علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

ظفری

لائبریرین
باجو جانتی ہیں کہ میں ‌‌کیا کہہ رہا ہوں‌ ۔۔۔ ہفتے میں ایک آدھ دفعہ مجھ سے ڈانٹ نہ کھالیں تو ان کو چین بھی نہیں آتا ۔ :lol:
 

قیصرانی

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
قیصرانی کلر میں جو صفحات ہیں ان کو دوبارہ دیکھیں۔ یہ سب لکھے جا چکے ہیں۔ :?


134-139 یعنی چھ صفحے محب
178-185 یعنی تین صفحے ماوراء
220-245 یعنی چھبیس صفحے شگفتہ
420- 422 یعنی تین صفحے
423-425 یعنی تین صفحے
538-551 یعنی چودہ صفحے
552-575 یعنی چوبیس صفحے

702-725 یعنی چوبیس صفحے شگفتہ
846-876 یعنی اکتیس صفحے
936-1025 یعنی چوہتر صفحے جاوید، شمشاد، نوید
1175-1228 یعنی چون صفحے
1232 - 1235
میں ابھی اس دھاگےپر نہیں‌آیا :D
 

قیصرانی

لائبریرین
ماوراء آپ نے لکھا کہ یہ صفحات میں دوبارہ سے دیکھ لوں


134-139 یعنی چھ صفحے محب
178-185 یعنی تین صفحے ماوراء
220-245 یعنی چھبیس صفحے شگفتہ
420- 422 یعنی تین صفحے
423-425 یعنی تین صفحے
538-551 یعنی چودہ صفحے
552-575 یعنی چوبیس صفحے

702-725 یعنی چوبیس صفحے شگفتہ
846-876 یعنی اکتیس صفحے
936-1025 یعنی چوہتر صفحے جاوید، شمشاد، نوید
[s:b6653a6c93]1175-1228 یعنی چون صفحے [/s:b6653a6c93]
1232 - 1235

وکا وکی پر جو صفحات منتقل ہوئے اور میری فہرست میں‌ جو غلطی ہے وہ صرف ان صفحات کی ہے جن کے درمیان لائن لگی ہوئی ہے۔

420-425 بے شک لکھے گئے تھے، لیکن جیسا کہ شمشاد بھائی نے بعد میں میری توجہ اس طرف دلائی تھی کہ سنگل پوسٹ کی صورت میں آخری کچھ صفحات کٹ گئے ہیں

538-545 کے ساتھ بھی یہی کچھ ہوا ہے

552-575 واقعی میں نے غلطی سے لکھ دیا، جبکہ وہ لائبریری میں‌ موجود ہیں

846-875 حجاب صاحبہ نے لکھے ہیں، جو کہ میں‌ نظر انداز کر گیا، حالانکہ انہوں نے لکھا بھی شاید میرے کہنے پرتھا :(

1175 لکھا جا چکا ہے، سارا بہن نے لکھا تھا

1176-1205 ماوراء آپ نے ہی لکھے تھے :(

1206-1231 تک نوید ملک نے لکھے ہیں

1232 سے 1235 تک رہ گئے ہیں

اب فائنل فہرست بنا کر دیں آپ
 

شمشاد

لائبریرین
“936-1025 یعنی چوہتر صفحے جاوید، شمشاد، نوید “

قیصرانی صاحب یہ چوہتر نہیں 90 صفحے بنتے ہیں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
قیصرانی صاحب یہ چوہتر نہیں 90 صفحے بنتے ہیں۔
شمشاد بھائی، یہ لسٹ ماوراء کی بنائی ہوئی ہے اور انہوں نے ہی لکھا ہے یہ سب کچھ۔ میری پوسٹ تو ادھر موجود ہے

http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?p=126028#126028

مندرجہ بالا پوسٹ میں بھی میں‌ نے ماوراء کی پوسٹ کا اقتباس لیا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
اصل میں میں نے آپ کا اوپر نام دیکھ کر لکھ دیا تھا اور پھر آپ نے بھی اس کو مدون نہیں کیا، آپ ہی کر دیتے۔
 

ماوراء

محفلین
قیصرانی نے کہا:
420-425 بے شک لکھے گئے تھے، لیکن جیسا کہ شمشاد بھائی نے بعد میں میری توجہ اس طرف دلائی تھی کہ سنگل پوسٹ کی صورت میں آخری کچھ صفحات کٹ گئے ہیں

538-545 کے ساتھ بھی یہی کچھ ہوا ہے

تو کیا یہ صفحات جس نے لکھے ہیں اس کے پاس Save نہیں ہیں؟:?


قیصرانی نے کہا:
اب فائنل فہرست بنا کر دیں آپ

باقی میں دیکھتی ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ماوراء بی بی میں نے اپنا حصہ (30 صفحے) لکھ تو لیا ہے، ابھی پوسٹ کرتا ہوں، تب تک تم اپنی فہرست میں سے میرا نام نکال دو۔

تمہارے 8 صفحے پورے ہوئے کہ نہیں؟
 

ماوراء

محفلین
زبردست۔

شمشاد بھائی۔۔ آپ کو کیا معلوم۔ میری اکیلی ننھی جان کو کیا کیا جھیلنا پڑ رہا ہے۔ صبر کریں نہ۔ کل رات لکھنے تھے لیکن۔۔۔۔صرف دو ہی لکھ سکی۔ آج میرا پورا ارادہ ہے کہ جتنا ہو سکے گا لکھوں گی۔ اور نو گپ شپ۔۔ :cry:

اتنا لکھنا مشکل نہیں۔۔۔ جتنا اس کے صفحات ڈھونڈنے میں مشکل ہو رہی ہے۔ :cry:


شمشاد بھائی، نوید کا تو ڈھونڈ کر لائیں نہ۔ اس کو ابھی یہ صفحات میں نے دیے نہیں ہیں۔ کہ کافی دن سے نظر نہیں آئے مجھے۔ :?
 

