عید پہ کیا پکایا اور کیا کھایا

سین خے

محفلین
ہم تو آج لنچ اور ڈنر دونوں پر انوائیٹڈ تھے :) والدہ نے شیر خورمہ بنایا تھا۔ کل بھی ہمیں دونوں وقت جانا ہی ہے۔ تیسرے دن ہمارے یہاں دعوت ہے۔ اب تیسرے دن ہی ککنگ ہوگی :)
 
عثمان

محفلین
پہلے دن رنگین سویاں، دہی بھلے، اور بھنی کلیجی کے ساتھ نان۔
دوسرے دن ریسٹورنٹ سے۔
 
عید اور سحری افطاری کے کھابا جاتی مراسلوں میں ایک واضح فرق میں نے محسوس کیا۔ کسی بھی یوم عید کی کھابا گیری کے ساتھ ' الحمدللہ' پڑھنے کو نہیں ملا۔

یعنی کہ شیطان آزاد وغیرہ وغیرہ
 
عید اور سحری افطاری کے کھابا جاتی مراسلوں میں ایک واضح فرق میں نے محسوس کیا۔ کسی بھی یوم عید کی کھابا گیری کے ساتھ ' الحمدللہ' پڑھنے کو نہیں ملا۔

یعنی کہ شیطان آزاد وغیرہ وغیرہ
الگ سے کہہ دیا تھا۔ :p
الحمد للہ
حدود کے اندر ہی رہا۔
 
دوسرے دن کا آغاز تہذیب بیکری کے مزیدار کیک سے کیا۔
الحمد للہ
IMG20180617111346.jpg
 
ہادیہ

محفلین
عید اور سحری افطاری کے کھابا جاتی مراسلوں میں ایک واضح فرق میں نے محسوس کیا۔ کسی بھی یوم عید کی کھابا گیری کے ساتھ ' الحمدللہ' پڑھنے کو نہیں ملا۔

یعنی کہ شیطان آزاد وغیرہ وغیرہ
اسی بات پہ مجھے یاد آیا۔۔ رات میسج آیا ایک دوست کی طرف سے۔۔
please be informed that if you feel vibration " in your body, don't panic because it's "shaitan reactivated his services.
تسی صحیح کہہ رے او پاء جی۔۔:p:D
اے سارا کم ای شیطان دا آ۔۔:ROFLMAO:
 
ابن توقیر

محفلین
حلوی السویا پر الجزیرۃ چینل کی رپورٹ

ویسے ان کی تیاری کا جو "معیار" وڈیو میں دکھایا گیا ہے اسے دیکھ کر تو پردسیوں نے پہلے ہی کانوں کو ہاتھ لگالینا ہے۔ننگے سر کھلے ہاتھ اور صفائی بھی اعلی درجے کی۔ وغیرہ وغیرہ
 
Top