علوی نستعلیق فونٹ میں حروف کے جوڑوں کی غلطیاں نوٹ کریں

arifkarim

معطل
ٹاپک مرج ہی کر دیا گیا تو ربط کی ان ضرورت نہیں۔۔
ایک بہت فاش قسم کی غلطی کل ہی نوٹ کی ہے
الحی لکھیں تو ’الحہ‘ نظر آتا ہے۔ قرآنی آیت میں یہ بڑی غلطی مانی جائے گی، کل آیت الکرسی اس طرح لکھی ہوئی ملی۔

باباجانی، جہاں اس قسم کی غلطی ہو وہاں بیشک جمیل یا فیض کا استعمال کر لیا کریں۔
خاص کر فیض نستعلیق میں قرآن پاک کے 3500 لگیچرز بھی موجود ہیں۔
 
السلام علیکم
فونٹ کی لائن سے تو کچھ نہیں جانتا مگر استعمال کرتا ہوں اسلئے جو چیز مجھے دشواری دیتی ہے وہ عرض کرتا ہوں
علوی نستعلیق دیگر فونٹس کے مقابلے میں بہت چھوٹا اور پھیکا نظر آتا ہے تقریباً نصف۔۔۔
 
الف عین

لائبریرین
باباجانی، جہاں اس قسم کی غلطی ہو وہاں بیشک جمیل یا فیض کا استعمال کر لیا کریں۔
خاص کر فیض نستعلیق میں قرآن پاک کے 3500 لگیچرز بھی موجود ہیں۔
میں خود تو کر سکتا ہوں لیکن اپنے قارئین کو مجبور کیوں کروں کہ دس فانٹس ڈاؤن لوڈ کریں، ’سمت‘ اور ’کتابیں‘ کی سائٹس پر ایک ہی فانٹ پسند کرتا ہوں۔
 
میں خود تو کر سکتا ہوں لیکن اپنے قارئین کو مجبور کیوں کروں کہ دس فانٹس ڈاؤن لوڈ کریں، ’سمت‘ اور ’کتابیں‘ کی سائٹس پر ایک ہی فانٹ پسند کرتا ہوں۔
السلام علیکم
مخلصین عیب بتائیں مصلحین دور کرتے جائیں تو انفع ہی ہے۔ چلتا تو لنگڑا بھی ہے۔
 
[font="alvi Nastaleeq V1.0.0"]
یہ فونٹ کہاں سے ملے گا بہت کوشش کی لیکن نہیں مل رہا۔ اگر کسی کے پاس ہے تو ضرور لنک بتائے۔ میں بہت پریشان ہوں:
ورڈ میں استعمال کرتا تھا ونڈو نئی کرنے کی وجہ سے دوبارہ کرنا تھا لیکن مل نہیں رہااور جو علوی نستعلیق موجود ہے اس میں درج ذیل مسائل ہیں:
1۔ ہ تمام جگہوں پر ھ میں تبدیل ہوگیا ہے۔ جیسے: "ہو" اب "ھو" کی شکل میں آرہا ہے اور "ی" کے نیچے دو نقطے آرہے ہیں
 
سعیدصدیقی

محفلین
جی۔۔ یہاں میری غلطی ہے ۔۔۔ اگر میں انگلش او سے لکھونگا تو (لکہا) ہوگا اور اگر انگلش اچ سے لکھونگا تو (لکھا) اس طرح ہوگا۔
 
سعیدصدیقی

محفلین
[font="alvi Nastaleeq V1.0.0"]
یہ فونٹ کہاں سے ملے گا بہت کوشش کی لیکن نہیں مل رہا۔ اگر کسی کے پاس ہے تو ضرور لنک بتائے۔ میں بہت پریشان ہوں:
ورڈ میں استعمال کرتا تھا ونڈو نئی کرنے کی وجہ سے دوبارہ کرنا تھا لیکن مل نہیں رہااور جو علوی نستعلیق موجود ہے اس میں درج ذیل مسائل ہیں:
1۔ ہ تمام جگہوں پر ھ میں تبدیل ہوگیا ہے۔ جیسے: "ہو" اب "ھو" کی شکل میں آرہا ہے اور "ی" کے نیچے دو نقطے آرہے ہیں
میری ناقص رائے میں آپ عربی کیبورڈ استعمال کر رہے ہیں ۔ کیونکہ میرے پاس عربی اور اردو دونوں ہی انسٹال ہیں ۔۔۔
 
Top