عظیم قائد عظیم لیڈر - پرویز مشرف سید

ورلڈ کپ دکھانے کے رائٹس اردو محفل کے پاس نہیں ہیں۔۔کیسی متضاد باتیں کررہے ہیں آپ۔۔
یہاں کیسے ورلڈ کپ دیکھ رہے ہیں آپ۔۔۔ جواب دیں۔۔

کاشفی بچے بتایا توہے کہ دوستوں سے درخواست کی ہے کہ اپ ڈیٹ لگادیں۔ ہمیں بھی خبر ہوجاتی ہے
 
جو مقدمہ عدالت ہے میں، اس پر کیا فیصلہ دینا :)
فیصلہ تو ہو گا، چاہے اچھاہو یا برا، ما ننا تو پڑے گا۔
برقع پوش ملا کے جانثاروں کا انجام تاریخ اسلام کا بہترین کارنامہ ہے۔۔دہشت گردوں کو عبرت کا نشان بنانا ثواب کا کام تھا۔۔اللہ رب العزت پرویز مشرف کو ان کے ہر ایک کام کے بدلے کڑوڑوں نیکیاں عطا فرمائے۔۔۔ آمین
محمد عمر فاروق صاحب ڈرئیے مت۔اور نہ کاٹے سے ڈریئے۔۔بس ڈریئے اُس وقت سے جب پرویز مشرف کے دشمن اپنے ہی لوگوں کو کٹ لگائیں گے۔۔
کاٹے سے خوف زدہ ہونے والے لوگ بھی عجیب ہی لوگ ہیں۔۔
عبرت کا نشان تو پرویز مشرف کے دشمن ہی بنیں گے انشاء اللہ۔اور بن بھی رہے ہیں۔۔
پرویز مشرف کے جونیئرز بھی دہشت گردوں کا عبرت کا نشان بنا دیں گے۔۔انشاء اللہ
پرویز مشرف الحمد اللہ الحمد اللہ الحمداللہ بہت اچھی زندگی گزار رہے ہیں۔۔جب بھی نکلتے ہیں پورے پروٹوکول سے نکلتے ہیں ایسے پروٹوکول سے جو کسی وزیرِ اعظم یا صدر کو بھی نہیں ملتا۔۔۔ پرویز مشرف کے خلاف جتنی بھی سازش کوئی کرلے ان کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔۔۔ :)
پرٹوکول کے بغیر نکلے تو واپسی شائد ممکن ۔۔۔

مشرف سیاست میں نہ ٹپکتے تو بہتر تھا۔ فوج کا کام سرحدوں کی حفاظت ہے، نہ کہ ملکی انتظامات چلانا۔
 

شمشاد

لائبریرین
کُرسی کا مزہ چکھ چکا تھا اس لیے سیاست میں آیا کہ پھر سے کُرسی پر قبضہ کر سکوں۔
اس کُرسی کا نشہ ہی ایسا ہے کہ اترنے کا نام نہیں لیتا۔
 

کاشفی

محفلین
ایک تازہ تصویر۔۔
خدا ہمیشہ خوش و خرم رکھے پرویز مشرف سید کو۔۔آمین

BtBkHJ1IgAElSVe.jpg:large
 

عزیزامین

محفلین
اگر یہ عمل جائز ہوتا تو میں اپنا سر پھاڑ لیتا۔ آپ نے مشرف اور قائد کا ذکر اکٹھا کیوں کیا اگر منتظم ہوتا تو دھاگہ حذف کرتا۔ معذرت۔ آپ مشرف کے لیے الگ کونا چاہئے تھا قائد کے لیے جتنے مرضی دھاگے کھولتے۔
 
Top