aww تو اس نے ایک چیونگم کی وجہ سے بلا مارا تھا۔۔
نہیں مگر یہ تو کل '' ہم سب امیدُ سے ہیں '' میں دکھایا گیا تھا ، کہ اک چیونگم اسکی کسی نے اٹھاُ کھائی اور یہ سب کے منہ کھول کھول چیک کرتا کس نے میری چیونگم کھائی ۔ جس کا منہ ہل رہا ہوتا ہے اسکو بیٹ سے پیٹِ ڈالتا ہے ۔
وہ بچارہ بڑا شور ڈالتا میں تو اخلاقن منہ ہلا رہا تھا میرے منہ میں کچھ نہیں ،۔۔۔
کل مشرف پر اک پیروڈی گیت وہ جو '' میں یہاں ہوں ۔ ۔۔ یہاں ہوں ۔۔ یہاں ہوں ''
نواز شریف ٹی ۔ وی پر گارہا ہوتا ہے ۔ دیکھ لو مشرف ۔۔ مٹ گئیں دوریاں ۔ ۔ مٹ گئے فاصلے میں یہاں ہوں ۔۔ یہاں ہوں ۔۔ ۔
مشرف اور اسکے دو ساتھی اسکو ٹی۔ وی سکرین کے اندر سے کھینچ کر باہر نکالتے ہیں اسکو اتنے چکر دیتے ہیں گھما گھما کر اسکو عربی لباس پہنا کر سعودیہ واپس ٹی ۔ وی میں ڈال آتے ہیں کہ تم وہاں ہو ۔ ۔ وہاں ہو ۔ ۔ وہاں ہو اب ۔ ۔۔
اسکے علاوہ میرا ِ کا انٹرویو ۔ اف ُ
اتنا ہنسی ہوں میں ان سبکو دیکھ سن کر ۔ ۔