عروض ڈاٹ کام

عزیز آبادی

محفلین
عزیزان گرامی۔۔۔۔۔۱ شاعری میں دو بنیادی کیفیات کار فرما ہوتے ہیں،
نمبر۱ آمد نمبر ۲ آورد، سنے میں آیا ہے کہ آمد کی شاعری وزن کے پرواہ کیے بغیر تخلیق ہوتی ہے، لیکن آورد کی شاعری بحر و وزن کی تابع ہوتی ہے، صوفیاء کرام کی شاعری آمد ہی کی بدولت تخلیقی مراحل طے کرکے دنیائے ادب کی زینت بنتی ہے، لہذا کونسی شاعری زیادہ تر معتبریت کی مقام پر فائز ہے۔۔۔؟
 
قیصرانی

لائبریرین
عزیزان گرامی۔۔۔ ۔۔۱ شاعری میں دو بنیادی کیفیات کار فرما ہوتے ہیں،
نمبر۱ آمد نمبر ۲ آورد، سنے میں آیا ہے کہ آمد کی شاعری وزن کے پرواہ کیے بغیر تخلیق ہوتی ہے، لیکن آورد کی شاعری بحر و وزن کی تابع ہوتی ہے، صوفیاء کرام کی شاعری آمد ہی کی بدولت تخلیقی مراحل طے کرکے دنیائے ادب کی زینت بنتی ہے، لہذا کونسی شاعری زیادہ تر معتبریت کی مقام پر فائز ہے۔۔۔ ؟
ایک بار ایک قفقازی بزرگ شاعر کا قول پڑھا تھا جس کا مفہوم کچھ ایسا ہے کہ:
اشعار بچوں کی طرح ننگے پیدا ہوتے ہیں۔ شاعر انہیں بنا سنوار کر پیش کر دیتا ہے :)
 
عزیزان گرامی۔۔۔ ۔۔۱ شاعری میں دو بنیادی کیفیات کار فرما ہوتے ہیں،
نمبر۱ آمد نمبر ۲ آورد، سنے میں آیا ہے کہ آمد کی شاعری وزن کے پرواہ کیے بغیر تخلیق ہوتی ہے، لیکن آورد کی شاعری بحر و وزن کی تابع ہوتی ہے، صوفیاء کرام کی شاعری آمد ہی کی بدولت تخلیقی مراحل طے کرکے دنیائے ادب کی زینت بنتی ہے، لہذا کونسی شاعری زیادہ تر معتبریت کی مقام پر فائز ہے۔۔۔ ؟
ظاہر ہے جو اثرانگیزی آمد میں ہوتی ہے وہ آورد میں نہیں ہوسکتی۔
البتہ شعرائے کرام کا طرز یہی رہا ہے کہ وہ آمد اور آورد دونوں کو بحر کے مطابق ہی رکھتے آئے ہیں۔
یہ ایک غلط فہمی بعض لوگوں کو لگ گئی ہے کہ قواعد عروض کی پابندی کرکے انسان اپنے خیالات کو درست انداز میں پیش نہیں کرسکتا جب کہ تجربہ اور مشاہدہ کہتا ہے کہ علم عروض کی پابندیاں اپنے خیالات کو لفظوں میں ڈھالنے اور حسن ابلاغ میں بہترین معاون ثابت ہوتی ہیں۔
 
آخری تدوین:

سید ذیشان

محفلین
عام صارفین کے لئے، جنہیں عروض میں دلچسپی نہیں، شاعری پڑھنے کے لئے ایک الگ صفحہ بنا دیا ہے۔ اس میں شاعری کیساتھ بحر بھی بتائی جاتی ہے۔ اور کسی لائن پر ڈبل کلک کرنے سے اس لائن کی تقطیع بھی دکھائی جاتی ہے۔ (www.aruuz.com/examples)

اس کے علاوہ اشعار میں تلاش کا فیچر بھی شامل کر دیا ہے۔

ان میں کوئی مسئلہ نظر آئے تو آگاہ کریں۔
 
آخری تدوین:
اگر تم شرافت سے عزت سے چاہو کہ زندہ رہو تو سنو پھر تمھیں اپنی ماں کو جنم دینا ہو گا

متقارب مثمن سالم
فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن
اگرتمشرافتسےعزتسےچاہوکہزندہرہوتوسنوپھرتمھیںاپنیماںکوجنمدیناہوگا
-==-==-==-==-==-==-==-==-==-==-==
متقارب مثمن سالم مضاعف

متقارب مسدس سالم

بہت ہی خوب جناب! سید ذیشان صاحب!!
 
ابن رضا

واقعی نظم کی تقطیع تو بہت ہی مفید اور قابلِ ستائش اضافہ ہے ۔ جزاک اللہ
 
بہت نوازش آسی صاحب اور ابن رضا بھائی۔ میں نے یہ فیچر شامل تو کر دیا ہے اور تقطیع بھی کر رہا ہے لیکن نظم کی درست بحر معلوم کرنے میں ابھی کچھ کام باقی ہے۔ :)
 
کچھ مزید ٹیسٹ بھی کرنا چاہ رہا تھا، مگر آج کل آپ کو معلوم ہے میں کتابوں کی تدوین وغیرہ میں لگا ہوا ہوں، اس لئے مؤخر کر دیا۔ ایک طرف سے فراغت ہو جائے تو پھر آپ کے ساتھ چلوں گا، ان شاء اللہ۔
 
ایم اے راجا

محفلین
واہ بہت بہت عمدہ کاوش ہے آپ کی، اللہ جزائے خیر دے، ہم بے بحر و بے وزن لوگ بھی دیکھتے ہیں اس سے فائدہ اٹھا کر۔
 
Top