مبارکباد عِیدُ الفِطر

عیشل

محفلین
8515-016-05-1047.gif



میری طرف سے بھی سب کو بہت بہت عید مبارک ہو۔
 

ماوراء

محفلین
فرزانہ سسٹر کی طرف سے بھی سب کو عید مبارک۔ ان کا لیپ ٹاپ کل رات وفات پا گیا۔اس وجہ سے نہیں آ سکیں۔ اور معلوم نہیں کب تک آ سکیں۔
 

خرم

محفلین
لوجی سب بہنوں، بھائیوں، انکلوں اور آنٹیوں کو ہم تمام اہل خانہ کی طرف سے عید مبارک۔
 

امن ایمان

محفلین
میری جانب سے بھی آپ سب کو۔۔۔

عید کی ڈھیروں ڈھیر مبارکباد :f

دعا کجیئے گا کہ کل ہمارا چاند بھی آسمان پر واپس آجائے۔
 

الف عین

لائبریرین
میری جانب سے بھی۔۔۔

سب کو بہت بہت عید مبارک
یہاں ہندوستان میں تو اس بار پورے ملک میں اتوار کو ہی عید ہوئی۔
پاکستان کی کیا خبر ہے؟
 
Top