اردو نیوز

  1. Onlineindus Urdu

    تعارف Urdu News

    آن لائين انڈس ایک اردو نیوز چینل ہے جو پوری دنیا میں اردو میں خبر فراہم کرتا ہے۔
  2. عمران القادری

    علوی نستعلیق ۔ ایک اور خوشخبری

    انشا اللہ جلد ہی اردو نیوز کو علوی نستعلیق پر ڈھالا جائے گا نجیب عالم اردو نیوز نجیب عالم صاحب نے مجھے ایک ای میل کے جواب میں مندرجہ بالا اطلاع فراہم جو کہ علوی نستعلیق کے کامیابی کا ایک اور ثبوت ہے۔ انشاء اللہ علوی نستعلیق مزید ترقی کرے گا۔
Top