علوی نستعلیق فونٹ میں حروف کے جوڑوں کی غلطیاں نوٹ کریں

شاکرالقادری

لائبریرین
* +ئے اس طرح کے ممکنہ ترسیموں کی ایک لسٹ مل جائے تو شائد ٹھیک کرنے میں آسانی ہو۔

ان الفاظ کو اگر یوں املا کیا جائے

ل ئ ے ۔۔۔۔۔ ج ئ ے وغیرہ تو یہ ٹھیک آتے ہیں اور معروف طریقگ بھی یہی ہے تاہم کچھ لوگ اس طرح بھی لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لئے جئے وغیرہ
معروف طریقہ کے مطابق یہ الفاظ ٹھیک ظاہر ہو رہے ہیں یہ دیکھئے
جئے پئے کئے لئے

تاہم دوسرے طریقہ سے بھی اگر لک اپ لکھ دیے جائیں تو یہ اور بھی بہتر ہوگا
 

گل خان

محفلین
ان پیج کو اکٹھا ملا کر لکھا ۔۔۔۔یعنی۔۔انپیج۔۔۔تو ۔پ۔اور۔ی۔ کے نقطے آپس میں مل جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

زیف سید

محفلین
اگر علوی نستعلیق میں لفظ کچی لکھا جائے تو ک کے اوپر اتنی لمبی زبر پڑ جاتی ہے کہ لفظ گچی یعنی گ کے ساتھ پڑھا جاتا ہے۔

اس کے علاوہ جیتتے اور جیتنے بھی درست طریقے سے نہیں لکھے جا رہے۔

زیف
 

علوی امجد

محفلین
ان الفاظ کو اگر یوں املا کیا جائے

ل ئ ے ۔۔۔۔۔ ج ئ ے وغیرہ تو یہ ٹھیک آتے ہیں اور معروف طریقگ بھی یہی ہے تاہم کچھ لوگ اس طرح بھی لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لئے جئے وغیرہ
معروف طریقہ کے مطابق یہ الفاظ ٹھیک ظاہر ہو رہے ہیں یہ دیکھئے
جئے پئے کئے لئے

تاہم دوسرے طریقہ سے بھی اگر لک اپ لکھ دیے جائیں تو یہ اور بھی بہتر ہوگا

آپ کی بات کی میں تائید کرؤں گا۔ لیکن بہرحال اگلے ورژن میں ایک علیحدہ سے ئے کا لیگیچر بنانے کی کوشش کروں گا۔
 

گل خان

محفلین
امجد بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔معذرت کے ساتھ۔۔۔۔۔۔۔آپ نے توخود ہی یہ صفحہ اسی مقصد کے لئے بنایا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تا کہ علوی فونٹ کو کامل کر دیا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن اب؟؟؟؟
 

علوی امجد

محفلین
امجد بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔معذرت کے ساتھ۔۔۔۔۔۔۔آپ نے توخود ہی یہ صفحہ اسی مقصد کے لئے بنایا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تا کہ علوی فونٹ کو کامل کر دیا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن اب؟؟؟؟

آپ دوست ناراض بڑی جلدی ہوجاتے ہیں۔ حالانکہ میں نے ساتھ شروع میں لکھ دیا تھا کہ یہ مذاق ہے۔ مجھے اب سمجھ آیا کہ نبیل بھائی نے پینل میں ساتھ "میرا موڈ" والا آپشن کیوں شامل کیا تھا۔
ماشآ اللہ آپ کی تجاویز ہی میرے لئے سنگ راہ ہیں میں اس دھاگے پر پیش کیا جانے والا ہر لفظ ٹھیک کرتا ہوں۔ اور آپ یقین کریں میں نے اس لفظ کو ابھی اس فانٹ میں ٹھیک کردیا ہے۔ ناراض نہ ہوا کریں بھائی!:beating:

اردو کی اصل الفاظ اتنے زیادہ ہیں کہ ان کوتمام کے تمام شامل کرلینا بہت مشکل ہے۔ اس لئے لیگیچرز کے علاوہ کیریکٹر بیسڈ بھی ڈیویلپ کیا گیا ہے۔ کیریکٹر بیسڈ میں سب سے مشکل کام نقطوں کو کنٹرول کرنا ہے۔ جس کی وجہ سے فانٹ کا حسن تباہ ہوجاتا ہے۔ میرے ذہن میں ایک زبردست آئیڈیا تو ہے انشاء اللہ مستقبل میں جو فانٹ بنایا جایا گیا وہ صرف کیریکٹر بیسڈ ہی ہوگا لیکن نقاط کے مسائل سے مکمل مبرا ہوگا۔ دعا کریں کہ اس کو کبھی عملی جامہ پہنایا جائے۔
 

الف نظامی

لائبریرین
alphabetsfull.gif
 

الف نظامی

لائبریرین
سبۃ
شبۃ
صبۃ
ضبۃ
طبۃ
ظبۃ
عبۃ
غبۃ
فبۃ
قبۃ
کبۃ
گبۃ
لبۃ

علوی نستعلیق میں:
[font="alvi Nastaleeq V1.0.0"]سبۃ
شبۃ
صبۃ
ضبۃ
طبۃ
ظبۃ
عبۃ
غبۃ
فبۃ
قبۃ
کبۃ
گبۃ
لبۃ [/font]


اس طرح کے *+بۃ
تمام ترسیموں میں مسئلہ ہے
 

الف نظامی

لائبریرین
جنہد
کنہد
فنہد
لنہد
ہنہد
بنہد
چنہد
صنہد

علوی نستعلیق میں:
[font="alvi Nastaleeq V1.0.0"]جنہد
کنہد
فنہد
لنہد
ہنہد
بنہد
چنہد
صنہد[/font]
 

Raheel Anjum

محفلین
لفظ "ک ُ ھ ل" لکھنے پر پیش غإئب ہو جاتا ہے۔
اسی طرح لفظ "ک ُ ھ ر"" لکھنے پر پیش زبر سے بدل جاتا ہے
یہ غلطی نئے اور پرانے دونوں ورژنز میں ہے۔ اوپر والی پوسٹ میں عبداللہ حیدر نے جس غلطی کی نشاندہی کی ہے وہ نئے ورژن میں بھی موجود ہے
 

Raheel Anjum

محفلین
وہ الفاظ جن کی اونچإی زیادہ ہےان میں اوپر والا حصہ کٹ جاتا ہے مثلا اوپر والے پیغام میں پیش زبر سے نہیں بدلتا بلکہ لفظ کی اونچای زیادہ ہونے سے ورڈ2007 میں پیش کا اوپر والا حصہ کٹ جاتا ہے اور باقی والا حصہ زبر لگنے لگتا ہے اسی طرح کا ایک لفظ گھکڑمنڈی ہے اسے ورڈ میں لکھیں تو اوپر والا کش غائب ہو جاتا ہے اورککھڑ منڈی پڑھا جاتا ہے۔
 

علوی امجد

محفلین
لفظ " ل ع ن ۃ" علوی نستعلیق میں "لعنۃ" لکھا جا رہا ہے

اوپر والا لفظ اور اختتامی ۃ کے حوالے سے تمام حروف میں نے کل رات ٹھیک کردی ہیں۔ اس کے علاوہ ئے کی اپنی انفرادی شکل اور اس کے جڑاؤ کے حوالے تمام تر اشکال ٹھیک کردیئے گئے ہیں۔ لیکن آپ کو اس کے لئے اگلے ورژن کا تھوڑا انتظار کرنا پڑے گا۔ شکریہ
 
Top