مبارکباد عید مبارک

F@rzana

محفلین
راجہ نعیم

راجہ نعیم صاحب ‘‘عید مبارک‘‘
اگلی مرتبہ‘‘عید کے دن کی روداد‘‘ لکھنی ہے آپ نے!

EidCard6s.gif
 
F@rzana

محفلین
حجاب اور سارہ خان

سارہ خان اور حجاب۔ ۔ ۔ آپ کو تہہ دل سے عید کی ‘‘مبارکباد‘‘
جب یہاں جھانکیں تو اپنے اپنے عید کے دن کی روداد لکھنی ہے۔

EidCard8s.gif
 
شمشاد

لائبریرین
اب تو واقعی میں عید ہو جانی چاہیے کہ راجا صاحب آئے ہیں۔

راجا صاحب آپ ایک آدھ دن پہلے آ جاتے تو رویت ہلال کمیٹی کو اتنی مشکل تو پیش نہ آتی۔
 
F@rzana

محفلین
جاوید اقبال

آپ کو ‘‘عید مبارک‘‘ ہو جاوید اقبال صاحب
آپ نےعید کا دن کیسے منایا؟

EidCard12s.gif
 
F@rzana

محفلین
شاہد احمد صاحب

آپ کو ‘‘عید مبارک‘‘
شاہد احمد صاحب اس مرتبہ کے عید کے دن کی روداد ضرور لکھیئے۔

EIDMUBARAK3.gif
 
شمشاد

لائبریرین
اللہ خیر کرئے، تین تین مرتبہ ظفری کا حال احوال پوچھا جا رہا ہے، اب تو یقین آ جانا چاہیے کہ ظفری کی طبیعت واقعی ناساز تھی۔
 
شمشاد

لائبریرین

F@rzana

محفلین
منصور قیصرانی(بے بی ہاتھی)

شمشاد نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
F@rzana نے کہا:
منصور قیصرانی‘‘عید مبارک‘‘ کیا آپ چاند رات کو مہندی لگا رہے تھے؟

EidCard7s.gif
محب کو مہندی لگتے دیکھ رہا تھا :D

محب کے تو کب کی لگ چکی، اپنی بات کریں کب لگ رہی ہے مہندی؟؟؟

لگی ہوئی ہے، آپ کو نظر نہیں آئی!
:shock:
 
F@rzana

محفلین
آپ کی عید کا دن

محفل کے تمام اراکین سے درخواست ہے کہ اپنے عید کے دن کی تفصیل لکھیں، کیسے منایا؟

سب سہیلیوں کو یہ بھی لکھنا ہوگا کہ اس دن کس رنگ کے کے کپڑے، چوڑیاں، زیورات وغیرہ پہنے؟
(بچارے مرد :lol: ان کے کپڑوں کی تفصیل سے ہم کو دلچسپی کیوں نہیں ہوتی؟)

چلیں آپ لوگ بھی لکھئے کہ کون سا لباس پہنتے ہیں؟
کرتا شلوار یا کچھ اور؟​
لیجئے مزید مٹھائی ‘‘باجو کی طرف سے‘‘

laddoos.gif
GreenChamcham.jpg
khoya_barfis.jpg
 
قیصرانی

لائبریرین
عید کے دن صبح‌ چھ بجے سویا، پھر اٹھ کر نماز پڑھی، پھر سو گیا۔ دو بجے اٹھ کر چکن ڈیفراسٹ کیا اور آلو گوشت پکایا اور کھایا۔ نئی جینز شرٹ پچھلی رات استری کرلی تھی۔ بس یہی عید تھی
 
سارہ خان

محفلین
حجاب اور سارہ خان

F@rzana نے کہا:
سارہ خان اور حجاب۔ ۔ ۔ آپ کو تہہ دل سے عید کی ‘‘مبارکباد‘‘
جب یہاں جھانکیں تو اپنے اپنے عید کے دن کی روداد لکھنی ہے۔

EidCard8s.gif

خیر مبارک سسٹر۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کو بھی ہماری طرف سے ڈھیروں عید مبارک ۔۔۔۔ :)
ہماری عید تو کل ہے ۔۔۔۔۔اس کے بعد ہی روداد لکھ سکتے ہیں ۔۔۔۔۔
لیکن آپ نے تو عید منا لی ۔۔۔تو آپ بھی بتائے کیسی گزری آپ کی عید ۔۔کیا کیا پکایا کھلایا اور کھایا۔۔۔۔۔کس کس کو عیدی دی ۔۔اور کس کس سے لی ۔۔۔ :p
eid04_2005.jpg
 
شمشاد

لائبریرین
سارہ خان ہر ایک یہ پوچھ رہی ہیں کہ کس کس کو کتنی عیدی دی اور کس کس سے کتنی عیدی لی۔ اس سے مجھے لگتا ہے ان کا تعلق انکم ٹیکس والوں سے ہے۔
 
سارہ خان

محفلین
lolz..اللہ نہ کرے جو میرا ان سے تعلق ہو۔۔۔۔۔ :?
اس عید کا اصل مزہ تو عیدی لینے اور دینے کا ہی ہوتا ہے ۔۔۔۔۔اب ہر کوئی آپ کی طرح تھوڑی ہے کہ سستے میں جان چھڑا کر بیٹھ جائے ۔(۔۔jk)۔۔۔۔۔ :wink: :p
 
تیشہ

محفلین
حجاب اور سارہ خان

سارہ خان نے کہا:
F@rzana نے کہا:
سارہ خان اور حجاب۔ ۔ ۔ آپ کو تہہ دل سے عید کی ‘‘مبارکباد‘‘
جب یہاں جھانکیں تو اپنے اپنے عید کے دن کی روداد لکھنی ہے۔