شمشاد

لائبریرین
تو ننھی سی جان نے اتنے بڑے کام کا بیڑا ہی کیوں اٹھایا؟ رہنے دیتیں رضوان اور محب کے سر :? :shock:
 

ماوراء

محفلین
رضوان تو بیچ میں تھے ہی نہیں۔ اور محب سے اسی بات پر شروع میں میری لڑائی بھی ہوئی تھی۔ اگر آپ شروع کے صفحات پڑھیں تو پتہ چلے۔
اور پتہ ہے ایک دن میرے پوچھنے پر قیصرانی نے بھی صاف صاف کہہ دیا کہ “یہ کہ ذمہ داری تو آپ پر ہے۔ میں کچھ زیادہ نہیں جانتا۔“
اور تو اور جب میں پاکستان سے واپس آئی تو صورتِ حال پوچھنے پر بھی یہی جواب ملا۔ کہ کچھ معلوم نہیں۔ :)

اب آپ خود بتائیں کہ یہ ننھی جان کیا کرتی۔ تھریڈ شروع کرنے کا خمیازہ تو بھگتنا ہی پڑے گا نا۔ خیر خیر۔۔۔ اب تو ختم ہونے والی ہے۔ آخر میں آ کر بدمزگی نہ پھیل جائے۔:p
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی بات نہیں۔ ہمت کر لو، اب تھوڑا سا ہی تو کام باقی رہ گیا ہے۔ میں کچھ مدد کر سکتا ہوں تو بتاؤ۔ ویسے تو قیصرانی تمہاری پوری پوری مدد کر تو رہے ہیں۔
 

ماوراء

محفلین
سبز رنگ والے لکھے جا رہے ہیں ۔ اور سرخ رنگ والے نوید کو ابھی دینے ہیں اگر مان جائیں تو۔؟ 420 سے 425 اور 538 سے 545 اگر قیصرانی کے پاس Save ہیں تو ٹھیک ہے۔ نہیں تو یہ بھی لکھ لیں گے۔

1- 35 سارہ ۔ قیصرانی
36- 65 قیصرانی
66- 95 شمشاد
96- 125 ماوراء
126- 155 محب علوی
156- 185 (156-177)جاوید اقبال (178-185) ماوراء
186-215 نوید ملک
216-245 سیدہ شگفتہ
246- 275 شمشاد
276- 305 جاوید اقبال
306- 335 جاوید اقبال
336-365 جاوید اقبال
366-395 قیصرانی
396- 425 قیصرانی (420 - 425)
426-455 قیصرانی
456-485 قیصرانی
486-515 جاوید اقبال
516-545 قیصرانی (538-545)
546-575 شمشاد
576-605 قیصرانی
606-635 سندباد
636-665 سارا
666-695 قیصرانی
696-725سیدہ شگفتہ
726-755 شمشاد۔ماوراء
756-785 ماوراء
786-815 شمشاد
816-845 قیصرانی۔حجاب
846-875. حجاب
876-905 شمشاد
906-935 شمشاد
936-965 جاوید اقبال
966-995 (نوید ملک)؟؟
996-1025 شمشاد
1026-1055 جاوید اقبال
1056-1085 جاوید اقبال
1086-1115 جاوید اقبال
1116-1145 جاوید اقبال
1146-1175 سارا
1176-1205 ماوراء
1206-1235 نوید ملک
1236-1272 :::(1236-1238)(1239-1243)(1256-1258)(1259-1263)(1248-1255) عمر دراز
1244-1247 حجاب
1264-1272 حجاب
 

ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
کوئی بات نہیں۔ ہمت کر لو، اب تھوڑا سا ہی تو کام باقی رہ گیا ہے۔ میں کچھ مدد کر سکتا ہوں تو بتاؤ۔ ویسے تو قیصرانی تمہاری پوری پوری مدد کر تو رہے ہیں۔
ہمت تو مجھ میں بہت ہے۔ یا ڈھیٹ کہہ لیں۔
ہاں میں نے کب انکار کیا۔ کہ مدد نہیں کر رہے۔ کر رہے ہیں۔ اتنا کہنے کے بعد کر رہے ہیں۔ :twisted: (شمشاد بھائی اب کوئی بات نہ کرنا۔ میرا آج موڈ بالکل ٹھیک نہیں ہے۔ اور غصہ بھی تھوڑا سا آیا ہوا ہے۔ ایسے ہی انجانے میں کوئی غلط بات نکل گئی تو کل مجھے پھر سننا پڑیں گی) :(
 

شمشاد

لائبریرین
موڈ ٹھیک نہیں ہے اور غصہ بھی آیا ہوا ہے، تو کہیں اسی لیے تو شگفتہ صاحبہ نے کلاشنکوف تو نہیں منگوائی۔

ٹھنڈے پانی کا ایک گلاس پیؤ، غصہ اتر جائے گا۔
 

ماوراء

محفلین
ہاں پانی کے ساتھ میں کچھ کھا بھی آؤں۔ اور کچھ کام کر لوں۔ آج پھر وقت پر لگا کر اڑ گیا۔ میرے ہاتھ نہیں آیا۔ :(
 
Top