عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

شاہد شاہنواز

لائبریرین
پہلی بار دیکھ رہا ہوں کہ عظیم کی شاعری برائے اصلاح ایک ایسا عنوان بن گیا ہے جس پر 139 صفحات کے تاثرات دیکھنے میں آئے۔ اگر یہ ریکارڈ نہیں تو اس کے قریب قریب ضرور ہے۔ ۔۔
 
عباد اللہ

محفلین
ہماری صلاح سے گھبراگئے شاید
آپ کی صلاح کے تو کیا کہنے :p
عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تبصرہ و تنقید
اس اس عنوان کے تحت دئے گئے کلام پر اصلاح اور تنقید تو چھوڑئے
صرف تبصرے اور صلاح سے ہی فاضل شاعر گھبرا گئے کیا یہ عجیب بات نہیں
 
آخری تدوین:
آپ کی صلاح کت تو کیا کہنے :p
عظیم کی شاعر برائے اصلاح و تبصرہ و تنقید
اس اس عنوان کے تحت دئے گئے کلام پر اصلاح اور تنقید تو چھوڑئے
صرف تبصرے اور صلاح سے ہی فاضل شاعر گھبرا گئے کیا یہ عجیب بات نہیں
سرِدست عظیم محفل میں موجود نہیں لہٰذا ہم بھی جواب کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔
 
الف عین

لائبریرین
عظیم کے بارے میں میں بھی فکر مند ہوں۔ ای میل سے رابطہ بھی ممکن نہیں رہا۔ خدا کرے جہاں ہوں، بخیر اور خوش و خرم ہوں۔ شاعری اتنی بری بھی نہیں تھی۔ کلاسیکی شاعری کو پھر سے زندہ کرنے کی کوشش تھی ان کی۔
 
بابا کچھ ہمیں بھی ان کے حالات سے آگاہ فرمائیں
 
Top