EidCard8s.gif

خیر مبارک سسٹر۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کو بھی ہماری طرف سے ڈھیروں عید مبارک ۔۔۔۔ :)
ہماری عید تو کل ہے ۔۔۔۔۔اس کے بعد ہی روداد لکھ سکتے ہیں ۔۔۔۔۔
لیکن آپ نے تو عید منا لی ۔۔۔تو آپ بھی بتائے کیسی گزری آپ کی عید ۔۔کیا کیا پکایا کھلایا اور کھایا۔۔۔۔۔کس کس کو عیدی دی ۔۔اور کس کس سے لی ۔۔۔ :p
eid04_2005.jpg

میں بچاری عیدیاں بانٹ بانٹ کر ہلکان ہوں ، :oops: مگر بڑوں سے مجھے بھی دوگنی ملی ہں :wink:
 
تیشہ

محفلین
آپ کی عید کا دن

F@rzana نے کہا:
محفل کے تمام اراکین سے درخواست ہے کہ اپنے عید کے دن کی تفصیل لکھیں، کیسے منایا؟

سب سہیلیوں کو یہ بھی لکھنا ہوگا کہ اس دن کس رنگ کے کے کپڑے، چوڑیاں، زیورات وغیرہ پہنے؟
(بچارے مرد :lol: ان کے کپڑوں کی تفصیل سے ہم کو دلچسپی کیوں نہیں ہوتی؟)

چلیں آپ لوگ بھی لکھئے کہ کون سا لباس پہنتے ہیں؟
کرتا شلوار یا کچھ اور؟​
لیجئے مزید مٹھائی ‘‘باجو کی طرف سے‘‘

laddoos.gif
GreenChamcham.jpg
khoya_barfis.jpg

:mogambo: واہ ، سہیلی ہو تو ایسی ہو ، میرے حصے کی مٹھائیاں کھلا دیں میں ریلیکس ہوگئی ،

باقی کی تفصیل ہفتے کے روز گھر آکے آرام سے ۔

:chalo:
 
تیشہ

محفلین
آپ کی عید کا دن

F@rzana نے کہا:
محفل کے تمام اراکین سے درخواست ہے کہ اپنے عید کے دن کی تفصیل لکھیں، کیسے منایا؟

سب سہیلیوں کو یہ بھی لکھنا ہوگا کہ اس دن کس رنگ کے کے کپڑے، چوڑیاں، زیورات وغیرہ پہنے؟
(بچارے مرد :lol: ان کے کپڑوں کی تفصیل سے ہم کو دلچسپی کیوں نہیں ہوتی؟)

چلیں آپ لوگ بھی لکھئے کہ کون سا لباس پہنتے ہیں؟
کرتا شلوار یا کچھ اور؟​
لیجئے مزید مٹھائی ‘‘باجو کی طرف سے‘‘

laddoos.gif
GreenChamcham.jpg
khoya_barfis.jpg

سہیلی یہ میری کل کی تصویر ، وائٹ سوٹ پہنا ، تصؤیر کلئیر نہیں آئی اسی لئے ادھر لگا رہی ہوں کہ بھانجے نے ہنسا دیا ،

بلوری آئی ہے سو ، آرام سے لگا رہی ہوں :lol: :D

[quote=F@rzana][color=#0080FF][size=7][center]محفل کے تمام اراکین سے درخواست ہے کہ اپنے عید کے دن کی تفصیل لکھیں، کیسے منایا؟

سب سہیلیوں کو یہ بھی لکھنا ہوگا کہ اس دن کس رنگ کے کے کپڑے، چوڑیاں، زیورات وغیرہ پہنے؟
(بچارے مرد :lol: ان کے کپڑوں کی تفصیل سے ہم کو دلچسپی کیوں نہیں ہوتی؟)

چلیں آپ لوگ بھی لکھئے کہ کون سا لباس پہنتے ہیں؟
کرتا شلوار یا کچھ اور؟[/center][/size][/color]
لیجئے مزید مٹھائی ‘‘باجو کی طرف سے‘‘

[img]http://i113.photobucket.com/albums/n212/Neelichandni/laddoos.gif
GreenChamcham.jpg
khoya_barfis.jpg
[/quote]

سہیلی یہ میری کل کی تصویر ، وائٹ سوٹ پہنا ، تصؤیر کلئیر نہیں آئی اسی لئے ادھر لگا رہی ہوں کہ بھانجے نے ہنسا دیا ،

بلوری آئی ہے سو ، آرام سے لگا رہی ہوں :lol: :D

F@rzana نے کہا:
محفل کے تمام اراکین سے درخواست ہے کہ اپنے عید کے دن کی تفصیل لکھیں، کیسے منایا؟

سب سہیلیوں کو یہ بھی لکھنا ہوگا کہ اس دن کس رنگ کے کے کپڑے، چوڑیاں، زیورات وغیرہ پہنے؟
(بچارے مرد :lol: ان کے کپڑوں کی تفصیل سے ہم کو دلچسپی کیوں نہیں ہوتی؟)

چلیں آپ لوگ بھی لکھئے کہ کون سا لباس پہنتے ہیں؟
کرتا شلوار یا کچھ اور؟​
لیجئے مزید مٹھائی ‘‘باجو کی طرف سے‘‘

laddoos.gif
GreenChamcham.jpg
khoya_barfis.jpg

سہیلی یہ میری کل کی تصویر ، وائٹ سوٹ پہنا ، تصؤیر کلئیر نہیں آئی اسی لئے ادھر لگا رہی ہوں کہ بھانجے نے ہنسا دیا ،

بلوری آئی ہے سو ، آرام سے لگا رہی ہوں :lol: :D

247120425.img.jpg
 
Top