عظیم قائد عظیم لیڈر - پرویز مشرف سید

کاشفی

محفلین
10363134_796829320342148_8216111843639935438_n.jpg

1958: Former President of Pakistan General (R) Pervez Musharraf's School Record at St. Patrick School Karachi
 
کاشفی

محفلین
B1BVL6iCMAAeJap.jpg:large

Mother of former President Musharraf on way to Pakistan . Strong message Pres. Musharraf will stay in Pakistan
اللہ رب العزت پرویز مشرف سید اور ان کی والدہ کو صحت و تندرستی کے ساتھ رکھے۔آمین
 
arifkarim

معطل
کاشفی
میرا مشرف کے مداحوں سے ایک مخلصانہ سوال ہے کہ ان حضرت کو کئی سال تک بلا نوک ٹوک پاکستان میں مکمل حکمرانی کرنے کا موقع قدرت نے دیا۔ اسکے بدلے میں انہوں نے عوام کو کیا دیا؟ انکے جانے کے بعد پھر وہی فصلی بٹیرے اور آزمودہ جنات واپس اسمبلیوں میں آگئے اور جو اچھے اقدام مشرف نے کئے تھے انہیں ضائع کر دیا۔ Back to square one
جتھے دی کھوتی اوتھے آ کھلوتی :)
 
قیصرانی

لائبریرین

اچھے کام کرنا اچھی بات ہے :)
 
arifkarim

معطل
ون مین شو تو نہیں کہ انہی کے حمایتی آج کل عمران خان کے "ون مین شو" کو کامیاب کرانے پہنچے ہوئے ہیں :)
عمران خان کے پیچھے تاریخی دھاندلی کے باوجود 70 لاکھ متحرک ووٹرز تھے پچھلے الیکشن میں۔ وہ جس شہر میں بھی جاتا ہے لوگ خود ہی مکھیوں کی طرح باہر نکل آتے ہیں۔ پٹواریوں اور وڈیروں کی طرح ہانک ہانک کر نہیں جلسہ گاہ میں لیجایا جاتا۔ اور سانحہ ملتان میں تو آپنے دیکھا ہی تھا کہ جتنے لوگ اسٹیڈیم کے اندر تھے کم و بیش اتنے ہی لوگ باہر تھے جسکی دکھم پیل پر وہ سانحہ پیش آیا:
10675910_747005785380402_746993585381622_63272_1800_b.jpg

جہاں تک اسلام آباد میں دھرنے کی بات ہے تو وہاں کتنے لوگ اپنے معمولات زندگی چھوڑ کر روزانہ جا سکتے ہیں؟ ہزار، دو ہزار؟ البتہ وہاں جو بڑے بڑے جلسے ہوئے ہیں دھرنوں کے دوران وہاں 70، 80 ہزار تک بھی لوگ آئے ہیں۔
 
میرا پیغام ایک بار پھر سے پڑھ لیجئے :)
 
Top