لاریب مرزا
محفلین
واہ!! کیا خوبصورت اندازِ بیان ہے.. بہت عمدہ تحریر
کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ جو لوگ کسی تلاش میں ہوتے ہیں ان کی تلاش ادھوری رہ جاتی ہے، تشنگی محسوس ہوتی ہے..
اور کچھ لوگ جن کو کوئی تلاش ہی نہیں ہوتی وہ ایسے اچانک ہی سب کچھ پا لیتے ہیں