مبارکباد عشبہ رانی کی پہلی سالگرہ

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
cake322.jpg
z3OgOrf.jpg

زبردست
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
عشبہ بٹیا کو اس کی پہلی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ اسے ایمان ،عزت صحت علم ، عقل ہنر کے ساتھ طویل زندگی عطا فرمائے ۔ اسے اور اس کے ماما پاپا کو دونوں جہانوں کی سعادتیں نصیب فرمائے ۔

یہ رہا عشبہ رانی کا تحفہ

ted28.jpg

آمین
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اللہم یبارک فیک یاابنتی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
بیٹیاں اللہ رب العزت اُن کو دیتے ہیں، جن پہ رحمت مقصودہوتی ہے۔۔۔ ۔۔ہمارے آقا اور تمام آدمیت کے سردارجناب محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھیے۔۔۔ ۔
اللہ رب العزت سے دعا ہے، کہ نین بھیا کے لیے عشبہ رانی دنیا اور آخرت میں خیر وفوز کا سامان بنے اور یہ پیاری سی گڑیا حیا و ایمان کے زیور سے آراستہ رہے اور سدا سکھی رہے۔۔۔ ۔۔آمین یا رب العالمین
شکریہ عاطف بھائی

آمین
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ہماری ننھی پری کو اللہ پاک ہر بری نظر سے بچائے۔ اور ہمیشہ اسے اور پیارے مما پپا کو اپنی امان میں رکھے۔ آمین
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
عشو گڑیا کی ویڈیو میری طرف سے۔ بس ایک گھنٹے میں تیار کرکے اپلوڈ کروں گا۔ انشاء اللہ

آمین
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
عشبہ رانی کو سالگرہ بہت بہت بہت مبارک ہو۔اللہ سے دعا ہے کہ وہ عشو جانو بچے کو ڈھیروں ڈھیر خوشیاں دیکھنا نصیب کرے​
اپنے والدین کے ساتھ ۔اللہ سے دعا ہے کہ وہ عشو کو ہمیشہ تندرست اور سلامت اور صحت مند رکھے اور نصیب بہترین سے بہترین کرے۔​
میری طرف سے ڈھیررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررر سارا پیار دنوں گالوں پر​
birthday_wishes.jpg

آمین
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بہت ہی پیاری سی ، گونگلو سی ، ہنس مکھ سی چندا پری عشبہ رانی کو پھوپھی جان کی طرف سے بہت بہت :birthday: ہو :rose::redrose:

چندا رانی اب مجھ سے یہ تصویری کیک ، سالگرہ مبارک اور گفٹ نہیں دیے جاتے نا کہ انکو دیکھ کر بس دل للچاجائے اور اور بسسس س۔۔۔ ۔۔۔ ۔ :)

اب بندہ دے تو اصلی دے ورنہ نہ دے۔۔۔ ۔۔۔ ہے نا؟ ٹھیک کہا نا میں نے؟؟؟:heehee:

بس چندا گڑیا کے لئے بہت ساری دعائیں ہیں

اللہ پاک صحت تندرستی اور سلامتی کے ساتھ عمر میں برکتیں عطا فرمائے آمین

اللہ کریم دونوں جہان کی دولتوں ، نعمتوں ، عزتوں راحتوں اور رفعتوں اور علوم سے سرفراز فرمائے آمین

والدین کا سایہء شفقت تمہارے سر پر تا دیر قائم رکھےآمین

تعلیم کے میدان میں ہمیشہ کامیابی و کامرانی کے جھنڈے گاڑو آمین

آمین
 
Top