علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

ماوراء

محفلین
ہاں۔۔میں بھی یہی شکر ادا کر رہی ہوں۔ ورنہ حساب میں تو میرا کوئی حال نہیں۔ (اب یہ نہ کہیے گا کہ ویسے بھی کوئی حال نہیں ہے۔ مجھے پتہ ہے۔ :( ) 1،2،3،4 ۔۔۔ہاں ۔۔۔ چار صفحے آج لکھتی ہوں۔ اور باقی چار کل لکھوں گی۔ پورے آٹھ ہو جائیں گے۔ دیکھا مجھے جمع کرنا بھی آ گیا۔ :D
 
شمشاد

لائبریرین
واقعی تمہیں تو آتا ہے ، اور کیا واقعی ایک دن میں 4 صفحے لکھ لو گی۔ مجھے تو یقین نہیں آتا۔
 
قیصرانی

لائبریرین
پیارے دوستو، میں ابھی نئے لکھے جانے والے صفحات کو وکی پر منتقل کر رہا تھا۔ ذیل کے صفحات ابھی بھی نہیں ملے۔ ہو سکتا ہے کہ ان پر ابھی کام جاری ہو

134-139 یعنی چھ صفحے
177- 179 یعنی تین صفحے
220-245 یعنی چھبیس صفحے
420- 422 یعنی تین صفحے
423-425 یعنی تین صفحے
538-551 یعنی چودہ صفحے
552-575 یعنی چوبیس صفحے
702-725 یعنی چوبیس صفحے
846-876 یعنی اکتیس صفحے
936-1025 یعنی اکانوے صفحے
1175-1228 یعنی چون صفحے
1232 - 1235 یعنی چار صفحے

یعنی کل 283 صفحے رہ گئے۔ لیکن یہ بات واضح رہے کہ ابھی صرف متن کو منتقل کیا جا رہا ہے۔ ابھی اس کی فارمیٹنگ اور لنکنگ پر بعد میں‌کام کیا جائے گا
 
ماوراء

محفلین
قیصرانی کلر میں جو صفحات ہیں ان کو دوبارہ دیکھیں۔ یہ سب لکھے جا چکے ہیں۔ :?

134-139 یعنی چھ صفحے محب
178-185 یعنی تین صفحے ماوراء
220-245 یعنی چھبیس صفحے شگفتہ
420- 422 یعنی تین صفحے
423-425 یعنی تین صفحے
538-551 یعنی چودہ صفحے
552-575 یعنی چوبیس صفحے

702-725 یعنی چوبیس صفحے شگفتہ
846-876 یعنی اکتیس صفحے
936-1025 یعنی چوہتر صفحے جاوید، شمشاد، نوید
1175-1228 یعنی چون صفحے
1232 - 1235
 
ماوراء

محفلین
جو باقی اور لکھے جا رہے ہیں۔

936-965 جاوید اقبال
966-995 نوید ملک
996-1025 شمشاد
178-185 ماوراء
126-155 محب علوی (یہ تو کچھ زیادہ ہی آہستہ ہوں گے۔ کام چور جو ہوئے۔ اور اب تو وہ بھی امید گئی جو پہلے تھی۔:))
216-245 سیدہ شگفتہ (ان کے بارے میں کچھ کہہ نہیں سکتی۔ کب مکمل ہوں۔ایک سال تو ہو گیا ہے۔:))
606-635 سندباد (ان کا کوئی اتہ پتہ لے۔ کہ لکھ رہے ہیں نہ)
696-725 سیدہ شگفتہ
1206-1235 نوید ملک
 
ماوراء

محفلین
قیصرانی نے کہا:
پیارے دوستو، میں ابھی نئے لکھے جانے والے صفحات کو وکی پر منتقل کر رہا تھا۔ ذیل کے صفحات ابھی بھی نہیں ملے۔ ہو سکتا ہے کہ ان پر ابھی کام جاری ہو

134-139 یعنی چھ صفحے
177- 179 یعنی تین صفحے
220-245 یعنی چھبیس صفحے
420- 422 یعنی تین صفحے
423-425 یعنی تین صفحے
538-551 یعنی چودہ صفحے
552-575 یعنی چوبیس صفحے
702-725 یعنی چوبیس صفحے
846-876 یعنی اکتیس صفحے
936-1025 یعنی اکانوے صفحے
1175-1228 یعنی چون صفحے
1232 - 1235 یعنی چار صفحے

یعنی کل 283 صفحے رہ گئے۔ لیکن یہ بات واضح رہے کہ ابھی صرف متن کو منتقل کیا جا رہا ہے۔ ابھی اس کی فارمیٹنگ اور لنکنگ پر بعد میں‌کام کیا جائے گا

273_uff1_1.gif
آپ کو داد دینا تو میں بھول ہی گئی۔ جہاں میری ضرورت پڑی۔ بس ایک آواز دینا کافی ہو گا۔ کیونکہ میں آوازیں دے دے کر تھک جاتی ہوں۔ مجھے تجربہ ہے۔ اس لیے اسی پل آؤں گی۔ :D
:great:
 
شمشاد

لائبریرین
یہ تو اچھا خاصا کام باقی ہے۔ ماوراء ایسے ہی شور مچا رہی تھی کہ بس کام ختم ہوا ہی چاہتا ہے۔ جشن کی تیاری کریں۔ اگر یہی رفتار رہی تو مزید تین چار ماہ تو لگ ہی جائیں گے۔
 
ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی میرے پہلے ہی ہاتھ پاؤں پھولے ہوئے ہیں آپ اور تو طعنے نہ دیں۔ :p
میرا خیال ہے قیصرانی سے تھوڑی غلطی ہوئی ہے۔ اور صفحات باقی نہیں ہیں۔ خیر۔۔قیصرانی صبح آ کر دوبارہ دیکھیں گے۔ مجھ میں تو ہمت نہیں ہو رہی۔
 
شمشاد

لائبریرین
استادوں کے استاد ہیں۔

گزشتہ دنوں آئے تھے اور 15 دن کا غچہ دے کر پھر غائب ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
شمشاد بھائی میرے پہلے ہی ہاتھ پاؤں پھولے ہوئے ہیں آپ اور تو طعنے نہ دیں۔ :p
میرا خیال ہے قیصرانی سے تھوڑی غلطی ہوئی ہے۔ اور صفحات باقی نہیں ہیں۔ خیر۔۔قیصرانی صبح آ کر دوبارہ دیکھیں گے۔ مجھ میں تو ہمت نہیں ہو رہی۔

تمہارے گزشہ خط سے اور تمہاری تقسم سے یہی تاثر ملا تھا کہ سب ختم ہو گیا ہے، لیکن اب یہ پھر 300 کے قریب صفحے اور نکل آئے ہیں۔
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:

نہیں شمشاد بھائی۔ اب مزید کوئی صفحات نہیں ہیں۔ وہی ہیں جو لکھے جا رہے ہیں۔ صفحات ادھر ادھر بکھرے ہوئے ہیں اس لیے شاید قیصرانی کو ملے نہیں۔ لیکن مجھے یقین ہے کہ یہ لکھے جا چکے ہیں۔
 
ظفری

لائبریرین
اگر ایسی بات ہے تو یہ بکھرے بکھرے صفحات میرے ہی لکھے ہوئے ہیں ۔ پتا نہیں کس طرح ادھر اُدھر ہوگئے ۔ قیصرانی کو وارننگ دینی پڑی گی ۔ :wink:
 
ماوراء

محفلین
قیصرانی کو کیا وارننگ دینی ہے۔ آپ خود اپنی زندگی کی کتاب کے صفحات کو سنبھال نہیں سکتے۔ ابھی کل ہی میں نے دیکھا تھا، ہوا میں اڑتا ہوا ایک صفحہ جا رہا تھا۔ میں نے بھی جانے دیا۔ :x
 
ظفری

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
قیصرانی کو کیا وارننگ دینی ہے۔ آپ خود اپنی زندگی کی کتاب کے صفحات کو سنبھال نہیں سکتے۔ ابھی کل ہی میں نے دیکھا تھا، ہوا میں اڑتا ہوا ایک صفحہ جا رہا تھا۔ میں نے بھی جانے دیا۔ :x

دنیا میں بہت کم لوگ ہوتے ہیں‌ جو اپنی زندگی کے صفحات سنبھال کر رکھتے ہیں ۔ اگر قیصرانی سے صفحات نہیں سنبھل رہے تو یہ نارمل ہے ۔ :wink:
 
ماوراء

محفلین
تو وہ آپ کے لکھے ہوئے صفحات کو کیسے اور بھلا کیوں سنبھالیں۔ آپ ایسا کریں نا کہ اسی بہانے ذرا ادھر ادھر بکھرے صفحات کو ڈھونڈ دیں۔ ہمارا کام(صفائی) بھی ہو جائے گا۔ اور آپ کی زندگی کے صفحات بھی اکھٹے ہو جائیں گے۔ :D
 
ظفری

لائبریرین
میں نے تو اپنی زندگی کے صفحات کی تو بات ہی نہیں کی ۔۔ :shock:
ویسے میرے زندگی کے صفحات اب بہت اچھی جگہ ، قرینے سے لگے ہوئے رکھے ہیں ۔ بات تو آپ نے قیصرانی کی زندگی کے صفحات کی تھی ۔ :wink:
 
ماوراء

محفلین
نہیں نہیں۔۔ قیصرانی کی زندگی کے ابھی صفحات ہی کتنے ہوئے ہیں۔ جو اس سے سنبھالے نہیں جا رہے۔ بات تو آپ کی ہو رہی تھی۔ :wink:

آپ کی زندگی اب بہت اچھی گزر رہی ہے۔ اور تو اور قرینے سے بھی لگے ہوئے رکھے ہیں۔ معاملہ کیا ہے؟ (لیکن سچی سے ٹانگ بالکل نہیں اڑاؤں گی۔ :wink: ) کون سگھڑ ہاتھ لگا میرا مطلب لگی ہے۔۔؟ :p

اچھا۔۔ میں ساتھ ساتھ کام بھی کر لوں۔ ورنہ تو۔۔۔ :cry:
 
ظفری

لائبریرین
قیصرانی کو کیا وارننگ دینی ہے۔ آپ خود اپنی زندگی کی کتاب کے صفحات کو سنبھال نہیں سکتے۔ ابھی کل ہی میں نے دیکھا تھا، ہوا میں اڑتا ہوا ایک صفحہ جا رہا تھا۔ میں نے بھی جانے دیا۔

لو یہ تو ابھی تم نے پچھلے صفحہ پر کہا تھا ۔۔۔۔ اب کہتی ہو کہ میں نے نہیں کہا ۔۔۔ اب باجو کے بعد کیا قیصرانی سے ڈرنا شروع کردیا ۔ ؟ :wink:
 
Top