عورت نامہ ( عورت کہانی )

جی کئی جگہ میں نے پڑھا اور سنا ہے اگر آپ کے علم میں ایسی کوئی بات ہے تو یہاں پر شئیر کرکے ہماری رہنمائی فرمائٰیں ۔ اس طرح ہمارے علم میں بھی اضافہ ہوگا۔
 
شمشاد

لائبریرین
جی کئی جگہ میں نے پڑھا اور سنا ہے اگر آپ کے علم میں ایسی کوئی بات ہے تو یہاں پر شئیر کرکے ہماری رہنمائی فرمائٰیں ۔ اس طرح ہمارے علم میں بھی اضافہ ہوگا۔
لکھا آپ نے ہے لہذا حوالہ بھی آپ ہی دیں کہ آپ نے کہاں پڑھا ہے۔ اور ہاں قرآن کے متعلق "سُنا ہے" نہیں کہا جاتا، اس کا حوالہ دیا جاتا ہے۔

نیز اگر میرے علم میں ہوتا تو میں آپ کے مراسلے میں لکھے ہوئے کا حوالہ ہی کیوں مانگتا؟
 
Paknet والی تحریر پر شاہنواز صاحب کی پسندیدگی بھی موجود ہے۔ شاید محترم اس تحریر سے انسپائر ہوئے ہوں گے لیکن مان لینے میں کیا حرج ہے؟
 
Paknet والی تحریر پر شاہنواز صاحب کی پسندیدگی بھی موجود ہے۔ شاید محترم اس تحریر سے انسپائر ہوئے ہوں گے لیکن مان لینے میں کیا حرج ہے؟
آپ نے پاک نیٹ پر میری تحریر کا مطالعہ کرلیاہے- یہاں آپ کا لہجہ کچھ طنزیہ ہے۔
 
آپ نے پاک نیٹ پر میری تحریر کا مطالعہ کرلیاہے- یہاں آپ کا لہجہ کچھ طنزیہ ہے۔
نہیں محترم! بالکل بھی طنز نہیں۔ بندہ اپنے گردوپیش سے متاثر ہوتا ہے اسی حوالے سے بات کی تھی۔ اس تحریر میں بھی کم و بیش یہی باتیں کہی گئی ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
قرآن کا حوالہ بہت سوچ سمجھ کر دینا چاہیے ناں اور صرف وہی دینا چاہیے جو کہ اس میں موجود ہو۔
 
Top