیا :)
 
فہیم بھائی خیر مبارک۔
اور لیجیے ہم بھی اسی دھاگے کو استعمال کرتے ہوئے تمام محفلین کو عید مبارک کہہ دیتے ہیں۔ اللہ آپ سب کو اس عید پر من چاہی خوشیاں نصیب کرے۔ آمین
 
Top