عیدی دو عیدی دو (جلدی کر و جلدی کرو)

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
خرم بھائی! چونکہ میں آپ سے کم عمر ہوں اس لیے بڑے ہونے کے ناطے آپ کا حق بنتا ہے کہ مجھے عیدی دیں کیونکہ عیدی کا شور بھی آپ ہی نے مچایا ہے۔ :p


بھائی جانی آپ ذرا اُوپر غور سے پڑھے میں نے کہا ہے چھوٹے ہو یا بڑے جو پہلے عیدی مانگے گا اسی کو ملے گی اس لے آپ کے چھوٹے ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا آپ بھی مجھے عیدی دینے کے مجاز ہیں ہی ہی ہی
 
پر میں بھی آپ کو ایک بات بتاؤں نا کہ ہمارے ہاں چھوٹے عیدی نہیں دیتے، بلکہ بڑوں سے لیتے ہیں۔ اب میں آپ کو عیدی کیسے دے سکتا ہوں؟ خود سوچیں نا۔ :)
 
بالکل۔۔۔ بس رعایت یہ ہے کہ اگر محفل کے کسی ایک بھی رکن سے آپ عیدی حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے تو آپ کو مجھے بھی دینی ہوگی۔ ;)
 

فہیم

لائبریرین
ہممممممممممممممممم

بڑی عیدیاں شیدیاں چل رہی ہیں:)

سوچ رہا ہوں میں‌ بھی پہلے سے ہی عیدی پکی کرلوں:grin:
 

پاکستانی

محفلین
eid-35_a.jpg

لیں پھر اس ڈبہ کا ڈھکن بھی کھلا ہوا ہے اور چیزیں بھی نظر آ رہی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب خوش!!!!!!!
 
Top