مبارکباد عِیدُ الفِطر

تیشہ

محفلین
ہان، میں نے حجاب کو دکھائی ہیں۔ کہتی ہے۔ بہت اچھی ہیں۔ وہ سبز والی زیادہ پسند آئی اسے۔




ریڈ والی اسکو نہیں پسند آئی ۔ ؟ مجھے تو ریڈ سب سے زیادہ پسند آئی ۔ :(
ماوہ عید پر ریڈ پہننا ۔ ۔پتا کیا کرنا اسکے نیچے ریڈ ہائینیک سویٹر پہن لینا ، کیونکہ آدھی بازو ہے اس لئے اسکے نیچے ہائی نیک صیح رہے گا ، ۔۔
 

تیشہ

محفلین
چلیں پھر ان کا اکاونٹ نمبر دے دیں، وہاں جمع کروانے کی کوشش کرتا ہوں۔



نا جمع کروانے کی ضرورت نہیں ہے ۔ ۔ میں آپکو فرزانہ کے ریڈیو '' فضا کا ایڈریس دیتی ہوں آپ اس ایڈریس پر دو ڈبے مٹھائی بیجھ دیں ۔۔ جیسے کہ تفسیر بھیا نے بیجھی تھی اس پتے پر دو ڈبے اک میرا اور ایک فرزانہ کا ،۔
اور پھر فرزانہ نے اپنا کھایا اور مجھے میرے ایڈریس پر بیجھ دیا تھا ، ۔۔

تو آپ بھی فضا ریڈیو کے پتے پر روانہ کرسکتے ہیں ، ۔۔ ۔
 

ماوراء

محفلین
نہیں مگر یہ تو کل '' ہم سب امیدُ سے ہیں '' میں دکھایا گیا تھا ، کہ اک چیونگم اسکی کسی نے اٹھاُ کھائی اور یہ سب کے منہ کھول کھول چیک کرتا کس نے میری چیونگم کھائی ۔ جس کا منہ ہل رہا ہوتا ہے اسکو بیٹ سے پیٹِ ڈالتا ہے ۔
animated087.gif

وہ بچارہ بڑا شور ڈالتا میں تو اخلاقن منہ ہلا رہا تھا میرے منہ میں کچھ نہیں ،۔۔۔

کل مشرف پر اک پیروڈی گیت وہ جو '' میں یہاں ہوں ۔ ۔۔ یہاں ہوں ۔۔ یہاں ہوں ''
animated087.gif

نواز شریف ٹی ۔ وی پر گارہا ہوتا ہے ۔ دیکھ لو مشرف ۔۔ مٹ گئیں دوریاں ۔ ۔ مٹ گئے فاصلے میں یہاں ہوں ۔۔ یہاں ہوں ۔۔ ۔
مشرف اور اسکے دو ساتھی اسکو ٹی۔ وی سکرین کے اندر سے کھینچ کر باہر نکالتے ہیں اسکو اتنے چکر دیتے ہیں گھما گھما کر اسکو عربی لباس پہنا کر سعودیہ واپس ٹی ۔ وی میں ڈال آتے ہیں کہ تم وہاں ہو ۔ ۔ وہاں ہو ۔ ۔ وہاں ہو اب ۔ ۔۔
animated087.gif



اسکے علاوہ میرا ِ کا انٹرویو ۔ اف ُ
animated087.gif
اتنا ہنسی ہوں میں ان سبکو دیکھ سن کر ۔ ۔

اف جیو والے تو بہت خراب ہیں۔ یوٹیوب پر ابھی پروگرام "ہم سب امید سے ہیں" کے کچھ کلپس دیکھے۔ بہت زبردست ہیں۔lol
 

