مبارکباد عمران القادری۔ 500 ۔ پیغامات

عمران القادری
500
لیں جناب ہمارے ہوئے 500 پیغامات اور ہم اپنی مبارکباد وصول کرنے کے لیے تشریف لے آئے ہیں ۔ کسی اور صاحب نے جو مبارکبادی پیغام شروع کرنا ہم خود بذات خود بلکہ بقلم خود موضوع شروع کرکے اپنی ساری کی ساری ، ساری ، ساری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مبارکباد ایک ہی جگہ اکٹھی وصول کر لیے ہیں۔

منجانب
عمران القاری
 
یہ تو ہم اپنے آپ کو حوصلہ مہیا کرنے کے لیے کرتے کیونکہ سینئر ممبرز کے سامنے 500 پیغامات مکمل کر لینا ایسے ہی ہے جیسے اونٹ کےمنہ میں زیرہ۔
زیرہ کی حیثیت جو بھی آخر زیرہ اپنا ایک مقام رکھتا ہے اس لیے ہم نے اپنے اس زیرہ کو یعنی 500 پیغامات کی منادی کردی۔ کہ جناب ہم بھی ہیں جو محفل پر آ کر خوشی محسوس کرتے ہیں اور دوسرے ممبرز کے ساتھ مل کر اپنے اپنے کو ایک اچھے ماحول میں محسوس کرتے ہیں۔
عمران القادری
 

تعبیر

محفلین
7ae6da44.gif
 
Top