مبارکباد عمار کو اکیسویں سالگرہ مبارک

زونی

محفلین
ارے عمار اکیس سال کے ہو گئے ، ابھی چند دن پہلے تو انٹر کے امتحان دے رہے تھے;)

بہت بہت مبارک ہو عمار آپ کو سالگرہ اور اللہ آپ کو ڈھیروں خوشیاں صحت سلامتی کے ساتھ نصیب کرے آمین۔:)
 
حجاب

محفلین
5xnhmo5qw1.jpg

سالگرہ بہت مبارک ہو راہبر ۔۔
 
تعبیر

محفلین
اکیسسسسسسسسسس مجھے تو تئیس بتایا تھا :eek: سالگرہ میں سال بڑھتے ہیں یا کم ہوتے ہیں

نادیہ خان اسٹائل مین کہتی ہوں

ہیپی ٹو یو :)

اللہ آپ کو آئندہ بھی ایسی سالگراہیں صحت اور تندرستی کے ساتھ منانا نصیب کرے۔ آمین

1189842803_bday007.gif

1189842803_bday008.gif

1189842804_bday019.gif

1189842804_bday021.gif
 
ارے عمار اکیس سال کے ہو گئے ، ابھی چند دن پہلے تو انٹر کے امتحان دے رہے تھے;)

بہت بہت مبارک ہو عمار آپ کو سالگرہ اور اللہ آپ کو ڈھیروں خوشیاں صحت سلامتی کے ساتھ نصیب کرے آمین۔:)
;)
آمین اور بہت بہت شکریہ زونی۔

5xnhmo5qw1.jpg
سالگرہ بہت مبارک ہو راہبر ۔۔
بہت شکریہ حجاب۔۔۔ آپ نے اپنی پوسٹ میں ایک تصویر لگائی ہے پر وہ نظر کیوں نہیں آرہی :(
اکیسسسسسسسسسس مجھے تو تئیس بتایا تھا :eek: سالگرہ میں سال بڑھتے ہیں یا کم ہوتے ہیں

نادیہ خان اسٹائل مین کہتی ہوں

ہیپی ٹو یو :)

اللہ آپ کو آئندہ بھی ایسی سالگراہیں صحت اور تندرستی کے ساتھ منانا نصیب کرے۔ آمین

1189842803_bday007.gif

1189842803_bday008.gif

1189842804_bday019.gif

1189842804_bday021.gif

بہت بہت بہت بہہہہہہہہہت شکریہ تعبیر آپی۔ :) اور آپ کے حافظہ کو کیا ہوگیا؟ :eek: اکیس ہی بتایا تھا میں نے۔۔۔ ذرا دیکھیں میری یہ پوسٹ
ویسے آپ کا مبارکبادی پیغام بہت بہت بہت اچھا اور خوبصورت لگا۔
 
محسن حجازی

محفلین
عمار میرا مطلب ہے کہ شعر صنف نازک کے لیے ہے مجھے تو ویسے یاد آ گیا اکیسویں صدی اور آپ کی اکیسویں سالگرہ کے حوالے سے۔ اگر آپ کو برا لگا تو معذرت۔:(
 
ارے نہیں محسن بھائی۔۔۔ میں نے بھی مذاق ہی میں لکھا تھا۔۔۔ ہنسی مذاق کے دھاگوں پر روٹھنا اور معذرت کرنا بالکل اچھا نہیں لگتا۔ :)
 
ابوشامل

محفلین
بہت مبارک ہو عمار، کیک کب کھلا رہے ہو؟ جب بھی جہاں بھی جس وقت بھی بلاؤ حاضر ہوں گا۔
 
ابوشامل

محفلین
واہ واہ میاں، خوب ٹالا ہے، ایسا کرو میرے ہاں آجاؤ (اگر وقت ہے تو) کیک میرے ذمے۔ ٹھیک؟؟
 
ماوراء

محفلین
سوری عمار تھوڑی سی دیر ہو گئی۔ لیکن کیک تمھاری سالگرہ کے دن ہی بنایا تھا۔ میں نے خود بنایا تھا، اس لیے شکل بیکریز والے کیکس کی طرح نہیں ہے۔:D
تمھارے لیے ایک ٹکڑا ہی۔۔۔زیادہ کھانے سےشوگر ہو جاتی ہے۔;)

cakepx1.jpg

dsc00532sj5.jpg
 
واہ واہ میاں، خوب ٹالا ہے، ایسا کرو میرے ہاں آجاؤ (اگر وقت ہے تو) کیک میرے ذمے۔ ٹھیک؟؟
ہاہاہا۔۔۔ ایسی بات نہیں۔۔۔ اگلی ملاقات میں حساب بے باق کرتا ہوں ان شاء اللہ :)

سوری عمار تھوڑی سی دیر ہو گئی۔ لیکن کیک تمھاری سالگرہ کے دن ہی بنایا تھا۔ میں نے خود بنایا تھا، اس لیے شکل بیکریز والے کیکس کی طرح نہیں ہے۔:D
تمھارے لیے ایک ٹکڑا ہی۔۔۔زیادہ کھانے سےشوگر ہو جاتی ہے۔;)

cakepx1.jpg

dsc00532sj5.jpg
تھینک یو سو مچ۔۔۔۔ کیک تو اچھا لگ رہا ہے۔۔۔ اس کے اوپر کیا ہے؟ کریم؟

چلو، ایک پورا کیک بھی میری طرف سے لے لو۔ لیکن یہ گوگل والوں سے لیا ہے۔

_DSC0006B_8in%20Carrot%20Cake_web.jpg

تھینکس پر اپنے ہاتھ سے بنایا ہوا کیک دینے کے بعد اس کی بالکل ضرورت نہیں تھی۔۔۔ اس سے بھی شوگر کا خطرہ ہوسکتا ہے۔ :grin:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
hbb01.gif

سالگرہ مبارک ہو عمار!
دعا ہے کہ زندگی کے اس نئے سال میں اللہ تعالیٰ آپ کو کامیابیوں، خوشیوں اور دلی اطمینان سے نوازے(آمین)
 
ماوراء

محفلین
عمار ، اس کے اوپر آئسنگ شوگر ۔۔ بلکہ اس کیک کی Glaze بازار سے ملتی ہے۔ اسے بس گھولنا ہوتا ہے۔:grin:

دوسرا کیک صرف دیکھنے کے لیے تھا۔۔کھانے کے لیے نہیں۔ ;)
 
نباء

محفلین
:a3:
:) عمار بہت بہت سلگرہ مبارک ہو آپ کو۔ ۔ کیا آپ نے سلگرہ منائی ؟ آج میرا رزلٹ تھا اور میں پاس ہو گی ہوں۔ ۔ ۔ اور کلاس 5 میں چلی گی ہوں۔ ۔ ۔ :)نباء ::grin:):):)۔ ۔ ۔ ۔ ۔
 
شمشاد

لائبریرین
:a3:
:) عمار بہت بہت سلگرہ مبارک ہو آپ کو۔ ۔ کیا آپ نے سلگرہ منائی ؟ آج میرا رزلٹ تھا اور میں پاس ہو گی ہوں۔ ۔ ۔ اور کلاس 5 میں چلی گی ہوں۔ ۔ ۔ :)نباء ::grin:):):)۔ ۔ ۔ ۔ ۔

یہ تو بڑی خوشی کی بات ہے کہ نباء بٹیا پاس ہو کر اگلی کلاس میں چلی گئی ہے۔ چلو بھئی عمار بھائی اسی خوشی میں اپنے کیک میں سے آدھا بٹیا کو کھلاؤ۔
 
Top