فرحت کیانی
لائبریرین
پڑھنا تو بعد کی بات ہے۔ میں تو پہلے ذرا اپنے بک شیلف میں سجانی ہیں رعب شعب ڈالنے کے لئے۔ ہاں مقدس ضرور پڑھ لیں گی۔لو جی کتاب تو ہم نے آپ خود کبھی نہیں خریدی۔ کیوں کہ جو کتاب پڑھتا ہے وہی بات بے بات لوگوں سے اختلاف کرتا ہے۔
پڑھنا تو بعد کی بات ہے۔ میں تو پہلے ذرا اپنے بک شیلف میں سجانی ہیں رعب شعب ڈالنے کے لئے۔ ہاں مقدس ضرور پڑھ لیں گی۔لو جی کتاب تو ہم نے آپ خود کبھی نہیں خریدی۔ کیوں کہ جو کتاب پڑھتا ہے وہی بات بے بات لوگوں سے اختلاف کرتا ہے۔
جبراً متفق کر دیا۔
لیکن آپ بھی ڈر گئے کہ کہیں آپکو بھی ڈانٹ نہ پڑ جائے۔
ضرور جائیے گا۔ عشبہ کو تو چاکلیٹ کیک ضرور لے دیں گے۔ آپ ایسا کیجئے گا یمی 36 سے نکل کر سیدھا ناک کی سیدھ میں سعید بک بنک یا پھر مسٹر اولڈ بُکس چلے جائیے گا اور کچھ اچھی سی کتابیں منتخب کر کے عشبہ کی پھپھوز کو بھیجوا دیجئے گا۔ مقدس کے لئے کلاسیکل اردو ادب کی کتابیں اور میرے لئے سلیس اردو میں لکھی ہوئی۔
برقی کتب خانہ بنائیں رعب کے لیئے بھی ابپڑھنا تو بعد کی بات ہے۔ میں تو پہلے ذرا اپنے بک شیلف میں سجانی ہیں رعب شعب ڈالنے کے لئے۔ ہاں مقدس ضرور پڑھ لیں گی۔
میں تو نہیں ڈرتا اپنی بھابیوں سےبھابیوں سے ڈرنا پڑتا ہے۔
بھابھیوں سے تو بھیا لوگ ڈرتے ہیں ناںبھابیوں سے ڈرنا پڑتا ہے۔
تو اور کیا۔ ذرا آپ کو اردو سکھانی ہے ناں۔ پھر آپ کا مقابلہ ویسے بھی فاتح سے ہوتا ہے زباندانی میں۔ اس میں بڑی مدد ملے گی آپ کوہائے آپی کلاسیکل اردو
ہی ہی ہی ہی۔۔
کیونکہ آپ ہماری بھابھی سے جو ڈرتے ہیں بھیامیں تو نہیں ڈرتا اپنی بھابیوں سے
وہ تو میں ان کا لکھا اپنے نام کر لیتی ہوں۔۔ آخر ٹوئن ہونے کا فائدہ تو ہونا چاہیے ناںتو اور کیا۔ ذرا آپ کو اردو سکھانی ہے ناں۔ پھر آپ کا مقابلہ ویسے بھی فاتح سے ہوتا ہے زباندانی میں۔ اس میں بڑی مدد ملے گی آپ کو
پاکستانی بھابیوں کے بھیا لوگوں کے ساتھ ساتھ اور بھی بہت سے متاثرین ہوتے ہیں۔ اور وہ خود بیچاری بھی بہت سے لوگوں کے متاثرین میں شامل ہوتی ہیںبھابھیوں سے تو بھیا لوگ ڈرتے ہیں ناں
ہم تو نہیں
پاکستانی بھابیوں کے بھیا لوگوں کے ساتھ ساتھ اور بھی بہت سے متاثرین ہوتے ہیں۔ اور وہ خود بیچاری بھی بہت سے لوگوں کے متاثرین میں شامل ہوتی ہیں
برقی کتب خانے کے ذریعے کسی کے مرعوب ہونے کے امکانات بوجہ مستقل غیر حاضری بجلی خاصے کم ہوا کرتے ہیں۔برقی کتب خانہ بنائیں رعب کے لیئے بھی اب
زیادہ نہیں ڈرنا بچہ۔اوئی ایسا بھی ہوتا ہے کیا
ویسے تھوڑا سا مجھے بھی سکھا دیں ناںزیادہ نہیں ڈرنا بچہ۔
اس پر کافی محنت کرنی پڑے گی۔ آپ ایسا کریں پاکستانی ٹی وی ڈرامہ چینلز کو سبسکرائب کر لیں۔ ایسی ایسی لڑائیاں اور باتیں دیکھنے کو ملیں گی ناں ڈراموں میں کہ سب کچھ سیکھ جائیں گی اِن نو ٹائم۔ویسے تھوڑا سا مجھے بھی سکھا دیں ناں
کیا ہوا جو پاکستان میں نہیں ہوں۔۔ ہی ہی ہی ہی
ان کی تو مجھے سمجھ نہیں آتی۔۔ ایک دو بار ماما کے ساتھ بیٹھ کر دیکھنے کی کوشش کی پر کچھ خاص سمجھ ہی نہیں آیا۔۔ ہی ہی ہیاس پر کافی محنت کرنی پڑے گی۔ آپ ایسا کریں پاکستانی ٹی وی ڈرامہ چینلز کو سبسکرائب کر لیں۔ ایسی ایسی لڑائیاں اور باتیں دیکھنے کو ملیں گی ناں ڈراموں میں کہ سب کچھ سیکھ جائیں گی اِن نو ٹائم۔
بس پھر آپ کبھی بھی وہ والی بھابھی اور نند نہیں بن سکتیں (شکر کریں ویسے)ان کی تو مجھے سمجھ نہیں آتی۔۔ ایک دو بار ماما کے ساتھ بیٹھ کر دیکھنے کی کوشش کی پر کچھ خاص سمجھ ہی نہیں آیا۔۔ ہی ہی ہی
بس پھر آپ کبھی بھی وہ والی بھابھی اور نند نہیں بن سکتیں (شکر کریں ویسے)
اچھا کچھ تو کرنا پڑے گا۔ ایسا ہے کہ میں میں خود ذرا پہلے سارے ڈرامے فالو کرتی ہوں۔ ساتھ میں ایکسٹرا کوچنگ لیتی ہوں سٹار پلس کے ڈراموں سے۔ پھر آپ کو بتاتی ہوں طریقے۔او ہو آپی یہ تو اچھا نہیں ہوا۔۔ کچھ اور طریقہ بتائیں