تاسف عزیز امین صاحب کے بھانجے کے لیے دعائے مغفرت

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تجمل حسین

محفلین
سابق محفلین اور وی سی ایچ سوسائٹی کے بانی جناب عزیزامین صاحب کے بھانجے ابرار احمد کل قضائے الٰہی سے وفات پاگئے ہیں۔
اللہ مرحوم کی مغفرت فرماکر اپنی رحمت کے سائے میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
 

محمد وارث

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ دیں اور لواحقین اور عزیز امین صاحب کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں، آمین۔
 

یاز

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا کرے۔ آمین
 

جاسمن

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ جنت الفردوس میں جگہ دے۔ ہر طرح کا عذاب معاف فرمائے۔ قبر کو روشن،ہوادار اور کشادہ کرے۔ اور اس میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔ لواحقین کو صبرِ جمیل دے اور مرحوم کے لئے صدقۂ جاریہ بنا دے۔ خاص طور پر والدین کو صبرِ جمیل دے۔ آمین!
 

دوست

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ کریم مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل سے نوازے. آمین
 

اوشو

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
حق تعالیٰ سے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کو صبر و حوصلہ عطا کرنے کی دعا ہے۔
 

رانا

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مغفرت اور رحمت کا سلوک فرمائے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top