ماوراء

محفلین
ریڈ والی اسکو نہیں پسند آئی ۔ ؟ مجھے تو ریڈ سب سے زیادہ پسند آئی ۔ :(
ماوہ عید پر ریڈ پہننا ۔ ۔پتا کیا کرنا اسکے نیچے ریڈ ہائینیک سویٹر پہن لینا ، کیونکہ آدھی بازو ہے اس لئے اسکے نیچے ہائی نیک صیح رہے گا ، ۔۔

ہاں، اس کا رنگ حجاب کو بہت اچھا لگا۔ اور بلیک ٹی شرٹ کا آئیڈیا لارا نے بھی دیا تھا۔ اس کے ساتھ بلیک کلر اچھا لگے گا۔
 

تیشہ

محفلین
نا جمع کروانے کی ضرورت نہیں ہے ۔ ۔ میں آپکو فرزانہ کے ریڈیو '' فضا کا ایڈریس دیتی ہوں آپ اس ایڈریس پر دو ڈبے مٹھائی بیجھ دیں ۔۔ جیسے کہ تفسیر بھیا نے بیجھی تھی اس پتے پر دو ڈبے اک میرا اور ایک فرزانہ کا ،۔
اور پھر فرزانہ نے اپنا کھایا اور مجھے میرے ایڈریس پر بیجھ دیا تھا ، ۔۔

تو آپ بھی فضا ریڈیو کے پتے پر روانہ کرسکتے ہیں ، ۔۔ ۔




baja.gif







ایڈریس بھیجوں کہ ناں ۔؟ ؟



zzzbbbbnnnn.gif
)
 

تیشہ

محفلین
اچھا نوٹ کریں ۔ ۔ ۔۔


18, Attlee Terrace
ProsPecthill,
E14 4LE ,
walthmstow,
U.k

اب فٹا فٹ اس پتے پر مٹھائی روانہ کریں ۔ ۔۔

میں انتظار کر رہی ہوں ۔ ۔ ۔۔
01dance2.gif
 

تیشہ

محفلین
یہ ادھر ادھر کے ایڈریس کیوں دیئے جا رہے ہیں؟ سیدھا سیدھا اپنا ایڈریس دیں۔




ذرا سوچکر بتائیے گا کہ 30 ضرب بیس سائز کتنا ہوتا ہے ۔؟ مجھے اندازہ نہیں :( میں نے اپنی اک تصویر پوسٹر سائزکرائی آن لائن تو اب آڈر ہوچکا تو مجھے سمجھ نہیں آرہا سائز اندازن کتنا بڑا ہے ۔؟ یا کتنا چھوٹا ہے ۔:confused:
تیس ضرب بیس ۔ ۔ ۔:confused:
 

تیشہ

محفلین
30 ضرب 20 کیا ہیں؟ سنٹی میڑ، انچ، فٹ، میٹر، گز، فرلانگ، میل یا کیلو میٹر ہیں؟;)



:(
لگتا ہے آپ بھی نکمے ہی ہیں میرے جیسے ۔ ۔ ۔ :grin::grin:

یہ پوسٹر ہے تصویر ی پوسٹر ، ۔۔ اب میں آڈر کرچکی بلکے کل آجائے گا تو دیکھ لیتی ہوں کتنا بڑا ہے ۔ بیڈ کے پیچھے لگانا ہے کہ پہلے والی تصویر سے دل بھرا اب ،۔ :cool: اب نئی تصویر لگے گی ۔ ۔
:chalo:
 

شمشاد

لائبریرین
کسی ایسی دکان جو آن لائن آرڈر لیتے ہیں ان کا ویب ایڈریس بھی تو ساتھ لکھنا تھا ناں۔
 

تیشہ

محفلین
ہاں ہے نا ۔۔ جہاں سے بڑے بھیا نے مجھے اور فرزانہ کو بیجھی تھی ۔۔ رائل سویٹ ۔۔ یہی اک آنلائن شاپ ہے ۔ میں پتا کر کے بتاتی ہوں :grin: :grin: صبر کریں ۔۔۔ ۔
 
Top