علوی نستعلیق ۔ ایک اور خوشخبری

انشا اللہ جلد ہی اردو نیوز کو علوی نستعلیق پر ڈھالا جائے گا
نجیب عالم
اردو نیوز

نجیب عالم صاحب نے مجھے ایک ای میل کے جواب میں مندرجہ بالا اطلاع فراہم جو کہ علوی نستعلیق کے کامیابی کا ایک اور ثبوت ہے۔ انشاء اللہ علوی نستعلیق مزید ترقی کرے گا۔
 

بلال

محفلین
انشاءاللہ نستعلیق فانٹ ضرور ترقی کرے گا۔ اور علوی نستعلیق کی تو کیا ہی بات ہے۔
اللہ تعالٰی علوی امجد صاحب کو بے شمار خوشیاں دے۔۔۔آمین
 
Top