عشبہ رانی بڑی سیانی

فرحت کیانی

لائبریرین
لو جی کتاب تو ہم نے آپ خود کبھی نہیں خریدی۔ کیوں کہ جو کتاب پڑھتا ہے وہی بات بے بات لوگوں سے اختلاف کرتا ہے۔:ROFLMAO:
پڑھنا تو بعد کی بات ہے۔ میں تو پہلے ذرا اپنے بک شیلف میں سجانی ہیں رعب شعب ڈالنے کے لئے۔ ہاں مقدس ضرور پڑھ لیں گی۔ :openmouthed:
 

مقدس

لائبریرین
ضرور جائیے گا۔ عشبہ کو تو چاکلیٹ کیک ضرور لے دیں گے۔ آپ ایسا کیجئے گا یمی 36 سے نکل کر سیدھا ناک کی سیدھ میں سعید بک بنک یا پھر مسٹر اولڈ بُکس چلے جائیے گا اور کچھ اچھی سی کتابیں منتخب کر کے عشبہ کی پھپھوز کو بھیجوا دیجئے گا۔ مقدس کے لئے کلاسیکل اردو ادب کی کتابیں اور میرے لئے سلیس اردو میں لکھی ہوئی۔ :)

ہائے آپی کلاسیکل اردو
ہی ہی ہی ہی۔۔
 

مقدس

لائبریرین
تو اور کیا۔ ذرا آپ کو اردو سکھانی ہے ناں۔ پھر آپ کا مقابلہ ویسے بھی فاتح سے ہوتا ہے زباندانی میں۔ اس میں بڑی مدد ملے گی آپ کو (y)
وہ تو میں ان کا لکھا اپنے نام کر لیتی ہوں۔۔ آخر ٹوئن ہونے کا فائدہ تو ہونا چاہیے ناں :D
 

فرحت کیانی

لائبریرین
ویسے تھوڑا سا مجھے بھی سکھا دیں ناں
کیا ہوا جو پاکستان میں نہیں ہوں۔۔ ہی ہی ہی ہی
:ROFLMAO:
اس پر کافی محنت کرنی پڑے گی۔ آپ ایسا کریں پاکستانی ٹی وی ڈرامہ چینلز کو سبسکرائب کر لیں۔ ایسی ایسی لڑائیاں اور باتیں دیکھنے کو ملیں گی ناں ڈراموں میں کہ سب کچھ سیکھ جائیں گی اِن نو ٹائم۔ :heehee:
 

مقدس

لائبریرین
اس پر کافی محنت کرنی پڑے گی۔ آپ ایسا کریں پاکستانی ٹی وی ڈرامہ چینلز کو سبسکرائب کر لیں۔ ایسی ایسی لڑائیاں اور باتیں دیکھنے کو ملیں گی ناں ڈراموں میں کہ سب کچھ سیکھ جائیں گی اِن نو ٹائم۔ :heehee:
ان کی تو مجھے سمجھ نہیں آتی۔۔ ایک دو بار ماما کے ساتھ بیٹھ کر دیکھنے کی کوشش کی پر کچھ خاص سمجھ ہی نہیں آیا۔۔ ہی ہی ہی
 

فرحت کیانی

لائبریرین
او ہو آپی یہ تو اچھا نہیں ہوا۔۔ کچھ اور طریقہ بتائیں:rollingonthefloor:
اچھا کچھ تو کرنا پڑے گا۔ ایسا ہے کہ میں میں خود ذرا پہلے سارے ڈرامے فالو کرتی ہوں۔ ساتھ میں ایکسٹرا کوچنگ لیتی ہوں سٹار پلس کے ڈراموں سے۔ پھر آپ کو بتاتی ہوں طریقے۔ :cowboy:
 
Top