عظیم قائد عظیم لیڈر - پرویز مشرف سید

کاشفی

محفلین
1715842937.jpg
 

کاشفی

محفلین
عظیم قائد عظیم لیڈر پرویز مشرف سید آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔۔۔خدا آپ کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔۔آمین ۔ آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔۔آمین اور آپ کو ہمیشہ سربلند رکھے۔آمین ۔ دین و دنیا اور آخرت میں ہر جگہ آپ کو کامیاب و کامران کرے۔۔آمین ۔۔
پرویز مشرف سید کے چاہنے والوں کو اپنے قائد کی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔۔:)

10606278_728560207193048_6643598557903283331_n.jpg
 

قیصرانی

لائبریرین
اگر یہ عمل جائز ہوتا تو میں اپنا سر پھاڑ لیتا۔ آپ نے مشرف اور قائد کا ذکر اکٹھا کیوں کیا اگر منتظم ہوتا تو دھاگہ حذف کرتا۔ معذرت۔ آپ مشرف کے لیے الگ کونا چاہئے تھا قائد کے لیے جتنے مرضی دھاگے کھولتے۔
قائد اعظم ایک اصطلاح ہے جو محمد علی جناح سے منسوب ہے۔ باقی کسی کو عظیم قائد یا قائد عظیم کہنا توہین نہیں ہے۔ باقی آپ کو شاید علم نہیں کہ آپ کا پہلا فقرہ بہت سارے محفلین کی دلی خواہش ہے :p
 

عزیزامین

محفلین
قائد اعظم ایک اصطلاح ہے جو محمد علی جناح سے منسوب ہے۔ باقی کسی کو عظیم قائد یا قائد عظیم کہنا توہین نہیں ہے۔ باقی آپ کو شاید علم نہیں کہ آپ کا پہلا فقرہ بہت سارے محفلین کی دلی خواہش ہے :p
اگر آپ سمیت سب کی رائے ہے تو میں یہ محفل چھوڑ کر ہمیشہ ہمیشہ کے لیے چلا جاتا ہوں۔؟ توہین مشرف اور قائد و اکٹھا کرنا ہے قائد کہنا نہیں
 
Top