مبارکباد عید کارڈ

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
لیں آپ نے پہلے نہیں بتایا
اپنے اس کام کا

کہیں تو ہم بکرا عید پر آپ کو بکنگز دلادیں :)
جزا ک اللہ جزاک اللہ
اللہ آپ کو بہت دے
کبھی بس کے نیچے، کبھی ٹرک کے نیچے
میں تو پہلے ہی کہتا تھا کہ آج بھی اللہ کے ایسے بے لوث بندے موجود ہیں
جو اپنا چلتا کام ایثار کے جذبے کے تحت دوسرے بھائی کے حوالے کرنے ہمہ وقت تیار رہتے ہیں
 
فہیم

لائبریرین
ہاں یار سنا میں نے بھی ایسے ہی ہے
کریما سعدیؒ میں
"بسیار شاعراں شعر ہائے پر نمک
کس نہ گفتہ ہمچو سعدےؒ"

کچھ یوں ہوتا تو پلے پڑجاتا

بختیار بھیا ڈالو ذرا پائے پر نمک
پھیکے کھانے میں مزہ نہ آوے۔

شیخ سعدی سے معذرت کے ساتھ :)
 
فہیم

لائبریرین
جزا ک اللہ جزاک اللہ
اللہ آپ کو بہت دے
کبھی بس کے نیچے، کبھی ٹرک کے نیچے
میں تو پہلے ہی کہتا تھا کہ آج بھی اللہ کے ایسے بے لوث بندے موجود ہیں
جو اپنا چلتا کام ایثار کے جذبے کے تحت دوسرے بھائی کے حوالے کرنے ہمہ وقت تیار رہتے ہیں
کھال تو قصائی حضرات چھری اور شاعر حضرات زبان سے اتارتے ہیں :)

اور ہمارا دونوں میں سے کسی سے تعلق نہیں۔
اس لیے آپ جذباتی نہ ہوں
ہم تو بس خدمت خلق والے ہیں :)
 
Top