عمران خان لفٹر سے گر کر زخمی

محمداحمد

لائبریرین
عسکری صحت کے حوالے سے تو فکر کی اتنی بات نہیں مگر الیکشن مہم کے حوالے سے کافی نقصان ہو گیا ہے اور آج پانچ چھ جلسہ تھے لاہور میں جو شاید اب نہ ہوں۔ اس حوالے سے اس انتہائی اہم موقع پر بڑا نقصان ہو گیا ہے۔

اللہ مالک ہے بھیا۔۔۔۔! جان ہے تو جہان ہے۔
 

عینی شاہ

محفلین
آف کورس
تمہیں نہیں بتا تھا کیا
لولززززز
یہ میرا کی بورڈ بھی ناں
آبھی میں دس کام ایک ساتھ کر رہی ہوں
اووووووووووووو یو میں تم بھی میری طرح اپنا قصور نہی ماننا :laughing: ۔۔جیسے میں چلتے ہوئے کسی ٹیبل سے ٹکرا جاؤں تو سارا قصور ٹیبل کا ہوتا ہے کہ وہ یرے سامنے کیوں آئی تھی :rollingonthefloor:
 
Top